English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next
2451.Conscriptionn.
جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
Noun
جَبری بَھرتی ۔ جَبری خِدمَت ۔ اَجبار خِدمَت ۔
2452.Conscriptionsn.
جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
Noun
جَبری بَھرتی ۔ جَبری خِدمَت ۔ اَجبار خِدمَت ۔
2453.Consecratev. a.
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
Verb
مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔
2454.Consecratedv. a.
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
Verb
مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔
2455.Consecratesv. a.
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
Verb
مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔
2456.Consecratingv. a.
پرتشٹھا کرنا ۔ سنکلپ کرنا ۔ نیاز کرنا ۔ متبرک ٹھہرانا ۔ تقدس کرنا
Verb
مُقدس بنانا ۔ مُقدس ہونے کا اعلان کَرنا ۔ مذہبی کام کے لیے وقف کَرنا ۔
2457.Consecrationn.
رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس
Noun
تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔
2458.Consecrationsn.
رسم، جس سے کوئی چیز متبرک ٹھہرائی جائے ۔ احترام ۔ پرتشٹھا ۔ تقدیس
Noun
تقدیس ۔ مذہبی کاموں کےلیے وقف کرنے کا عمل ۔ مقدّس ۔
2459.ConsecrativeAdjective
مُقدّس ۔ مُتبرک ۔ وقف کیا ہوا ۔
2460.ConsecratorNoun
مُقدّس بنانے والا ۔ بارک ۔ وقف کُنِندہ ۔
2461.ConsecratoryAdjective
وقف ۔ نذر کَردہ ۔ مُتبرک ۔
2462.ConsecutionNoun
تَسلسل ۔ تواتر ۔ جانشینی ۔
2463.Consecutiveadj.
لگاتار ۔ سلسلہ بند ۔ سلسلے وار ۔ متواتر ۔ متسلسل
Adjective
مَتوالی ۔ سِلسلہ وار ۔ لگاتار ۔
Adjective
متواتر ۔ مسلسل ۔ پے در پے ۔
2464.Consecutive pointsNoun
مُتسَلسل نقاط ۔ خطّ مُنحنی کی شاخ پَر دو یا دو سے زیادہ نُقطے ۔
2465.Consecutivelyadv.
لگاتار ۔ ایک دوسرے کے بعد ۔ سلسلے وار ۔ پے در پے ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال
Adverb
لگاتار ۔ سِلسلے وار ۔ مُسَلسل ۔
Adjective
مسلسل ۔ لگاتار ۔ پے در پے ۔
2466.ConsecutivenessNoun
تواتر ۔ تسلسل ۔ توالی ۔
2467.ConsensualAdjective
ہم اِضطراری ۔ رضامندی سے بنایا ہُوا ۔ مَتوافق عمل ۔
2468.Consensual agreement or contractNoun
رضامندانہ معاہدہ ۔
2469.Consensusn.
اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی
Noun
عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔
Noun
موافقت ۔ ہم آہنگی ۔
2470.Consensus ad idemLate Latin
ذہنی اتفاق ۔ ذہنی ہم ۔
2471.Consensus of opinionsNoun
اتفاق آراء ۔
2472.Consensusesn.
اتفاق ۔ توافق ۔ مطابقت ۔ ہمدردی
Noun
عام اِتفاق راۓ ۔ مُطابقَت ۔ اِستصوابِ راۓ ۔
Noun
موافقت ۔ ہم آہنگی ۔
2473.Consentv.n.
ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا
n.
منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار
Verb
رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔
Verb
اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔
2474.Consent decreeNoun
رضا مندانہ ڈگری ۔ صلحی ڈگری ۔
2475.Consent in writingNoun
تحریری رضامندی ۔ تحریری مرضی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.