English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 Next | ||
2426. | Enviableness | Noun پسندیدگی ۔ رشک انگیزی ۔ |
2427. | Enviably | Adverb پسندیدگی سے ۔ رشک انگیزی سے ۔ |
2428. | Envied | v. a. ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا n. 1. ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد 2. بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ 3. شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ Noun جلن ۔ رشک ۔ حسد ۔ کسی دوسرے شخص کی برتری پر تلملاہٹ ۔ Noun بغض ۔ عداوت ۔ کينہ ۔ حسد |
2429. | Envier | Noun حاسد ۔ رشک کرنے والا ۔ |
2430. | Envies | v. a. ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا n. 1. ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد 2. بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ 3. شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ Noun جلن ۔ رشک ۔ حسد ۔ کسی دوسرے شخص کی برتری پر تلملاہٹ ۔ Noun بغض ۔ عداوت ۔ کينہ ۔ حسد |
2431. | Envious | adj. بد اندیش۔ بد خواہ۔ کینہ ور۔ حاسد۔ ایرشالو Adjective حاسد ۔ جلنے والا ۔ رشک کرنے والا ۔ رشک آمیز ۔ |
2432. | Enviously | Adverb حاسدانہ ۔ جلن سے ۔ |
2433. | Enviousness | Verb حسد ۔ جلن ۔ رشک ۔ |
2434. | Environ | v. a. 1. گھیرنا۔ محاصرہ کرنا۔ احاطہ کرنا 2. لپیٹنا Verb گردوبیش ہونا ۔ گھیر لینا ۔ احاطہ کرنا ۔ محیط ہونا ۔ لپیٹ لینا ۔ Verb کے گرد واقع ہونا ۔ گھرا ہوا ۔ |
2435. | Environment | n. پڑوس۔ نواح۔ حوالی۔ چوگردہ۔ ماحول Noun ماحول ۔ گردوبیش کے وہ تمام طبعی ، سماجی اور ثقافتی عوامل جو کسی اجسام اجتماعی پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ Noun, French ماحول ۔ باہر سے اثَر انداز ہونے والے عوامَل ۔ فَرد کے گِرد و پَیش کے حَالات و افراد جِن سے وہ مِلتا جُلتا ہے |
2436. | Environmental | Adjective ماحولی ۔ |
2437. | Environmentalist | Noun ماہر ماحولیات ۔ ماحول شناس ۔ وہ شخص جو زمین کے ماحولیاتی توازن کے تحفظ کے لیے کام کرے ۔ |
2438. | Environments | n. پڑوس۔ نواح۔ حوالی۔ چوگردہ۔ ماحول Noun ماحول ۔ گردوبیش کے وہ تمام طبعی ، سماجی اور ثقافتی عوامل جو کسی اجسام اجتماعی پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ Noun, French ماحول ۔ باہر سے اثَر انداز ہونے والے عوامَل ۔ فَرد کے گِرد و پَیش کے حَالات و افراد جِن سے وہ مِلتا جُلتا ہے |
2439. | Environs | pl.n. قرب و جوار۔ اطراف۔ حوالی۔ جوانب۔ گرد و نواح۔ مضافات۔ مفصل Adjective مضافات ۔ سواد شہر ۔ اطراف شہر ۔ نواح ۔ Noun مضافات ۔ اطرافِ شہر ۔ |
2440. | Envisage | v. روبرو ہونا۔ آنکھیں چار کرنا۔ واقعات و خطرات کا مقابلہ کرنا۔ کسی خاص نقطہٴ نظر سے غور کرنا Verb غور کرنا ۔ سوچنا ۔ تصور کرنا ۔ ادراک کرنا ۔ |
2441. | Envisaged | v. روبرو ہونا۔ آنکھیں چار کرنا۔ واقعات و خطرات کا مقابلہ کرنا۔ کسی خاص نقطہٴ نظر سے غور کرنا Verb غور کرنا ۔ سوچنا ۔ تصور کرنا ۔ ادراک کرنا ۔ n. Noun وکیل ۔ نمائندہ ۔ ایلچی ۔ Noun سفارتی نمائندہ ۔ قاصد ۔ ايلچی ۔ قافلہ |
2442. | Envisages | v. روبرو ہونا۔ آنکھیں چار کرنا۔ واقعات و خطرات کا مقابلہ کرنا۔ کسی خاص نقطہٴ نظر سے غور کرنا Verb غور کرنا ۔ سوچنا ۔ تصور کرنا ۔ ادراک کرنا ۔ n. Noun وکیل ۔ نمائندہ ۔ ایلچی ۔ Noun سفارتی نمائندہ ۔ قاصد ۔ ايلچی ۔ قافلہ |
2443. | Envisaging | v. روبرو ہونا۔ آنکھیں چار کرنا۔ واقعات و خطرات کا مقابلہ کرنا۔ کسی خاص نقطہٴ نظر سے غور کرنا Verb غور کرنا ۔ سوچنا ۔ تصور کرنا ۔ ادراک کرنا ۔ n. Noun وکیل ۔ نمائندہ ۔ ایلچی ۔ Noun سفارتی نمائندہ ۔ قاصد ۔ ايلچی ۔ قافلہ |
2444. | Envoy | n. Noun وکیل ۔ نمائندہ ۔ ایلچی ۔ Noun سفارتی نمائندہ ۔ قاصد ۔ ايلچی ۔ قافلہ |
2445. | Envy | v. a. ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا n. 1. ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد 2. بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ 3. شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ Noun جلن ۔ رشک ۔ حسد ۔ کسی دوسرے شخص کی برتری پر تلملاہٹ ۔ Noun بغض ۔ عداوت ۔ کينہ ۔ حسد |
2446. | Envying | v. a. ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا n. 1. ڈاہ۔ جلن۔ آگ۔ جھل۔ حسد 2. بیر۔ ایر کھا۔ عداوت۔ بغض۔ کینہ 3. شئے حسد ازا۔ سب کی نگاہوں کا نشانہ Noun جلن ۔ رشک ۔ حسد ۔ کسی دوسرے شخص کی برتری پر تلملاہٹ ۔ Noun بغض ۔ عداوت ۔ کينہ ۔ حسد |
2447. | Enwind | Verb دوسرے کے گرد لپٹنا ۔ لپیٹنا ۔ |
2448. | Enwomb | Verb بند کر لینا ۔ جیسے رحم میں ۔ |
2449. | Enwrap | v. a. لپیٹنا Verb لپیٹنا ۔ مستغرق ہونا ۔ |
2450. | Enwreathe | Verb لاد دینا ۔ جیسے ہاروں سے ۔ لپیٹ دینا ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.