English to Urdu Translation

apo found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.ApographNoun
کِسی مَسُودے کی نَقَل يا باز نُوشت ۔ نَقَل ۔
27.ApohroditeNoun
افروڈائٹ ۔ رَتی ۔ کام ديوی ۔ يُونان کی حُسن و مُحَبَّت کی ديوی ۔
28.ApoliticalAdjective
غير سِياسی ۔ سِياسَت سے نَفُور ۔ سِياسَت سے کوئی تَعلُق نَہ رَکھنے والا ۔
29.Apollon.
سورج دیوتا ۔ اپولو
Noun
اپالُو ۔ سُورَج ديوتا ۔ ايک خَلائی جَہاز جو تين آدمِيوں کو چاند پَر لے جانے کے لِيے تَيّار کِيا گَيا تھا ۔
30.ApollonianAdjective
يُونانی ديوتا اپالُو سے مُتعلِق ۔ کِردار ميں مَتوازَن ۔ ہَم آہَنگ ۔
31.ApollyonNoun
اِبليس ۔ شيطان ۔ دوزَخ کا غارتگَر فَرِشتَہ ۔
32.Apologeticadj.
عذر خواہ
Adjective
مَعذرَت خُواہ ۔ مَعذرَت کے بارے ميں يا مُتعلِق ۔ مُتاسِف ۔ عُذَر خواہ ۔ نادَم ۔
33.ApologeticallyAdverb
مَعذرَت خُواہانَہ ۔ مَعذرَت کے طَور پَر ۔
34.ApologeticsNoun
دينِيات کی وہ شاخ جِس کے ذَريعے عيسائی عِلمی طَور پَر اِس قابِل کَر ديے جاتے ہيں کہ وہ اپنے عقائد کو باجَواز ٹھہرا سَکيں ۔
35.Apologiesn.
1. معافی ۔ عذر ۔ معذرت ۔ عذر خواہی
2. جواب دعویٰ ۔ جواب
Noun
اعتذار ۔ مَدافعَت ميں کَہی يا لِکھی گَئی کوئی چيز ۔ جَواز ۔ عُذَر خُواہی ۔
36.Apologistn.
چھما یا معافی چاہنے والا ۔ عذر خواہی کرنا ۔ عفو چاہنا ۔ معافی یا چھما مانگنی
37.Apologist, apologizerNoun
عُذَر خُواہ ۔ کِسی مَقصَد کا دِفاع کَرنے والا ۔
38.Apologistsn.
چھما یا معافی چاہنے والا ۔ عذر خواہی کرنا ۔ عفو چاہنا ۔ معافی یا چھما مانگنی
39.ApologizeVerb
معذرت کرنا ۔ معافی مانگنا ۔ اپنی غلطی مان لینا ۔
Verb, Interjection
مَعذرَت چاہنا ۔ نادِم ہونا ۔ عُذَر خُواہی کَرنا ۔
40.Apologuen.
قصہ ۔ کہانی ۔ حکایت
Noun
حَکايت ۔ اِخلاقی قِصَّہ ۔ سَبَق آموز قِصّے ۔
41.Apologyn.
1. معافی ۔ عذر ۔ معذرت ۔ عذر خواہی
2. جواب دعویٰ ۔ جواب
Noun
اعتذار ۔ مَدافعَت ميں کَہی يا لِکھی گَئی کوئی چيز ۔ جَواز ۔ عُذَر خُواہی ۔
42.Apology, unconditionalغیر مشروط معافی ۔ معذرت ۔
43.ApomorphineNoun
قے آور دوا ۔ قے لانے والی دوا ۔
Noun
(کيمِيا) مارفين نُما ۔ ايک مَصنُوعی قَلياسا /الکَلائيڈ ۔
44.AponearosisGreek
صَفاق ۔ ٹُنڈان نُما بافت کی ایک چوڑی چَمکیلی شیٹ
45.Aponeurosisn.
رگ یا پٹھوں کا بڑھاؤ
46.AponeurositisGreek
ایپو نیوروسِس کی سوزِش ۔ وَرم صَفاق
47.Apophthegmn.
مقولہ ۔ کہاوت ۔ بات ۔ مسئلہ
n.
مقولہ ۔ مسئلہ ۔ کہاوت
48.ApophysisGreek
بَرون نامیہ ۔ اُبھار ۔ بَڑھاو ۔ عمُوماً ہَڈّی کے مُتعَلِق
49.Apoplectialn.
لقوہ زدہ ۔ لقوہ کا مارا ۔ ادھرنگی
adj.
ادھرنگی ۔ سکتہ زدہ
Noun
مِرگی کا مَريض ۔
50.Apoplecticn.
لقوہ زدہ ۔ لقوہ کا مارا ۔ ادھرنگی
adj.
ادھرنگی ۔ سکتہ زدہ
Noun
مِرگی کا مَريض ۔
apo found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.