English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.Afieldadv.
میدان میں ۔ کھیت میں ۔ گھر سے دور ۔ وطن سے باہر ۔ کالے کوسوں
Adverb
کھيت کی جانِب ۔ گھَر سے دُور ۔ بھَٹکا ہُوا ۔ بيرُونِ مُلَک ۔
2477.Afireadv.
جلتا ہوا ۔ آگ لگا ہوا ۔ آتش گرفتہ ۔ مشتعل ۔ شعلہ ور ۔ سوزاں
Adjective, Adverb
سوزاں ۔ آتَش گَرِفتَہ ۔ جَلتا ہُوا ۔
2478.Aflameadv.
بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دہکتا ہوا ۔ فروزاں
Adjective, Adverb
بھڑکتا ہوا جلتا ہوا۔ مشتعل ۔ غصہ کرنا۔ گرم ہونا ۔
Adjective, Adverb
شُعلَہ زَن ۔ جَگمَگاتا ہُوا ۔ دَمَکتا ہُوا ۔ دَرَخشاں ۔
2479.AflintNoun
سَنگِ چَقماق ۔ چَقماق ۔ بارِيک دانوں والا سَخت پَتَھر ۔ سَخت اور بے لچَک شَے ۔
2480.Afloatadv.
تیرتا ہؤا ۔ پانی پر ۔ بہتا ہوا ۔ سمندر میں ۔ جہاز میں ۔ سبکدوش ۔ پورا ۔ زور پر ۔ پوری شدت کے ساتھ ۔ عام ۔ رائج ۔ مشہور ۔ متزلزل ۔ متذبذب ۔ بے ٹھکانہ
Adjective, Adverb
پانی پَر ۔ لَبريز ۔ آب بَرداشتَہ ۔ تيرتا ہُوا ۔
2481.Afootadv.
1. پاؤں پاؤں ۔ پیروں ۔ پیدل ۔ پا پیدل ۔ پیادہ
2. کرتے ہوئے یا حرکت میں ۔ چلتا ہوا
Adjective, Adverb
پَيدَل ۔ پاوں کے سَہارے ۔ چَلتا ہُوا ۔ مَنصُوبَہ بَندی کی حالَت ميں ۔
2482.Aforeadv.
پہلے ۔ اگلے زمانے میں ۔ پرانے وقتوں میں ۔ سابق میں ۔ قبل ازیں ۔ آگے سے ۔ پہلے سے
Adjective
پہلے ۔ اوپر ۔
Adverb, Conjunction, Preposition
قَبَل از وَقت ۔ بيشتَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ سابِقَہ ۔ قَديم ۔
2483.Afore-thoughtپہلے سے سوچا ہوا ۔ ارادہ کیا ہوا ۔
2484.Aforehandadv.
آگے سے ۔ پہلے سے
2485.Aforementioned مذکورہ بالا
2486.AforesaidAdjective
مزکورہ بالا ۔ مذکورہ صدر ۔ محولہ بالا ۔ متذکرہ صدر ۔
2487.Aforesaid, aforementionedAdjective
مَذکُورَہ بالا ۔ ايک ہی تَحرير يا تَقرير ميں سابِقُ الذِکَر ۔
2488.Aforesaid, abovementioned مذکورہ بالا
2489.AforethoughtAdjective
پیشگی سوچا گیا ۔ پیشگی تعین شدہ ۔ دماغ لڑانا ۔
Noun, Adjective
سوچا سَمجھا ہُوا ۔ طے کَردَہ ۔
2490.Aforetimeadv.
پہلے ۔ اگلے زمانے میں ۔ پرانے وقتوں میں ۔ سابق میں ۔ قبل ازیں ۔ آگے سے ۔ پہلے سے
Adjective
پہلے ۔ اوپر ۔
Adverb, Conjunction, Preposition
قَبَل از وَقت ۔ بيشتَر ۔ اگلے زَمانے ميں ۔ سابِقَہ ۔ قَديم ۔
2491.Afortioriقوی دلیل ۔ وزنی دلیل ۔ بھاری ۔ زیادہ ۔ وزنی ۔
2492.AfoulAdjective, Adverb
کِسی اُلجھَن يا تَصادُم ميں ۔ خَراب شُدَہ ۔ اُلجھايا ہُوا ۔
2493.Afoul ofPreposition
کِسی جھَگڑے يا تَصادُم کی حالَت ميں ہونا ۔
2494.Afraidp.adj.
خوفناک ۔ خائف
Adjective
خائف ۔ دہشت زدہ ۔ ڈرا ہوا ۔ خوف زدہ ۔ دبدبہ ۔
Adjective
خَدشے سے مُتاثِر ۔
2495.Afreet, afritNoun
عفريت ۔ اساطير عرَب کا ايک طاقَتوَر جِن يا ديو ۔
2496.Afreshadv.
نئے سرے سے ۔ پھر کے ۔ از سر نو
Adverb
نئے سرے سے ۔ از سر نو ۔
Adverb
نَئے سِرے سے ۔ اَز سَرِ نو ۔ پھِر ۔ وَقفے سے ۔
2497.AfricaNoun, Name, Geology, Historical
رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے ۔جہاں آج 53 ممالک ہیں ,
2498.AfricanAdjective
افريقَہ کا باشِندَہ ۔
2499.African violetNoun
ايک عام گھَريلُو پودا ۔
2500.Africander, afrikanderNoun
جُنُوبی افريقَہ ميں پيدا ہونے والا اصلاً يورپی شَخَص ۔ ڈُچ نَژاد افريقی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.