English to Urdu Translation

re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.Resettlev.
دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔
2477.Resettledv.
دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔
2478.Resettlesv.
دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔
2479.Resettlingv.
دوبارہ بٹھانا۔ ٹھیرانا یا قائم کرنا۔ پھر بندبست کرنا۔ منظم کرنا۔
2480.Reshapev. a.
دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔
Verb
تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔
2481.Reshapedv. a.
دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔
Verb
تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔
2482.Reshapesv. a.
دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔
Verb
تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔
2483.Reshapingv. a.
دوبارہ گھڑنا۔ تشکیل نو کرنا۔ نئی شکل دینا۔ نئے راستے پر لگ جانا۔
Verb
تشکیلِ نو کرنا ۔ دوبارہ بنانا ۔ نئی شکل دینا ۔
2484.Reshipv.
پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔
Verb
دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔
2485.ReshipmentNoun
جہاز کے ذریعے سامان کی دوبارہ ترسیل ۔ دوبارہ کسی سمندری جہاز پر روانگی ۔ باز ترسیل ۔
2486.Reshippedv.
پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔
Verb
دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔
2487.Reshippingv.
پھر جہاز میں رکھنا، لادنا یا جانا۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا۔
Verb
دوبارہ سمندری جہاز کے ذریعے بھیجنا ۔ مال کو ایک جہاز سے دوسرے جہاز میں منتقل کرنا ۔
2488.Reshipsv.

2489.Reshufflev. a.
کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔
2490.Reshuffledv. a.
کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔
2491.Reshufflesv. a.
کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔
2492.Reshufflingv. a.
کارڈوں کو بے ترتیب کرنا یا ان کی ترتیب بدل دینا۔
2493.Residev. n.
1. ٹکنا۔ بسنا۔ رہنا۔ سکونت کرنا۔ بودباش کرنا۔ استھان جائے سکوت۔
2. رہنا۔ ہونا۔
Verb
رہنا ۔ قیام ہونا ۔ سکونت کرنا ۔ مستقل قیام رکھنا ۔
2494.Residedv. n.
1. ٹکنا۔ بسنا۔ رہنا۔ سکونت کرنا۔ بودباش کرنا۔ استھان جائے سکوت۔
2. رہنا۔ ہونا۔
Verb
رہنا ۔ قیام ہونا ۔ سکونت کرنا ۔ مستقل قیام رکھنا ۔
n.
1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔
2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔
Noun
رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔
2495.Residencen.
1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔
2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔
Noun
رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔
2496.ResidencyNoun
جائے قیام ۔ جائے رہایش ۔ عموماً سرکاری قیام گاہ ۔
n.
1. اقامت۔ قیام۔ بودوباش۔ سکونت۔ بساپت۔ نواس۔
2. ٹھکانا۔ گھر، مسکن۔ مقام۔ ڈیرا۔ استھان۔ جائے سکونت۔
Noun
رہایش ۔ سکونت ۔ مسکن ۔ رہایش کا عرصہ ۔ مکان ۔
2497.Residentn.
1. رہنے والا۔ مقیم۔ساکن۔ باشندہ۔ رئیس۔ باسی۔
2. وکیل شاہی جو ریاست غیر میں رہے۔ ریزیڈنٹ۔
adj.
ساکن۔ رہنے والا۔ باسی۔ باشندہ۔ سکونت پزیر۔
Noun, Adjective
کسی جگہ قیام پذیر ۔ مقیم باشندہ ۔ سکونت پذیر ۔ جو سارا سال ایک ہی مقام پر رہایش رکھے ۔
2498.Resident commissionerNoun
امریکا کے ایوانِ نمائندگان میں کسی زیر تسلط ریاست کا وہ نمائندہ جو حق تقریر تو رکھتا ہے ۔ لیکن حقِ رائے دہندگی سے محروم ہوتا ہے ۔
2499.Residentialadj.
سکونتی۔ قابل بود و باش۔
Adjective
سکونتی ۔ رہایشی ۔ حکومت یا قیام پذیر نمائندے سے متعلق ۔
2500.ResidentiallyAdverb
رہایشی انداز سے ۔ رہایشی طریق پر ۔ سکونتی طور پر ۔
re found in 3,255 words & 131 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.