English to Urdu Translation
ante found in 54 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Anteed | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
27. | Antefixae | Noun عمُودی آرائشی پتھر جو چھت کے کِنارے لگاۓ جاتے ہیں ۔ |
28. | Anteflexion | Adjective پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے |
29. | Antefloxion | Noun (امراضِيات) پيش خَميدَگی ۔ آگے کی جانِب جھُکاو ۔ |
30. | Anteing | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
31. | Antelope | n. چھلے دار سینگ والا مرگ ۔ مرگ اين ٹی لوپ ۔ غزال ۔ Noun چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔ adj. دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر |
32. | Antelopes | n. چھلے دار سینگ والا مرگ ۔ مرگ اين ٹی لوپ ۔ غزال ۔ Noun چَکارا ۔ مِرگ ، آبو ۔ دُودھ پِلانے والے جانوَروں کی قِسم ۔ اُس کی کھال کا چَمڑا ۔ adj. دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر |
33. | Antemeridian | adj. دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر |
34. | Antemeridiem | Noun قبلِ دوپہَر ۔ دِن کا وَقت ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ۔ اِس کا مُخَفَف (اے ايم ) ہے ۔ |
35. | Antemortem | Noun قَبَل از مَرگ ۔ موت سے پہلے ۔ پوسٹ مارٹَم کا مُتضاد ، |
36. | Antenatal | Adjective قبل پیدائش ۔ پیدائش کے بعد کچھ ہونا ۔ Noun قَبَل پَیدائش ۔ پَیدائش کے بَعد کُچھ ہونا ۔ ھَمَل ٹھِہَرنے اور بَچّے کی پَیدائش کا دَرمیانی وَقفہ ۔ عمُوماً یہ عرصہ ٤۰ ہَفتہ یا ۲۸۰ دِن کا ہوتا ہے |
37. | Antenatal clinic | Noun شِفاخانہ جہاں بچے کی ولادت سے قبل ماوٴں کا طبی مُعائنہ اور عِلاج کیا جاتا ہے ۔ |
38. | Antenna | اين ٹينا ۔ کيڑے کے سر کا بال ۔ Noun جمع ۔ محاس ۔ بالوں کی شکل کے حساس اعضاء جو کیڑوں کے سروں پر ہوتے ہیں اور وہ ٹٹولتے ہیں ۔ Noun ہَوائيَہ ۔ مَحاس ۔ اينٹينا ۔ |
39. | Antennae | Noun اينٹينا ۔ شاخَہ ۔ قَرن ۔ |
40. | Antennule | Noun (حیوانِیات) چھوٹا سا اينٹينا ۔ تارچَہ ۔ |
41. | Antenuptial | Noun, Adverb قبل ازدواج ۔ قبل نکاح ۔ پرانے زمانے کی شادی یا نکاح ۔ |
42. | Antepartum | L. Quod Vide قَبَل ولادَت ۔ پَیدائش سے پہلے وَضَع حَمَل کے پہلے تین ماہ ۔ |
43. | Antependium | Noun جَلياب ۔ قُربان گاہ ، مِنبَر يا ميز کے سامنے والے حِصّے کو ڈھانکنے والا پَردَہ يا کَپڑا ۔ |
44. | Antepenult | کِسی لَفظ کے آخری سے پہلے کا رُکَنِ تَہَجّی ۔ بَجا ما قَبلِ آخِر ۔ |
45. | Antepenultimate | Adjective ما قَبلِ آخِر کا رُکَنِ تَہَجّی ۔ |
46. | Anterior | Adjective اگلا ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔ Adjective زیادہ آگے کو ۔ سامنے کا حِصّہ ۔ Adjective مُقَدَم ۔ قَبل ۔ آگے ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے ۔ سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔ |
47. | Anterior poliomylitis | Noun حرام مغز کے خاکستری عصبی مادے کے اگلے حصّہ کا التہاب ۔ |
48. | Anterior. | Latin اگلا سِرا ۔ سامنے والی سَطَح ۔ آگے ۔ آگے چلنا۔ اگلا نمبر آنا ۔مُقَدَم ۔ قَبل ۔ زَمانی لِحاظ سے پہلے سے قَبل ۔ قَبل از وَقت ۔ سامنے ۔ پہلے ۔ |
49. | Anteroom | n. باہر کا کمرا ۔ ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ پولی |
50. | Antes | آگے ۔ پہلے ۔ پیش ۔ قبل Adjective پیش ۔ قبل ۔ آگے کا ۔ Noun ادائی ۔ جُواری کی طَرَف سے لَگَايا گَيا داو ۔ اخراجات ميں شَراکَت ۔ |
ante found in 54 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.