English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next
2476.Urea-formaldehyde resinNoun
بہت سی مصنوعی رالوں میں سے کوئی جِس میں یوریا اور فارمل ڈی ہائیڈ ہوتا ہے ۔
2477.UrealAdjective
پیشاب سے مُتعلق ۔ یوریانی ۔
2478.Ureasn.
جانوروں کے پیشاب میں پائے جانے والا ایک مرکب
Noun
یوریا ۔ بول ۔ بے رنگ حل ہو جانے والا شفاف مادہ جو میمل جانوروں کے پیشاب میں موجود ہوتا ہے ۔
2479.UreaseNoun
ایک خامرہ جو پیشاب کی تحلیل کر کے امونیم کاربونیٹ کی تشکیل کرتا ہے اور پیشاب میں یوریا کی مُقدار معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
2480.UrediniumNoun
فِطرات زنگ کے انبار ۔
2481.UredinlalAdjective
فُطرات زنگ کا ۔
2482.UredoNoun
ایک جِلدی بیماری جِس میں خارِش ہوتی ہے اور سُرخ دانے نکلتے ہیں ۔
2483.Uredo stageNoun
فُطرات زنگی کی زندگی میں ایسا دور جب اُس میں یک خلوی بذرے نشوونُما پاتے ہیں ۔
2484.UreideNoun
یوریا میں سے اخذ کردہ شورینی گروہ میں سے کوئی ایک ۔
2485.UremiaNoun
تسمم بولی ۔ خون میں اُن فُضلات کے اکٹھے ہو جانے کے نتیجے کی حالت جو عام طور پر پیشاب کے ذریعے خارِج ہو جاتے ہیں ۔
2486.UremicAdjective
تسمُّم بولی کا مریض ۔
2487.UrerorectalNoun
یُوٹرَس یا رحَم اور ریکٹَم کے مُتَعلِق
2488.Uretern.
پیشاب کی نلی۔ حالب
Noun
نالی جو گُردے سے پیشاب کو مثانے میں مُنتقل کرتی ہے ۔
2489.UreteralAdjective
گُردے سے پیشاب کو مثانے میں مُنتقل کرنے والی نالی کا ۔
2490.UreterectomyNoun
حَالَب ۔ یُوریٹَر کا قَطَع
2491.UretericAdjective
پیشاب آور ۔
2492.UreteritisNoun
وَرمِ حَالَب ۔ یُوریٹَر کی سوزِش
2493.UreterocolicNoun
یُوریٹَر اور قولون کے مُتَعلِق
2494.UreterocolotomyNoun
بَلَیڈَر سے قولون تَک یُوریٹَر کی سَرجیکَل پَیوَند کاری تاکہ پَیشَاب مَقَعد سے خَارَج ہو سَکے
2495.UreterolealNoun
اِلئیَم اور یُوریٹَر سے مُتَعلِق
2496.UreterolithNoun
یُوریٹَر میں پَتھری
2497.UreterolithotomyNoun
یُوریٹَر میں سے پَتھری کا سَرجیکَل خَاتمَہ
2498.UreterosigmoidostomyNoun
بَلَیڈَر سے قولون تَک یُوریٹَر کی سَرجیکَل پَیوَند کاری تاکہ پَیشَاب مَقَعد سے خَارَج ہو سَکے
2499.UreterostomyNoun
حَالَب شَگَافی ۔ مُستَقَل فِسٹولا کا بَننا جِس میں سے یُوریٹَر پَیشَاب خَارَج کَرتا ہے
2500.UreterovaginalNoun
حَالَتِ مہبَلی ۔ یُوریٹَر اور ویجائنا کے مُتَعلِق
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    95    96    97    98    99    100    101    102    103    104    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.