English to Urdu Translation

act as found in 47 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.AkathisiaAdjective
سَکُون سے نَہ بَیٹھنا ۔ بے چَینی محسُوس کَرنا
27.Akathsiaتَعُود تَرسی ۔ خاموشی سے بیٹھنے کی نا اہلیت ۔ اِس حالَت میں مریض اندرُونی بے چینی محسُوس کَرتا ہے
28.Aquaticn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
29.Aquaticsn.
آبی پودا ۔ جل بروا
adj.
جل چر ۔ آبی ۔ دریائی ۔ مائی
Adjective
آبی ۔ پانی سے مُتعلِق ۔ آبی پودا ۔
30.As thoughگویا کہ ۔ جیسے ۔
Conjunction
جیسا کے ۔ جیسے ۔ گویا کہ ۔
31.Asceticadj.
عابدانہ ۔ زاہدانہ
n.
تپشّی ۔ تپیسری ۔ سنت ۔ سنیاسی ۔ عابد ۔ اتیت ۔ زاہد ۔ جتی ۔ جوگی ۔ مرتاض ۔ ریاضت کش ۔ تیاگی ۔ راہب ۔ تارک الدنیا
Adjective
زاہدانَہ ۔ رَياضَت و عِبادَت ميں سَخَت اور شَديد ۔ کٹّر ۔تَرک دُنيا کَرکے اِنتَہائی پارسَائی کی زِندَگی گُزارنے والا ۔
32.Asceticsadj.
عابدانہ ۔ زاہدانہ
n.
تپشّی ۔ تپیسری ۔ سنت ۔ سنیاسی ۔ عابد ۔ اتیت ۔ زاہد ۔ جتی ۔ جوگی ۔ مرتاض ۔ ریاضت کش ۔ تیاگی ۔ راہب ۔ تارک الدنیا
Adjective
زاہدانَہ ۔ رَياضَت و عِبادَت ميں سَخَت اور شَديد ۔ کٹّر ۔تَرک دُنيا کَرکے اِنتَہائی پارسَائی کی زِندَگی گُزارنے والا ۔
33.Ascitesn.
جالندر ۔ استسقا ۔ جلندھر
Synonym, Greek
اِستَسقائے شِکمی ۔ پیٹ میں پانی ۔ پیریٹونی کہفہ میں آزاد سیال ۔
34.AshetosisNoun
ایسبَسٹاس کی باریک گَرد سے کاریگَر کے پھَیپھڑوں میں ہونے والی بیماری
35.Asiaticadj.
ایشیائی ۔ باشندہ ایشیا
36.AsiaticAdjective
ایشیائی ؛ ايشيا کا باشِندَہ ۔ ایشیا یا اُس کے باشندوں کے متعلِق
37.Asidesadv.
ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل
Adverb
ایک طرف ۔ ایک جانب ۔ الگ ۔ علیحدہ ۔ اکیلا ۔
Adverb
ايک سَمت پَر يا ايک طرَف کو ۔تھوڑے فاصلے پَر ۔ ايک جانِب ۔
38.Assetspl.n.
پونجی ۔ اثاثہ ۔ جائداد ۔ مال و اموال ۔ جمع اور واجب الوصول ۔ دھن
39.Assiduousadj.
محنتی ۔ تن دہ ۔ پتے مار ۔ پراشرمی
Adjective
ثابت قَدَم ۔ محَنتی ۔ کِسی کام ميں جُت جانے والا ۔
40.Assistsv. a.
سہائتا کرنا ۔ سہارا دینا ۔ ہاتھ دینا یا پکڑنا ۔ دستگیری کرنا ۔ ساتھ دینا ۔ مدد کرنا ۔ مددگاری کرنا ۔ تائید کرنا ۔ پشتی کرنا ۔ ہاتھ بچانا ۔ کام بٹانا ۔ امداد کرنا ۔ اعانت کرنا ۔ کمک دینا
Verb
مدد دینا ۔ اعانت کرنا ۔ ساتھ دینا ۔
Verb, Interjection
مَدَد دينا ۔ سَہارا دينا ۔ اعانَت کَرنا ۔ دَست گِيری کَرنا ۔ کِسی کام ميں يا کِسی کے ساتھ شَريک ہونا ۔
41.Associatesv. a.
جوڑنا ۔ ایک ساتھ کرنا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا
v.n.
ملنا ۔ صحبت رکھنا ۔ میل جول رکھنا ۔ ملا رہنا ۔ سنگت کرنا ۔ ساتھ رہنا ۔ ساتھ بیٹھنا ۔ اتفاق کرنا
n.
1. ساتھی ۔ رفیق ۔ سنگتی ۔ صحبتی ۔ ہم صحبت ۔ ہم نشیں ۔ یاز ۔ جلیس
2. ساجھی ۔ شریک ۔ شامل
adj.
ملا ۔ جُڑا ۔ ساتھ کا ۔ متفق ۔ ساجھے میں
Noun
شریک ۔ ہم صحبت ۔
Verb, Interjection
شَريک کَرنا ۔ حِصہ دار يا ساتھی وَغيرَہ بَنا لينا ۔ رَفيق بَنانا ۔ کِسی اِتحاد يا انجُمَن کا رُکَن بَننا ۔ مَربُوط کَرنا ،
42.AstaticAdjective
غیر جامد ۔ متحرک ۔ غیر مستحکم ۔ نااستوار ۔ اچل ۔
43.Aughtsn.
کچھ ۔ کوئی چیز ۔ کسی قدر
44.AugiticAdjective
اجائيٹ نُما ۔
45.AzidesNoun
ہائڈروزوٹِک ایسڈ میں تین نائٹروجن ایٹم ہوتے ہیں ۔
46.Azo dyesNoun
مین ایزو گروپ کے رنگ یعنی زرد سُرخ یا براوٴن شامِل ہوتے ہیں ۔
47.AzoticAdjective
ازوٹی ۔ نائٹروجَن ۔ نانٹرَک ۔
act as found in 47 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.