English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.Mesially, mesallyAdverb
وسطی طور پر ۔ وسطی طریق سے
2477.MesicAdjective
نمی کی اوسط مِقدار کا حامِل
2478.MesicallyAdverb
نمی کی اوسط مِقدار کے لِحاظ سے
2479.MesityleneNoun
ایک ہائیڈرو کاربن جو صاف مائع کی صُورت میں ہوتا ہے
2480.Meslinn.
بیجھڑ
2481.Mesmeren.
معمول
2482.MesmericAdjective
تنویمی ۔ مسمریزم کا یا اِس سے مُتعَلِق
2483.MesmericallyAdverb
مسمریزم کے ذریعے ۔ ۔ تنویمی طور پر
2484.Mesmerismn.
ایک عمل جس سے آدمی پر ایک خواب سا طاری ہوجاتا ہے اور باطن کا حال کھل جاتا ہے۔ حیوانی کشش مقناطیسی۔ (مسمریزم)
Noun
جرمن طبیب ایف اے مسمائر کے نام پر ۔ تنویم ۔ حیوانی کَشِش مقناطیسی ۔ ترغیب ۔ اثر پا کیفیت
2485.Mesmerismsn.

2486.Mesmeristn.
عامل
Noun
مسمریزیم کا عامِل ۔ عاملِ تنویمی
2487.Mesmerizationn.
عمل مسمریزم کا
Noun
مسمریزم کا عمل ۔ تنویم کا عمل ۔ تنویم کاری
2488.Mesmerizev. a.
بیہوش کرنا۔ (مسمریزم کرنا)
Verb
بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا
2489.Mesmerizedv. a.
بیہوش کرنا۔ (مسمریزم کرنا)
Verb
بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا
2490.Mesmerizesv. a.
بیہوش کرنا۔ (مسمریزم کرنا)
Verb
بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا
2491.Mesmerizingv. a.
بیہوش کرنا۔ (مسمریزم کرنا)
Verb
بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا
2492.Mesneadj.
درمیانی۔ بیچ کا۔ منجھولا
Adjective
منجھلا ۔ بیچ کا ۔ درمیان ۔ وسطی یا درمیانہ
2493.Mesne lordNoun
درمیانہ جاگیردار ۔ کم درجہ کاشتکار کا جاگیردار
2494.MesoblastNoun
وسط نہُوض ۔ اِبتدائی جنین کی وسطی تہ جو بعد میں میان اَدمہ بن جاتی ہے
2495.MesoblasticAdjective
میزوبلاسٹ کا یا اِس سے مُتعَلِق
2496.MesocarpNoun
میان پوست ۔ خول پوست کی درمیانی تہ
2497.MesodermNoun
میان اَدمہ ۔
2498.Mesodermal, mesodermicAdjective
میان اَدمی
2499.MesolithicAdjective
میان حِجری ۔ قدیم حِجری اور جدید حِجری ادوار کے درمیان عبُوری دور کے مُتعَلِق
2500.MesomorphNoun
میان شکل ۔ عُضلاتی قِسم کی جِسمانی ساخت
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.