English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next
2451.GranophyricAdjective
خارا سماق کا ۔ گرینو فائر کا ۔ خارا سماق کے مُتعلّق ۔
2452.Grans fatherگرينڈ فادر ۔ دادا ۔ (باپ کا باپ) ۔ نانا ۔ (ماں کا باپ) ۔
2453.GrantVerb
مَنظُور کَرنا ۔ دینا ۔ عطا کَرنا ۔ عطیہ دینا ۔ مان لینا ۔
2454.Grant-in-aidNoun
اِمدادی عطیہ ۔ سَرکاری اِمداد ۔ زرِ امداد ۔ رقمِ اِمداد ۔
2455.GrantableAdjective
قابلِ تَسلیم ۔ قابلِ مَنظُوری ۔ قابلِ ہبہ ۔
2456.GranteeNoun
{قانون} مُوہوب الیہ ۔ عطیہ یاب ۔
2457.GranterNoun
ہبہ کَرنے والا ۔ مَنظُور کُنِندہ ۔ اِنتقال کُنِندہ ۔
2458.GranularAdjective
دانہ نُما ۔ دانہ دار ۔ دَانک ۔ گھُنڈی دار ۔
Noun
دانہ دار ۔ دانہ دانہ ۔ چھوٹے چھوٹے دانوں سے ڈھکا یا اِن سے بنا ہو ۔
2459.GranularityNoun
دانے کی شکل ۔ دانہ داری ۔
2460.GranularlyAdverb
دانہ دارانہ ۔ دانہ داری سے ۔
2461.Granularyadj.
دانہ سا۔ دانے دار۔ دانے نما
2462.Granulatev.
انگور بندھنا یا بھر آنا۔ انگور لانا
adj.
دانہ سا۔ انگور بندھا
Verb
دانہ دار کَرنا ۔ چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں بنانا ۔ دانہ دانہ کَرنا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
2463.Granulate upNoun
انگُور بندھنا ۔ انگُور آنا ۔ زخم بھرنا ۔ کِسی چوٹ کے بعد زخم ٹھیک ہونے کا وہ مرحلہ جب جِلد پر کھرنڈ جمنے سے پہلے ایک دانہ سا بن جاتا ہے ۔
2464.Granulatedv.
انگور بندھنا یا بھر آنا۔ انگور لانا
adj.
دانہ سا۔ انگور بندھا
Verb
دانہ دار کَرنا ۔ چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں بنانا ۔ دانہ دانہ کَرنا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
2465.Granulatesv.
انگور بندھنا یا بھر آنا۔ انگور لانا
adj.
دانہ سا۔ انگور بندھا
Verb
دانہ دار کَرنا ۔ چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں بنانا ۔ دانہ دانہ کَرنا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
2466.Granulatingv.
انگور بندھنا یا بھر آنا۔ انگور لانا
adj.
دانہ سا۔ انگور بندھا
Verb
دانہ دار کَرنا ۔ چھوٹی چھوٹی ڈھیریاں بنانا ۔ دانہ دانہ کَرنا ۔ کھُردرا کَرنا ۔
2467.Granulationn.
دانے دانے کی ساخت۔ دانہ ڈالنا
Noun
کوٹنے کا عمل ۔ دانہ دار بنانے کا عمل ۔ دانہ سازی ۔ ریزہ سازی ۔ انگورِ زخم ۔ ذَرّہ باری ۔
Noun
انگُور زَخَم ۔ ایک کھُلے زَخَم کی سَطَح سے رابطی نَسیج کے خُلیوں اور نَئی نَسوں کا بَڑھاو
2468.Granulation tissueNoun
کھَرَنڈ ۔ انگور ۔ دانہ دار بافت ۔ ایسی بافت جو صحت یابی کے عمل کے دوران میں بَنتی ہے ۔دانہ دار شکل کی بافت ۔
2469.Granulationsn.
دانے دانے کی ساخت۔ دانہ ڈالنا
Noun
کوٹنے کا عمل ۔ دانہ دار بنانے کا عمل ۔ دانہ سازی ۔ ریزہ سازی ۔ انگورِ زخم ۔ ذَرّہ باری ۔
Noun
انگُور زَخَم ۔ ایک کھُلے زَخَم کی سَطَح سے رابطی نَسیج کے خُلیوں اور نَئی نَسوں کا بَڑھاو
2470.GranulativeAdjective
کھُردرا ۔ دانہ دار ۔
2471.GranulatorNoun
دانہ دار بنانے والا ۔ کھُردرا بنانے والا ۔
2472.GranuleNoun
دانہ ۔ ریزہ ۔ دُنکا ۔ ذَرّہ ۔ حبہ ۔ دَانک ۔
2473.GranulesNoun
درانہ ۔ حُبہ ۔ ذرہ ۔ جِسمانی خُلیے کے اندر پیدا ہونے والے چھوٹے چھوٹے ذرات ۔
2474.GranuliteNoun
دانہ دار پَتھّر ۔ سنگ دانہ دار ۔ ایک مَقلّب چٹان جو یکساں دانوں پَر مُشتَمِل ہوتی ہے ۔ فِلَسبار اور کوارٹز کی بنی ہوئی چٹان ۔
2475.GranuliticAdjective
سنگِ دانہ دار کا ۔ سنگِ دانہ دار کے مُتعلّق ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.