English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next | ||
2476. | Centriole | Noun حیوانی خُلیے کے سینٹروسوم کے وسط میں پایا جانے والا ایک ذرہ ۔ |
2477. | Centripetal | adj. بیچ چکر کی اور ۔ مائل بہ مرکز Adjective مرکز مائل۔ مرکز جو۔ مرکز دوست۔ Noun مَرکَز جو ۔ مَرکَز کی طَرَف حَرکَت کَرنے کا رُجحان ۔ چیچَک میں پایا جاتا ہے |
2478. | Centripetal force | بیچ چکر کھچاؤ ۔ کشش مرکز Noun مرکز مائل قُوَّت۔ مرکز جُو قُوَّت۔ مائل ہمرکز قوت۔ Noun مرکز جو قُوت ۔ وہ قوت جو کِسی چیز کو ایک دائرے میں گھُمانے کے لیے مطلُوب ہوتی ہے ۔ |
2479. | Centrist | Noun سیاسی پارٹی کا رکن۔ اعتدال پسند سیاسی مفکر۔ |
2480. | Centrobaric | Article مرکز ثقلی۔ مرکز کششِ ثقل کے متعلق۔ کشش ثقل کے مرکز کا حامل۔ |
2481. | Centroid | Noun مرکز ہندسی۔ تودہ۔ کمیّت کا مرکز۔ Noun مرکز ثقل ۔ کِسی کج خط یا شکل کا وہ نُقطہ جو اُس کے ٹھوس ہونے کی صُورت میں اِس کا مرکز ثقل بنتا ہے ۔ |
2482. | Centrosome | Greek سینٹرو سوم ۔ مَرکَزی جِسَم ۔ حیوانی خُلیوں کے سائیٹو پلازَم میں ایک چھوٹی ساخَت جِس کا تَعلُّق تَقسیم مَرکَزہ کے ساتھ سَمجھا جاتا ہے Noun مرکزی جِسم ۔ کِسی خُلیے کے نیو کلیس کے قریب ایک چھوٹا سا ذرہ ۔ |
2483. | Centrosphere | Noun مرکزی کُرہ۔ زمین کے مرکزی حصّے۔ کثیف مادّہ۔ |
2484. | Centrum | Noun فِقرہ کا جسم۔ مرکز فقرہ۔ مرکیزثہ۔ Noun جِسم فقری ۔ مرکز فقرہ ۔ فِقرے یا مہرے کا وسطی حِصَّہ جِس کے گِرد دُوسرے حِصّے بنتے ہیں ۔ |
2485. | Cents | n. ] سو , H. شت , S. صد P. [ 1. سو ۔ صد ۔ سیکڑا 2. ایک فرانسیسی سکہ سينٹ ۔ سينکڑَہ ۔ سو کے بَرابَر ۔ Noun سینکڑا۔ سو۔ صد۔ Noun سینٹ ۔ فی صد ۔ فی صدی ۔ |
2486. | Centum | Article یورپی زبانیں جن میں یُونانی۔ اطالوی۔ کلٹی اور جرمنی۔ |
2487. | Centuple | Article صد گنا۔ سو گنا بڑھایا ہوا۔ |
2488. | Centuplicate | Verb صد نقولی کرنا۔ سو گنا بڑا بنانا۔ سو سے ضرب دینا۔ |
2489. | Centuplication | Noun عمل صد نقولی۔ |
2490. | Centurial | Article صدی۔ سو سے متعلق۔ صدوی۔ |
2491. | Centuries | n. صدی ۔ سو برس ۔ صد سال ۔ شت ورش سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔ Noun صدی۔ سو کا مجموعہ۔ سنچری۔ Noun صدی ۔ ایک پوری صدی ۔ سو سال ۔ |
2492. | Centurion | n. تمن دار ۔ سو جوانوں کا افسر ۔ صوبیدار Noun صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔ |
2493. | Centurions | n. تمن دار ۔ سو جوانوں کا افسر ۔ صوبیدار Noun صدسرہنگ۔ قدیم رُوم میں فوجی افسر جو سو سپاہیوں کی پیادہ کمپنی کا کماندار ہوتا تھا۔ |
2494. | Century | n. صدی ۔ سو برس ۔ صد سال ۔ شت ورش سين چَری۔ صَدی ۔ سو سال کا عرصَہ ۔ Noun صدی۔ سو کا مجموعہ۔ سنچری۔ Noun صدی ۔ ایک پوری صدی ۔ سو سال ۔ |
2495. | Century plant | Noun صدی پھول۔ صبر امریکا۔ ایسا پھول جو سو سال میں پُھولتا ہے۔ |
2496. | Ceorl | Noun پرانے زمانے کے انگلینڈ سب سے نچلے درجے کا غیر آزاد کسان۔ |
2497. | Cephal | Noun سر ۔ سر اشاریہ ۔ سر کی چوڑائی اِس کی لمبائی کے فیصد تناسُب کے تعلُّق سے ۔ |
2498. | Cephalad | Adverb سر کی طرف۔ دُم کی مخالف سمت۔ سر رویہ۔ |
2499. | Cephalagia | Noun وجع الراس۔ صُداع۔ سر کا درد۔ |
2500. | Cephalalgia | Noun سَر میں دَرد ۔ صَداع ۔ دَردِ سَر |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.