English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next | ||
2476. | Consent, age of | Noun عمر اظہار رضا مندی یا مرضی ۔ |
2477. | Consent, express | Noun واضح رضا مندی ۔ رضا مندی بلا شک وشبہ ۔ |
2478. | Consent, free | Noun رضا مندی بلا اکراہ ۔ رضا مندی بلا جبر ۔ |
2479. | Consent, implied | Noun معنوی رضا مندی ۔ |
2480. | Consent, intelligent | Noun ہوشمندانہ رضا مندی ۔ |
2481. | Consent, order | Noun حکم برضا مندی فریقین ۔ |
2482. | Consentaneous | Adjective مُتفق ۔ موافق ۔ ہم آہنگ ۔ |
2483. | Consentaneousness | Noun ہم آہنگی ۔ مُناسبَت ۔ مُطابقَت ۔ |
2484. | Consented | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
2485. | Consenter | Noun رضا مَند ۔ مَنظور کُنِندہ ۔ قبول کَرنے والا ۔ |
2486. | Consentience | Noun اِتفاق ۔ موافقت ۔ رضامَندی ۔ |
2487. | Consentient | Adjective رضامَند ۔ مُتفق ۔ ہم آہنگ ۔ |
2488. | Consenting | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
2489. | Consents | v.n. ماننا ۔ مان لینا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا n. منوتی ۔ رضا ۔ رضا مندی ۔ منظوری ۔ اتفاق ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ اجابت ۔ انگیکار ۔ سویکار Verb رضامند ہونا ۔ مان لینا ۔ قبول کَر لینا ۔ Verb اجازت یا منظوری دینا ۔ رضا مندی ظاہر کرنا ۔ |
2490. | Consequence | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ 2. قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ Noun نتیجہ ۔ جزا ۔ قدر ۔ اعتبار ۔ Noun نتیجہ ۔ انجام ۔ |
2491. | Consequences | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ 2. قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ Noun نتیجہ ۔ جزا ۔ قدر ۔ اعتبار ۔ Noun نتیجہ ۔ انجام ۔ |
2492. | Consequent | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
2493. | Consequential | adj. گربھی ۔ گھمنڈی۔ابھیمانی Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ لازمی ۔ Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ نتیجہ کے طور پر ۔ متعاقب ۔ |
2494. | Consequential damage | Noun ہرچہ مستلزمہ ۔ متعاقب دادرسی ۔ |
2495. | Consequential relief | Noun متعاقب دادرسی ۔ دادرسی مستلزمہ ۔ |
2496. | Consequentially | Adverb لہٰذا ۔ مابعد ۔ عقبی طور پَر ۔ |
2497. | Consequentialness | Noun لزوم ۔ عقبیت ۔ اثریت ۔ |
2498. | Consequently | adv. اس کارن ۔ لہذا ۔ اس وجہ سے ۔ اس سبب سے ۔ اس لیے Adverb لہٰذا ۔ نتیجتہً ۔ پَس ۔ |
2499. | Consequents | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
2500. | Conservable | Adjective مَحفوظ رکھنے کے قابل ۔ تحفظ کے لائق ۔ حفظ پذیر ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.