English to Urdu Translation
| in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next | ||
| 2476. | Insuperably | adv. اس طور پر کہ زیر نہ ہو سکے Adverb غیر مغلُوب طَور پَر ۔ ناقابِل عبُور طَور پَر ۔ |
| 2477. | Insupportable | adj. ناقابل برداشت Adjective ناقابِل تائید ۔ ناقابِل تصویب ۔ ناقابِل برداشت ۔ |
| 2478. | Insupportableness | Noun تائید ناپذیری ۔ تحَمُّل ناپذیری ۔ |
| 2479. | Insupportably | adv. Adverb نہایَت سختی سے ۔ ناقابِل تائید طَور پَر ۔ ناقابِل تحَمُّل طَور پَر ۔ |
| 2480. | Insuppressible | adj. جس کو دبا نہ سکیں Adjective ناقابِل پامال ۔ ناقابِل اِخفا ۔ جِسے دبایا نہ جا سکے ۔ |
| 2481. | Insuppressibly | ناقابِل اِخفا طَور پَر ۔ |
| 2482. | Insurability | Noun بیمہ برداری ۔ |
| 2483. | Insurable | adj. بیمہ کرنے کے لائق Adjective بیمہ شُدنی ۔ خطرے ، نُقصان کے خلاف ۔ قابِل بیمہ ۔ بیمہ بردار ۔ |
| 2484. | Insurance | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
| 2485. | Insurances | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
| 2486. | Insurant | Noun بیمہ گُزار ۔ بیمہ کرانے والا ۔ |
| 2487. | Insure | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
| 2488. | Insured | Noun بیمہ شُدہ شخص ۔ بیمہ دار ۔ v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
| 2489. | Insurer | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
| 2490. | Insurers | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
| 2491. | Insures | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
| 2492. | Insurgence, insurgency | Noun بغاوَت ۔ شورش ۔ سَرکَشی ۔ فِتنہ ۔ |
| 2493. | Insurgent | adj. جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح Adjective باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔ |
| 2494. | Insurgently | Adverb باغیانہ طَور پر ۔ فسادی انداز میں ۔ فِتنہ انگیزانہ ۔ شورش سے ۔ |
| 2495. | Insurgents | adj. جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح Adjective باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔ |
| 2496. | Insuring | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
| 2497. | Insurmountable | Adjective ناقابِل فَتح ۔ ناقابِل تفوق ۔ ناقابِل غلبہ ۔ ناقابِل تَسخیر ۔ ناقابِل تسخیر ۔ |
| 2498. | Insurmountably | Adverb ناقابِل تفوق طَور پَر ۔ |
| 2499. | Insurrection | n. بلوہ۔ بغاوت۔ سرکشی۔ شورش۔ ہنگامہ۔ فساد۔ فتنہ۔ سازش Noun فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔ |
| 2500. | Insurrectionally | Adverb باغیانہ طَور پَر ۔ |
| in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.