English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next
2426.GrandiosoAdjective, Adverb
{موسیقی} عُمدہ ۔ پُرشوکَت ۔ شاندار ۔
2427.GrandlyAdverb
شان و شوکت سے ۔ عظمت سے ۔ وُسعت سے ۔
2428.GrandmotherNoun
دادی ۔ نانی ۔
2429.GrandnephewNoun
بھائی یا بہن کا پوتا یا نواسا ۔
2430.GrandnessNoun
شان ۔ عظمت ۔ دبدبہ ۔
2431.GrandnieceNoun
بھائی یا بہن کی پوتی یا نواسی ۔
2432.GrandosenessNoun
دھُوم دھام ۔ طَمطراق ۔ شان و شوکت ۔
2433.GrandsonNoun
پوتا ۔ نواسا ۔ بیٹے یا بیٹی کا بیٹا ۔
2434.GrandstandNoun
اسٹیڈیم میں عموماً زیرِ چھَت ایک کے اُوپَر دُوسری نَشِستوں کی قطاریں ۔ اِن نَشِستوں پَر بیٹھے ہُوۓ تماشائی ۔
2435.GranduncleNoun
باپ یا ماں کا چچّا یا مامُوں ۔
2436.GrangeNoun
رہائشی مکانات ، اصطبل ، کھَتا اور دیگر عمارات پَر مُشتَمِل کوئی فارم ۔ دہی عمارات جِن میں غَلّہ ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔ باڑی ۔ رئیس زمینداروں کے فارم کی عمارت ۔
2437.GrangerNoun
کِسان ۔ گرینج کا رُکَن ۔
2438.GrangerismNoun
گرینجروں کے قواعد و ضوابط ۔
2439.GrangerizeVerb
کِسی کِتاب میں تَشریح کے لیے دُوسری کِتابوں سے کاٹی گئی عبارت یا تَصویریں چِپکانا ۔ کِتاب میں سے تَصویریں کاٹ کَر بے کار کَر دینا ۔
2440.GraniteNoun
گرینائٹ ۔ سنگِ حیوانی ۔ سنگِ خارہ ۔ سنگِ صوان ۔ سنگِ سماق ۔ ایک آتِشی چٹان کا پَتھّر جو زمین کے قشر میں بکَثرت پایا جاتا ہے ۔
Noun
سنگ خارا ۔ حرارت سے بننے والا بہت سخت پتھر جِس کا رنگ بِالعمُوم بھورا ہوتا ہے ۔
2441.Granite paperNoun
گرینائٹ کاغَذ ۔ مُختَلِف رَنگوں کا گرینائٹ نُما ریشہ دار کاغَذ ۔
2442.GranitewareNoun
تام چینی کے بَرتَن ۔ گرینائٹی خصُوصیات کے حامِل ظُرُوف ۔
2443.GraniticAdjective
گرینائٹ کا ۔ سنگِ خارہ کا ۔ گرینائٹ کے مُتعلّق ۔
2444.GranivorousAdjective
دانہ خور ۔ غَلّہ خور ۔
2445.GrannyNoun
دادی ۔ نانی ۔ کوئی بوڑھی عورت ۔ نرس ۔ دائی ۔
2446.Granny knotNoun
گِرہٴ عجوزی ۔ ایک قِسم کی دوہری گِرہ جو غلط لگائی گئی ہو اور پھِسَل کَر آسانی سے جام ہو جاۓ ۔
2447.GranolaNoun
گرانولا ۔ مُختَلِف چیزوں کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ جئی ، میوہ ، گِری اور مُنقّی پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔
2448.GranolithNoun
گرینولتھ ۔ گرینائٹ کی بَجری جِسے سیمنٹ میں مِلا کَر پَٹڑی بنانے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
2449.GranolithicAdjective
گرینو لیتھ کا ۔ سیمنٹ بَجری کا ۔ گرینولیتھ کے مُتعلّق ۔
2450.GranophyreNoun
خارا سماق ۔ گرینو فائر ۔ آتشی چٹانوں کی قِسم کا کوئی پَتھّر جِس کی اساس میں کوارٹز اور فِلَسبار کے قَلَم ہوتے ہیں ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.