English to Urdu Translation

apo phasis found in 66 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.AbscissNoun
ریاضی : ( معددات کے نِظام میں ) کِسی نُقطے سے عمومی یا محور تَک کا اقل تَرین فاصلہ جو اُفقی یا لامحور کے مَتوازی ناپا جائے ۔ کِسی نُقطے کا دیکارتی لامعدَد ۔
27.Absciss(e)n. n.
فصلہ
28.AbscissaNoun
عِلم ہِندسہ کی اِصطلاح فُضلہ ۔ کِسی نقشہ میں اگر P کی صحیح جگہ مُتعین کرنا ہو تو اِس سے دو علی القوائم خطُوط ہر عمُود گِرایا جاۓ گا ۔
Noun
قَصلَہ ۔ مَقطُوعہ ۔
29.AbseyNoun
حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اِشاریہ و ہَدایت نامَہ وَغَیرہ ۔
30.AbsisNoun
اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔
31.AbusageNoun
گالی ۔ گالی گَلُوچ ۔ بُرا بَرتاو ۔ بُرا دَستُور ۔ بُری ریت ۔ بُرا رِواج ۔
32.Abusev. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
33.Abusespl.n.
برائیاں ۔ ان نیاؤ ۔ اندھیر ۔ خرابیاں ۔ بے انصافی ۔ ظلم
Noun, Plural
بُرائیاں ۔ اندھیر ۔ خَرابیاں ۔ ظُلَم ۔ تَعدی ۔
v. a.
1. برا برتاؤ کرنا ۔ بے جا صرف کرنا
2. برا بھلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ دشنام دینا ۔ مادر خواہی کرنا ۔ تہتک کرنا
3. بے عزت کرنا ۔ آبرو یا حرمت لینا
n.
2. گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
3. برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
گالی۔دُشنام۔سخت کلامی۔بدسلوکی۔ناجائزاستعمال
Verb
ناجائز فائدہ حاصل کرنا ۔
Noun
بے جافائدہ ۔ ناجائز ۔ غلط استعمال ۔
Noun, Verb
ف م : غَلَط بَرتنا ۔ بُری طَرح بَرتنا ۔ زُبانی بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دینا ۔ بُرا بَرتاو کَرنا ۔ بُری طَرح پیش آنا ۔ اِسَم : بَدعُنوانی ۔ اِس کی مِثال ۔ گالَم گَلُوچ ۔ بَدعُنوان عمَل ۔ زیادتی ۔ مَذمُوم بَرتاو ۔
Verb
دُشنام دينا ۔ بُرا بھَلا کہنا ۔ گالی دينا ۔
34.AbuzzAdjective, Adverb, Predicate
جوش و خَروش سے مُنہَمِک ۔ سَرگَرَم ۔ پُر شور ۔ بھِنبھِناہَٹ والا ۔ گُڈ مُڈ آوازوں والا ۔
35.Abyssn.
اتھاہ ۔ پاتال ۔ عالم اسفل ۔ تحت الثریٰ ۔ قعر ۔ غار ۔ عمق ۔ گھاٹی یا کھڈا
Noun
پاتال۔قعر۔تحت الثری،اِتھاہ،بےپاياں
Noun
اتھاہ ۔ خَليج ۔ کوئی گہری اور اناپ چيز ۔
Noun
اتھاہ گھاٹی ۔ جِس کی بَظاہِر تہ نہ ہو ۔ بے اندازہ گہرائی یا گِراوٹ ۔ افراتَفری ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ خَلیج ۔ جَہَنَّم ۔
36.Abyssesn.

37.AbyssusNoun
اِنتہائی گہری کھائی ۔ اتھاہ خَلیج ۔ کوئی گہری اور اناپ چیز ۔ دوزَخ ۔ پاتال ۔ عمَق ۔ قَعر ۔
38.Affixv. a.
لگانا ۔ ملانا ۔ جوڑنا ۔ باندھنا ۔ نتھی کرنا ۔ آویزاں کرنا ۔ تتمہ کرنا ۔ وصل کرنا ۔ شامل کرنا
n.
ببھکتی ۔ جو لفظ کے آخر میں لگایا جاوے ۔ لفظ کی اخیر علامت ۔ لاحقہ ۔ اضافہ
Noun
چسپاں کرنا۔ چپکانا۔ لگانا۔ جوڑنا۔
Verb
نَتھّی کَرنا ۔ ساتھ شامِل کَرنا ۔ مِلانا ۔
39.Affixesv. a.

40.AffixusAdjective
چسپاندہ ۔ چسپاں شدہ ۔ لگا ہوا۔ چپکایا ہوا ۔
41.AffuseVerb
انڈيلنا ۔ چھِڑَکنا ۔
42.Apaceadv.
جلدی سے ۔ ترنت سے ۔ شتابی سے فوراً ۔ زود
Adverb
فَورا ۔ تيز قَدمی سے ۔ سُرعت کے ساتھ ۔ جَلدی سے ۔
43.ApacheNoun
شُمالی امريکا کے ايک قَبيلے کا نام ۔ کُوچَہ گَرد اوباش ۔ انجام ناشَناس ۔ غُنڈا ۔
44.ApagogeNoun
کِسی مَسئلے کو اِس طَرَح ثابِت کَرنا کہ اُس کا بَرعکس بِلکُل غَير مُمکِن ظاہِر ہو ۔ حالَہ بَہ مُحال ۔
45.Apeakadj.
عمودی
Adjective, Adverb
نوک پَر ۔ آر پار ہونے کے انداز ميں ۔
46.Apesv. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
47.Apexn.
نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی
Latin
راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
Noun
چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔
Noun
راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
48.Apexesn.

49.AphagiaNoun
لا عدسیَت ۔ قَلمی عدسے کی غَیر موجُودگی ۔ اور نِگَلنے میں مُشکَل کا پَیش آنا
50.AphasiaGreek
فَتُور نَطق ۔ بے رَبط گُفتَگُو ۔ دَماغی خَلَل کی وَجَہ سے تَقریر نہ کَر سَکنا
Noun
فتور نطق ۔ مثلاً دماغ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے قُوَّت گویائی کا زائل ہو جانا ۔
Noun
فَتُورِ گويائی ۔ فَتُورِ کَلام ۔ بولنے يا الفاظ و خَيالات ميں رَبط کی صَلاحِيَت کا فُقدان ۔
apo phasis found in 66 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.