English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next | ||
2451. | Bill of fare | Noun فہرِست طَعام ۔ طَعام نامَہ ۔ |
2452. | Bill of health | Noun صحَت نامَہ ۔ |
2453. | Bill of indictment | فرد جرم ۔ بل وقت پر جمع نہ کروانے والی سزا ۔ |
2454. | Bill of lading | بارنامہ جہاز ۔ جہاز کے مال کی بلٹی ۔ Noun بارنامَہ ۔ بِلٹی ۔ سامان لادنے کا اِطلاع نامَہ ۔ |
2455. | Bill of particulars | Noun فرد تفصیلات ۔ ایسا شخص جس کی مکمل معلومات لکھی جائیں ۔ |
2456. | Bill of right | عرضداشت حقوق ۔ مسودہ حقوق ۔ |
2457. | Bill of rights | Noun حَقُوق نامَہ ۔ |
2458. | Bill of sale | Noun کَفالَت نامَہ ۔ پَروانَہ راہداری ۔ |
2459. | Bill of sufferance | مراعاتی اجازت نامہ ۔ |
2460. | Bill payable | واجب الادا ہنڈی ۔دیا جا چکا بل ۔ |
2461. | Bill payable to bearer | حاملی ہنڈی ۔ حامل کو ادا ہونے والی ہنڈی ۔ |
2462. | Bill payable to order | حکمی ہنڈی ۔ حکم سے بننے والی ہنڈی ۔ |
2463. | Bill poster , bill sticker | Noun اِشتَہار چَسپاں کَرنے والا ۔ |
2464. | Bill receivable | واجب الوصول ہنڈی ۔ ایسی ہنڈی جو وصول ہو چکی ہو ۔ |
2465. | Bill, dishonoured | انکاری ہنڈی ۔ جہاں بل نہ لیا جاتا ہو ۔ جہاں بل لینے سے انکار کیا جائے ۔ |
2466. | Bill, duplicate | Noun نقلی ہنڈی ۔ دونمبر بل ۔ ایسا بل جو اصلی بل گم ہونے کی صورت میں دوسرا نکلوایا جائے ۔ |
2467. | Bill, honoured | Noun ہنڈی منظور شدہ ۔ بل جمع کروانے والی جگہ ۔ |
2468. | Bill. discharged | ہنڈی بری الذمہ ۔ |
2469. | Billa bong | Noun (آسٹريلوی ؛ بِلّا بونگ) سار ۔ دَريا کی شاخ ۔ |
2470. | Billed | Adjective نوکدار ۔چُونچ والا۔ مِنقار دار ۔ v.n. دانہ یا چونگا بدلنا ۔ دانہ بدلی کرنا v.n. 1. چونچ 2. درانتی 3. گنڈاسا ۔ تبر n. 1. چٹھا ۔ پرچہ ۔ فرد حساب ۔ بل 2. اشتہار ۔ اشتہار نامہ 3. مسودہٴ قانون 4. نالش ۔ عرضی دعویٰ 5. نسخہ Adjective مسودہ قانون ۔ بل ۔ ایسی جگہ جہاں بل جمع ہوتے ہوں ۔ Noun بِل ۔ دَستاويز ۔ |
2471. | Billet | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
2472. | Billet of wood | Noun لکڑی کا ایسا ٹُکڑا جو تین طرف سے کاٹ کر ہموار کر دیا گیا ہو اور چوتھی جانِب ناہموار ہو ۔ |
2473. | Billet-doux | Noun مُحَبَت نامَہ ۔ شوق نامَہ ۔ |
2474. | Billetdoux | n. شوق نامہ ۔ محبت نامہ ۔ عشقیہ خط |
2475. | Billeted | v. a. سپاہیوں کو قیام کرنے کی جگہ کے واسطے ٹکٹ دینا ۔ ٹکانا ۔ اُتارنا n. 1. چٹھی ۔ پاتی ۔ پرچہ ۔ رقعہ ۔ شقہ ۔ بلٹی 2. ٹکٹ 3. کندہ ۔ پورا ۔ بوٹا ۔ چہلا Noun ايک فوجی کے لِيے غير فوجی قَيام گاہ ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.