English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next | ||
2451. | Third - degree burn | Noun بری طرح آگ سے جھلساو ۔ اس طرح کہ اوپر کی جلد جل کر کوئلہ ہو جائے ۔ اور رگیں تک نظر آنے لگیں ۔ |
2452. | Third - rate | Adjective گھٹیا ۔ ادنی قسم کا ۔ تیسرے درجے کا ۔ |
2453. | Third - rater | Noun معمولی ۔ ادنی ۔ فضول ۔ شخص یا شے ۔ |
2454. | Third base | Noun کھیل کے میدان کا وہ بیس جس کی طرف دوڑنے والا دوسرے بیس سے دوڑتا ہے ۔ |
2455. | Third baseman | Noun تیسرے بیس کا کھلاڑی ۔ |
2456. | Third class | Noun تیسرا درجہ ۔ دوسرے کے بعد والا درجہ ۔ عہدہ ۔ گریڈ ۔ |
2457. | Third degree | Adjective تشدد سے متعلق ۔ Noun اذیت رسانی ۔ چھترول ۔ تشدد ۔ پولیس کی ملزم پر سختی ۔ |
2458. | Third dimension | Noun سہ ابعاد ۔ ابعاد ثلاثی ۔ دباذت ۔ گہرائی ۔ |
2459. | Third dimensional | Adjective سہ ابعادی ۔ ابعاد ثلاثہ کا ۔ |
2460. | Third estate | Noun سیاسی سلسلہ مدراج کا تیسرا درجہ ۔ روایتاً انگلستان اور فرانس میں عوام ۔ |
2461. | Third force | Noun تیسری قوت ۔ سیاسی طاقت ۔ جس کا مقام ۔ دو انتہائی سیاسی قوتوں کے درمیان ہو ۔ |
2462. | Third order | Noun مذہبی سلسلے کے زیر ہدایت ۔ دعوت و ارشاد کی ایک عوامی تنظیم ۔ |
2463. | Third party | Noun فریق غائب ۔ فریق ثالث ۔ تیسری سیاسی جماعت ۔ |
2464. | Third person | Noun حاضر کی ضد ۔ اسی طرح کے اوپر ۔ بولی کی شکل میں ۔ |
2465. | Third rail | Noun تیسری پٹڑی ۔ بجلی سے چلنے والی ریل ۔ تیسری پٹڑی کا ۔ |
2466. | Third- degree | Verb اقبال جرم کرانے کے لیے تشدد کرنا ۔ چھترول کرنا ۔ |
2467. | Thirdly | adv. تیسرے۔ تیسری جگہ Adverb تیسرے ۔ تیسری جگہ ۔ ثالثاً ۔ |
2468. | Thirds | adj. تیسرا۔ سوئمی۔تیجا۔ ثالث n. 1. تیسرا حصہ۔ تہائی 2. ثالثہ۔ ثلث v. a. تنگ راہ سے سرک جانا یا نکل جانا Adjective تیسرا ۔ ثلث ۔ تیسرا حصہ ۔ کسی چیز کے تین مساوی حصوں میں سے ایک حصہ جو مساوی تقسیم کیا گیا ہو ۔ سوئمی ۔ |
2469. | Thirl | Verb چھیدنا ۔ برمانا ۔ گھس جانا ۔ نفوذ کرنا ۔ جوش پیدا کر دینا ۔ سوراخ یا شگاف ۔ |
2470. | Thirst | n. 1. ترشنا۔ تشنگی۔ تس۔پیاس۔ طلب 2. کمال آرزو۔ خواہش۔ لگن 3. سوکھا۔ خشک سالی v. n. پیاسا ہونا۔ پیاس یا تس لگنا تھرسٹ ۔ پياس ۔ Noun پیاس ۔ تشنگی ۔ عطش ۔ پانی نہ ملنے سے منہ اور حلق خشک ہو جانے کی حالت ۔ |
2471. | Thirsted | n. 1. ترشنا۔ تشنگی۔ تس۔پیاس۔ طلب 2. کمال آرزو۔ خواہش۔ لگن 3. سوکھا۔ خشک سالی v. n. پیاسا ہونا۔ پیاس یا تس لگنا تھرسٹ ۔ پياس ۔ Noun پیاس ۔ تشنگی ۔ عطش ۔ پانی نہ ملنے سے منہ اور حلق خشک ہو جانے کی حالت ۔ |
2472. | Thirster | Noun پیاسا شخص ۔ پانی کا طلب گار ۔ پانی کی پیاس رکھنے والا شخص ۔ |
2473. | Thirstier | adj. 1. تشنہ۔ پیاسا۔ ترشت 2. خشک۔ سوکھا۔ بے آب 3. خواہش مند۔ بھوکا۔ شائق Adjective پیاسا ۔ تشنہ ۔ جس کو پیاس لگی ہو ۔ بے آب ۔ خشک ۔ شراب کا خواستگار ۔ |
2474. | Thirstiest | adj. 1. تشنہ۔ پیاسا۔ ترشت 2. خشک۔ سوکھا۔ بے آب 3. خواہش مند۔ بھوکا۔ شائق Adjective پیاسا ۔ تشنہ ۔ جس کو پیاس لگی ہو ۔ بے آب ۔ خشک ۔ شراب کا خواستگار ۔ |
2475. | Thirstily | Adverb پیاس سے ۔ بے پناہ طلبگاری سے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.