English to Urdu Translation
| a gratia found in 30 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Assorted | Adjective مُختَلِف مُنتَخب نَمونوں اور قِسموں وَغيرہ سے بَنا ہوا ۔ v. a. ترتیب دینا ۔ باچھا کرنا ۔ تفریق کرنا ۔ الگ الگ کرنا ۔ بانٹنا ۔ جدا جدا کرنا ۔ تقسیم کرنا ۔ سریانا ۔ چھانٹنا ۔ مختلف خانوں میں رکھنا v.n. سجنا ۔ ترتیب پانا ۔ ٹھیک ہونا Verb, Interjection دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
| 27. | Assured | adj. 1. ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن 2. گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام 3. بیمہ کیا ہوا Adjective یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔ Noun بیمہ شدہ فریق ۔ v. a. 1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا 2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا 3. بیمہ کرنا Verb کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
| 28. | Augured | n. شگونیا ۔ سونیا ۔ پیشین گو ۔ غیب دان ۔ فال گو ۔ اگر گیانی v.n. شگون یا فال لینا ۔ قیاس کرنا ۔ فال دیکھنا ۔ شگون بچارنا v. a. سون دیکھنا ۔ بچارنا یا بتلانا ۔ شگون بتلانا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ اگم کہنا ۔ پیشن گوئی کرنا Noun رُمال ۔ کاہَن ۔ پيش گو ۔ غيب داں ۔ |
| 29. | Awkward | adj. 1. اناڑی ۔ پھوہڑ ۔ کوڑھ ۔ مورکھ ۔ ناتراشیدہ ۔ بیہودہ 2. بے ڈول ۔ بے ڈھنگا ۔ بد وضع ۔ بھونڈو ۔ بے سلیقہ ۔ بے تمیز ۔ بد اسلوب ۔ ناشائستہ ۔ نامعقول 3. ناموافق ۔ ٹیڑھا ۔ خلاف ۔ اسُبھ ۔ نامبارک Adjective بے ڈھَب ۔ بھَدا ۔ تَکليف دَہ ۔ گَنوار ۔ |
| 30. | Azurite | Noun نيلے رَنگ کا ايک مَعدَن ۔ |
| a gratia found in 30 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.