English to Urdu Translation
| aqua cade found in 68 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
| 26. | Acuata | Adjective نوکيلا ۔ تيز ۔ سوزَن آسا ۔ خاردار ۔ | 
| 27. | Acuity | شِدَّت ۔ تیزی ۔ تیز کَرنا ۔ قُوّتِ بصارَت اور قُوّتِ سامعی کا تیز کَرنا ۔ سُننے اور دیکھنے کی  قُوّت کو تیز کَرنا Noun نوکيلا پَن ۔ چُبھَن ۔ تيز فہمی ۔ حِسّ ۔ شِدَّت ۔ | 
| 28. | Acute | adj. 1. پینا ۔ تیکھا 2. نوکیلا ۔ چونچ دار 3. چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار نوکدار ۔ حادہ ۔ مُختَصَر اور تیز مَرض میں شِدَّت ۔ جیسے دِل کا دورہ یا اسقاط کی وجہ سے خُون کا جاری ہونا یا مِعدے کا اچانَک بَڑھاو Adjective نوکيلا ۔ حادَہ ۔ شَديد ۔ تيز نوک والا ۔ روشَن دِماغ ۔ تيکھا ۔ | 
| 29. | Acystia | بے مثانگی ۔ بلیڈَر کی غیر موجُودگی | 
| 30. | Aesthete | n. حسن پرست ۔ حسن شناس ۔ جمال دوست ۔ حسن پسند | 
| 31. | Agate | n. یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی Noun عقیق ۔ سیلیکا کی قُدرتی شکل ۔ ایک بہت سخت نیم شفاف جوہر دار پتھر جِسے بعض اوقات مصنوعی طَور پر بھی رنگ دیا جاتا ہے ۔ Noun عقيق ۔ ايک نيم شَفاف پَتھَر ۔ سَنگِ سُليمانی ۔ | 
| 32. | Aged | adj. بڈھا ۔ بوڑھا ۔ ڈوکرا ۔ پیر ۔ سن رسیدہ ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن Adjective بڑی عمر والا انسان ۔ عمر رسیدہ ۔ سن رسیدہ ۔ بوڑھا بزرگ ۔ Adjective عُمَر رَسيدَہ ۔ بہَت پُرانا ۔ بُڑھاپے سے مُتَعلِق ۔ n. 1. سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور 2. پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل 3. اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن 4. صدی ايج ۔ عمر ۔ Noun عمر ۔ سن ۔ زندگی کی لمبائی ۔ Noun عُمَر ۔ زَمانَہ ۔ عرصَہ ۔ جُگ ۔ دَور ۔ عصَر ۔ | 
| 33. | Aghast | adv. بھوچکا ۔ ہکا بکا ۔ ہیبت یا حیرت زدہ ۔ حواس باختہ Adjective دَہشَت زَدَہ ۔ حيرَت زَدَہ ۔ سَرا سيمَہ ۔ ہَکا بَکا ۔ | 
| 34. | Agist | v. چَرانا ۔ محصول لگانا ۔ رقم عائد کرنا ۔ پابندی عائد کرنا ۔ گھرائی لینا | 
| 35. | Agitate | v. a. 1. ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا 2. ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا 3. باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا 4. جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا Verb ہلچل ڈالنا ۔ بے چین کرنا ۔ اضطراب پیدا کرنا۔ اعتراض ۔ تہلکہ ۔ Verb اِشتَعال دِلانا ۔ ہَلچَل ڈالنا ۔ مُضطَرِب کَرنا ۔ | 
