English to Urdu Translation
| aft found in 51 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
| 26. | Afterbirth | n. آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ Noun آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ |
| 27. | Afterbirths | n. آنون نال ۔ چھنٹاؤ ۔ جیل ۔ پرین ۔ لجھڑی ۔ گبھیلن ۔ چھور ۔ کھیری ۔ نفاس آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ Noun آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ |
| 28. | Afterbody | Noun (فِضائيات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔ |
| 29. | Afterburner | Noun (طيرانِيات) پَس مُحَرِق ۔ |
| 30. | Aftercare | احتیاط مابَعد ۔ ہوش میں لانے کے بَعد کی جانے والی احتیاط |
| 31. | Afterclap | Noun مابَعد انجام ۔ کِسی مُعاملے کو خَتَم تَصَوَّر کَرنے کے بعد پيش آنے والے حيران کُن عواقِب ۔ |
| 32. | Aftercrop | n. پچھیتی کھیتی |
| 33. | Afterdays, aftertimes | adv. آئندہ یا آنے والے زمانے |
| 34. | Aftereffect | Noun اثَر مابَعد ۔ تاخير سے ظاہِر ہونے والا اثَر ۔ |
| 35. | Afterglow | n. شفق |
| 36. | Afterglows | n. شفق |
| 37. | Afterimage | پسِ دید ۔ کِسی شے کو ہٹا لینے کے بَعد بھی اِس کا مرئی تاثَر Noun پسِ ديد ۔ پَسِ ہيولَہ ۔ |
| 38. | Afterlife | Noun حَياتِ مابَعد ۔ حَيات بَعدَ الموت ۔ دَورِ فَردا ۔ |
| 39. | Afterlove | n. نیا سنیہ ۔ نئی پریت |
| 40. | Aftermath | Noun پچھیتی گھاس ۔ جو ایک مرتبہ گھاس کاٹنے کے بعد اُگ آتی ہے ۔ Noun پَچھيتی گھاس ۔ نَتيجَہ ۔ ايک ہی زَمين سے گھاس کی دُوسری کَٹائی ۔ |
| 41. | Afternoon | adv. تیسرے پہر ۔ دوپہر بعد سہ پہر ۔ بعد از ۔ دوپہر ۔ |
| 42. | Afternoons | adv. تیسرے پہر ۔ دوپہر بعد سہ پہر ۔ بعد از ۔ دوپہر ۔ |
| 43. | Afterpains | جننے کے پیچھے پیڑ یا درد زَچگی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ہونے والی دَردیں ۔ |
| 44. | Afterpart | n. پچھلا حصہ یا بھاگ |
| 45. | Afterpiece | n. پچھلا یا اخیر سوانگ یا نقل |
| 46. | Afterthought | n. پچھلی بدھ یا مت ۔ پس اندیشی ۔ انو بودھ |
| 47. | Aftertime | adv. دیر کر کے ۔ وقت سے پیچھے |
| 48. | Afterward, afterwards | Adverb بَعد ميں ۔ آنے والے وَقَت ميں ۔ |
| 49. | Afterwards | adv. اس کے پیچھے ۔ پھر ۔ اس کے بعد ۔ بعد کو |
| 50. | Afterwit | n. پچھلی بدھ یا مت ۔ پس اندیشی ۔ انو بودھ |
| aft found in 51 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.