English to Urdu Translation
| an- xious found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next  | ||
| 26. | Amuses | v. a. 1. بہلانا ۔ خوش کرنا ۔ تفریح دینا ۔ کھلانا ۔ خیال بٹانا ۔ دل لگانا 2. دم دینا ۔ جھانسا دینا ۔ دم یا باتوں میں رکھنا Verb دل خوش کرنا ۔ دل بہلانا ۔ خوشی دینا ۔ امید دینا۔ Verb دِل پَر جانا ۔ دِلچَسپی کے ساتھ مَصرُوف رَکھنا ۔ ہَنسانا ۔ دِل بہلانا ۔ تَفريح ۔ شُغَل ۔  | 
| 27. | An- xious | Adjective پریشان ۔ کسی چیز یا بات کی وجہ سے پریشان ہونا ۔  | 
| 28. | Anamnesis | Noun يادِ ماضی ۔ گُزری ہُوئی باتوں کی ياد ۔ دور گُزَشتَہ کے واقِعات کی ياد ۔ ياد آوری ۔  | 
| 29. | Ananias | Noun جھُوٹا ۔ کاذِب ۔ باطِل ۔  | 
| 30. | Anas | n. مرغابی  | 
| 31. | Anechoic | Adjective بے گُونج ۔ اُس کَمرے يا اسٹُوڈِيو سے مُتعلِق ۔ جِس ميں گُونج پيدا نَہ ہو سَکے ۔  | 
| 32. | Anemic | Adjective بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔  | 
| 33. | Anemones | n. شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول) Noun شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔ Noun گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔  | 
| 34. | Anemosis | Noun باد حَرکی ۔ بادِيَت ۔ باد لَرز ۔  | 
| 35. | Angio | Noun ظرف ۔ رگ ۔  | 
| 36. | Anguish | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔  | 
| 37. | Anguishes | n. درد ۔ پیڑا ۔ کشٹ ۔ دارُن دکھ adj. تھرتھری سے ۔ جاڑا سا ۔ کپکپی سی ۔ جوڑی سی Noun کوفت ۔ سخت ۔ اذیت ۔ اچھا نہ لگنا ۔ بُرا لگنا ۔ شَديد دَرد يا بے چينی ۔ عذاب ۔ بُری طَرَح اذيَت ميں ہونا ۔  | 
| 38. | Animus | نیت ۔ سوچ ۔ اچھا سوچنا ۔ بُرا سوچنا ۔ سوچنا ۔ Noun نِيَّت ۔ اِرادَہ ۔ مَقصَد ۔ جَذبَہ ۔ رُوح ۔ مِزاج ۔ n. دشمنی ۔ عداوت ۔ بیر ۔ برودھ ۔ بغض ۔ خصومت ۔ کینہ ۔ لاگ ۔ شترتا Noun بُغَض ۔ کينَہ ۔ تَلَخ عداوَت ۔ بَد خَواہی ۔ دُشمَنی ۔ خَصُومَت ۔ عناد ۔بير ۔  | 
| 39. | Anionic | Adjective مَنفی رَواں يا آئيون کے مُتعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔  | 
| 40. | Anise | n. سونف کا عرق ۔ انیسواں Noun سونف ۔ بادِیان ۔ انيسون ۔  | 
| 41. | Anises | n. سونف کا عرق ۔ انیسواں Noun سونف ۔ بادِیان ۔ انيسون ۔ n. تخم انیسوں ۔ سونف ۔ برہالی ۔ بادیانی  | 
| 42. | Ankh | Noun انخ ۔ (مِصری آرٹ) ايک صَليب جِس کے اُوپَر کی جانِب چھَلّا ہوتا ہے ، جِسے نَسَل اور طَويل عُمری کی عِلامَت سَمجھا جاتا ہے ۔  | 
| 43. | Annamese | Noun انامی ۔ ايک مَنگول قَوم جو بيشتَر ويت نام کے مَشرَقی ساحِل پَر آباد ہے ۔  | 
| 44. | Annex | v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔  | 
| 45. | Annex(e) | n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن  | 
| 46. | Annexe | ذیلی امکان ۔ | 
| 47. | Annexes | v. a. لگانا ۔ ملانا ۔ شامل کرنا ۔ جوڑنا ۔ نتھی کرنا Verb قبضہ کرنا۔ داخل کرنا۔ شامل کرنا ۔ ملانا۔ ساتھ کرنا ۔ Verb مُنسَلِک کَرنا ۔ مُلحِق کَرنا ۔ سِرے پَر جوڑنا ۔ مِلا دينا ۔ n. مشمولہ ۔ منسلکہ ۔ ذیل ۔ ضمیمہ ۔ ذیلی مکا ن  | 
| 48. | Announce | v. a. ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔ Verb مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔  | 
| 49. | Announces | v. a. ظاہر کرنا ۔ مشہور کرنا ۔ خبر دینا ۔ گزٹ کرنا ۔ چھاپنا ۔ ڈھنڈورا یا ڈونڈی پیٹنا ۔ اطلاع کرنا ۔ پرگھٹ کرنا اعلان کرنا۔ ایک بات سب کو ایک ہی وقت میں بتانا ۔ Verb مَنادی کَرنا ۔ شائع کَرنا ۔ نَشَر کَرنا ۔ اعلان کَرنا ۔ ڈھَنڈورا پيٹنا ۔  | 
| 50. | Annoyance | n. تکلیف ۔ دکھ ۔ ایذا ۔ دقت ۔ تصدیعہ ۔ مضرت Noun برہمی ۔ ایذا رسانی ۔ Noun ناراضی ۔ ايذا ۔ جَنجھلاہَٹ ۔ تَنگ کَرنے کا عمَل ۔ عذابِ جان ۔  | 
| an- xious found in 67 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.