English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next
2426.UrachusNoun
رِباط نال ۔ یوریکس ۔ تَنے کی ساخت کی طَرَح جو پَیٹ میں بَچّے میں بَلَیڈَر کو امبلیکس کے سَاتھ مَلاتی ہے
2427.UracilNoun
ایک قلمی مُختلف حلقی مرکب جو عموماً مرکزائی تیزاب کی آب پاشیدگی سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
2428.UraeusNoun
مُقدس ناگ جو قدیم مِصر کی مُقدس ہستیوں ، دیوتاوٴں اور بادشاہوں کے سرپوش پر عموماً پیشانی کے بالکُل اُوپر بطور اقتدار اعلیٰ کی علامت کے بنا ہوتا تھا ۔
2429.Ural-altaicAdjective
بورالی ، التانی زُبانوں کے اُس بڑے خاندان کے مُتعلّق ۔
2430.UralianAdjective
یورالی ۔ یورال کے پہاڑوں کا ۔ اِس خِطے کے لوگوں کے مُتعلق ۔
2431.UraliteNoun
یورالانٹ ۔ سبز عموماً ریشہ دار دو رُخی مُرکب ۔
2432.UraliticAdjective
یورالانٹ سے مُتعلّق ۔ سبز رنگ کا ۔
2433.UranicAdjective
بہشت سے مُتعلّق ۔ سماوی بہشتی ۔
2434.UraniniteNoun
یورانی نائٹ ۔ ایک سیاہی مائل معدن جو پِچ بلینڈ سے مُشابہ ہے ۔
2435.Uraniumn.
یورینیم
Noun
ایک بھاری تابکار دھاتی عنصر جو یورانی نائٹ ، قیرانی اشیا ۔
2436.Uranium 235Noun
یورینیم کی ہم جانی شکل جو ایٹم بم اور ری ایکٹر ایندھن میں مسلسل رد عمل سے پھٹ کر ٹُکڑے ٹُکڑے ہوتا ہے ۔
2437.Uraniumsn.
یورینیم
Noun
ایک بھاری تابکار دھاتی عنصر جو یورانی نائٹ ، قیرانی اشیا ۔
2438.UranographNoun
نِگارِش افلاک ۔ نقشہ افلاک ۔
2439.UranographerNoun
افلاک نِگار ۔ افلاک کے نقشے بنانے والا شخص ۔
2440.UranographicAdjective
افلاک نِگارانہ ۔ تشریح افلاک کے مُتعلق ۔
2441.UranologicalAdjective
افلاک نِگارانہ ۔ علم تشریح افلاک کا ۔
2442.UranologyNoun
افلاک نِگاری ۔ تشریح افلاک ۔
2443.UranometryNoun
افلاک پیمائی ۔ افلاک کا چارٹ ۔
2444.Uranousadj.
یورینیم کا
Adjective
یورینیمی ۔ یورینیم کے مُرکب والا خصوصاً جِس میں یورینیم کم گرفت حالت میں ہو ۔
2445.Uranusn.
ایک سیارہ جس کو ہرشل نے دیکھا تھا
Noun
نِظام شمسی کا ساتواں بڑا سیارہ جِس کا مدار زُحل اور نیپچون کے درمیان ہے ۔
2446.UrateNoun
یورک ایسڈ کا نمک ۔
Noun
یُورَک ایسَڈ کا نَمَک ۔ ایسے مُرَکَبَّات پَیشاب میں ہوتے ہَیں
2447.UraticAdjective
مدر ۔ پیشاب آور ۔
2448.UraturiaNoun
پَیشَاب میں یُورَیٹس کی زیادتی
2449.UrbaismNoun
شہروں کی خصوصیات ۔ شہری علاقوں کی خصوصیات طرز زندگی ۔ شہرداری ۔
2450.Urbanadj.
شہری۔ نگر کا
Adjective
شہر کا ۔ قصبے کا ۔ اس میں شامل ۔ شہری ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    93    94    95    96    97    98    99    100    101    102    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.