English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next
2451.MescalNoun
نشہ آور سپِرٹ ۔ ناگ پھنی کی دو اِقسام لوفوفورا وِلیم سائی اور لوفوفورا لونیائٰی میں سے کوئی ایک ۔
2452.MescalineNoun
بیجھڑی ۔ سفید قلمی الکلائیڈ ۔
2453.Mesdamesمُحترمات کی جمع ۔ میڈم کی جمع
n.
بی بی۔ بی۔ بہوجی۔ بیگم۔ خانم۔ خاتون۔ بانو۔ میم صاحبہ۔
Noun
میڈم ۔ خاتون۔ محترمہ۔خاتم۔باشعور عورت۔
2454.Mesdemoisellesn.
چھوکری۔ باکرہ۔ لڑکی۔ کنیا۔ (ماداموزیل)
Noun
مادا موزیل۔ماد مزیل۔آئسہ ۔فرانسیسی خطاب۔جو غیر شادی شدہ لڑکی کے لئےاحتراماً بولا جاتا ہے۔
2455.MeseemsVerb
مُجھے یوں لگتا ہے ۔ مُجھے یوں محسُوس ہوتا ہے
2456.MesembryanthemumNoun
گُلِ صَد برگ ۔ بزارہ ۔ جِنس بزارہ کا کوئی سا رسیلا گیاہی پَودا
2457.MesencephalicAdjective
میان دماغی ۔ پُل دماغی ۔ دماغ کے درمیانی حِصّہ کے مُتعَلِق
2458.MesencephalonGreek
میان دَماغ ۔ دَرمیانی دَماغ
Noun
میان دماغ ۔ پُل دماغ ۔ دماغ کا درمیانی حِصّہ
2459.Mesenchymal, mesenchymatousAdjective
اِن خُلیوں کا
2460.MesenchymeNoun
میان اَدمہ بافتی خُلیہ ۔ بافت کی میان اَدمہ کی تہ کے خُلیے جو دِل خُون لمفی عرُوق اور ہڈی میں نمُو پذیر ہوتے ہیں
2461.MesentericAdjective
صِفاقی تہ سے مُتعَلِق ۔ آنتوں کی جھِلّی سے مُتعَلِق ۔ آنتڑیوں کی تھیلی سے مُتعَلِق ۔
2462.MesenteronNoun
میان معا ۔ آنت کے جوف کے اِبتدائی مراحِل
2463.MesenteronicAdjective
میانِ معائی
2464.Mesenteryn.
آنتوں کی جھلی۔ انتڑیوں کی تھیلی
2465.Mesentery, mesenteriumNoun
صِفاقی تہ ۔ آنتوں کی جھِلّی ۔ آنتڑیوں کی تھیلی ۔
2466.MesentryGreek
رودَہ بَند ۔ بَڑی پَیری ٹونیم کی تہ جو خَلفی بَطنی دیوار اور آنت کے ایک حِصّے کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے
2467.Meshn.
جھنجری۔ جال یا جلی کا چھید۔ جالی۔ شبکہ
v. a.
جال میں پھنسانا
Noun
جال ۔ شیکہ ۔ پھندا ۔ جالی دار سخت ۔ بڑے دندانے کا پھساو
2468.Meshedn.
جھنجری۔ جال یا جلی کا چھید۔ جالی۔ شبکہ
v. a.
جال میں پھنسانا
Noun
جال ۔ شیکہ ۔ پھندا ۔ جالی دار سخت ۔ بڑے دندانے کا پھساو
2469.Meshesn.
جھنجری۔ جال یا جلی کا چھید۔ جالی۔ شبکہ
v. a.
جال میں پھنسانا
Noun
جال ۔ شیکہ ۔ پھندا ۔ جالی دار سخت ۔ بڑے دندانے کا پھساو
2470.Meshingn.
جھنجری۔ جال یا جلی کا چھید۔ جالی۔ شبکہ
v. a.
جال میں پھنسانا
Noun
جال ۔ شیکہ ۔ پھندا ۔ جالی دار سخت ۔ بڑے دندانے کا پھساو
2471.Meshuga, meshuggaAdjective
پاگل ۔ خطبی ۔ دیوانہ
2472.MeshworkNoun
جال یا جالی کا کام
2473.Meshyadj.
جال سا بنا ہوا۔ جالی دار
2474.MesialAdjective
درمیانی ۔ وسطی
2475.Mesial planeخطِ مرکزی ۔ خطِ وسطی ۔ فرضی خط
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    94    95    96    97    98    99    100    101    102    103    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.