English to Urdu Translation
acid found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Acidities | n. کھٹا پن ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترشی تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے Noun تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔ |
27. | Acidity | n. کھٹا پن ۔ کھٹاس ۔ کھٹائی ۔ ترشی تیزابیت ۔ تُرشیّت ۔ تُرشی ۔ اِس کی علامات دِل کا بیٹھنا کھَٹی ڈکار اور سینے کی جَلَن ہے Noun تيزابِيَت ۔ ايسَڈ يا تُرش ہونے کا وَصَف ۔ تُرشی ۔ کھَٹائی ۔ کھَٹا پَن ۔ |
28. | Acidophile | Noun (حَياتِيات) تيزاب پَسَند ۔ |
29. | Acidophilic, acidophilus | Adjective (حَياتِيات) جِس پَر آسانی سے تيزاب کا دھَبا پَڑ جائے ۔ |
30. | Acidophilus milk | Noun وہ دُودھ جِس ميں تيزابِيَت دوست بيکٹيرِيا کی آميزَش کی گَئی ہو ۔ |
31. | Acidosis | تیزابی دَموِیّت ۔ جِسمانی تیزابیت کا ذخیرہ کم ہونا Noun خُون کا تُرشاو ۔ |
32. | Acids | adj. چوک ۔ کھٹا ۔ امل ۔ ترش n. 1. کھٹائی ۔ چوک ۔ ترشی 2. تیزاب تیزاب ۔ تیزابی خاصیت والا ۔ ایسی شے جو پانی میں ہائیڈروجن آئن کی تَعداد بَڑھا دے ايسڈ ۔ تيزاب Noun تيزاب،حامض،حقيقی معيار،ترشہ،ھموضت Noun عِلم الجَراثیم کی ایک اِصطلاح ۔ جَراثیم کو خُورد بین سے دَیکھنا Adjective ايسَڈ ۔ تيزابی ۔ تيز ۔ تَلَخ ذائقَہ ۔ تُرش رُو ۔ |
33. | Acidulate | v.adj. کھٹا کرنا ۔ کھٹائی دینا ۔ ترش کرنا Verb ہَلکے دَرجے کی تُرشی پيدا کَرنا ۔ کَسيلا کَرنا ۔ |
34. | Acidulent | Adjective کِسی قَدَر تُرش يا تيزابی ۔ |
35. | Acidulous | Adjective کَڑوا ۔ کَسيلا ۔ دِل کا ميلا ۔ پَسَند و ناپَسَند ميں قَدرے تُرش ۔ تيز ۔ نيم تُرش ۔ |
36. | Aciduria | تیزابی حالَت ۔ تیزابی پیشاب کا اخراج |
acid found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.