| 36. | Agitated | adj. 1. لہریں مارتا ہوا ۔ موج زن ۔ ہلوریں لیتا ہوا 2. بے کل ۔ بیاکل ۔ گھبرایا ہوا ۔ بے تاب ۔ بے قرار ۔ مضطرب ۔ مضطر v. a. 1. ہلانا ۔ ڈلانا ۔ چلانا ۔ ہلکورنا ۔ جھکولنا ۔ حرکت دینا 2. ہلچل یا کھلبلی ڈالنا ۔ دھڑکانا ۔ بیاکل کرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ مضطرب کرنا ۔ مضطر کرنا 3. باد بباد کرنا ۔ بحثنا ۔ بحث کرنا ۔ تقریر کرنا 4. جی میں الٹ پلٹ کرنا ۔ بچار کرنا ۔ سوچنا ۔ سوچ کرنا ۔ غور کرنا Verb ہلچل ڈالنا ۔ بے چین کرنا ۔ اضطراب پیدا کرنا۔ اعتراض ۔ تہلکہ ۔ Verb اِشتَعال دِلانا ۔ ہَلچَل ڈالنا ۔ مُضطَرِب کَرنا ۔ | 
| 37. | Agitato | Adjective, Adverb ہيجانَہ ۔ تيز تيز ۔ بے تابانَہ انداز ميں ۔ | 
| 38. | Aikido | Noun (کُشتی ميں) ذاتی مُدافِعت کا جاپانی طَريقَہ ۔ | 
| 39. | Aqua cade | Noun آبی کہفَہ ۔ آبی نُمائش ۔ غوطَہ خوری اور کَرتَب نُمائی کا اِہتَمام ہوتا ہے ۔ | 
| 40. | Aquosity | n. نمی ۔ تری ۔ گیل ۔ سیل ۔ آل | 
| 41. | As suwayda | Noun, Name, Arabic, Geology سویدا (عربی میں السويداء) جنوب مغربی شام کا ایک شہر ہے جو اردن کی سرحد کے ساتھ واقع ہے اور یہاں زیادہ تر دروز لوگ آباد ہیں۔ | 
| 42. | As to | Preposition کے متعلق ۔ بحوالہ ۔ کے مطابق ۔ | 
| 43. | As yet | Adverb ابھی تَک ۔ موجُودَہ وَقَت تَک ۔ تاحال ۔ہُنُوز ۔ اب تَک ۔ | 
| 44. | Ascot | Noun ايسکَاٹ ۔ ايک قِسَم کا چوڑا گُلُوبَند جِسے ٹھوڑی کے نيچے يوں گِرَہ دی جاتی ہے کہ اُس کے دونوں سِرے ايک دُوسرے کے آر پار ہوتے ہيں ۔ | 
| 45. | Ash-shaheed | Noun, Adjective اَلشَّھِيد ۔ ہر جگہ حاضر و ناظر ۔ ہر طرف موجود ۔ ظاہر ۔ بڑی حکمت والا ۔ | 
| 46. | Aside | adv. ایک طرف ۔ الگ ۔ کنارے ۔ جدا ۔ ایکانت ۔ ایک بغل Adverb ایک طرف ۔ ایک جانب ۔ الگ ۔ علیحدہ ۔ اکیلا ۔ Adverb ايک سَمت پَر يا ايک طرَف کو ۔تھوڑے فاصلے پَر ۔ ايک جانِب ۔ | 
| 47. | Asked | v. a.a. 1. پوچھنا ۔ پرسش کرنا ۔ باز پرس کرنا ۔ استفسار کرنا ۔ سوال کرنا 2. دریافت کرنا ۔ پوچھنا 3. چاہنا ۔ مانگنا ۔ درخواست کرنا ۔ارداس کرنا ۔ عرض کرنا ۔ استدعا کرنا ۔ التماس کرنا 4. طلب کرنا ۔ دعویٰ کرنا آسک ۔ پوچھنا ۔ پوچھو ۔ Verb پوچھنا ۔ درخواست کرنا ۔ عرض کرنا ۔ Verb, Interjection پُوچھنا ۔ کہنا ۔ گُزارِش کَرنا ۔ | 
| 48. | Assayed | n. 1. کوشش ۔ قصد 2. کس ۔ پرکھ ۔ پریکشا ۔ امتحان v. a. 1. سعی کرنا ۔ قصد کرنا ۔ کوشش کرنا 2. کسنا ۔ پرکھنا ۔ تاؤ دینا ۔ آزمانا ۔ امتحان کرنا Noun جانچ ۔ پَرَکھ ۔ کَسوٹی | 
| 49. | Assessed | Adjective مشخصہ ۔ تشخیص شدہ ۔ v. a. 1. ٹیکس یا محصول لگانا ۔ کر لگانا 2. مول یا نرخ ٹھیرانا 3. آنکنا ۔ کوتنا ۔ جانچنا ۔ اندازہ کرنا ۔ اٹکلنا ۔ تخمینہ کرنا Verb تشخیص کرنا ۔ لگانا ۔ مقرر کرنا ۔ Verb, Interjection تَعيُن کَرنا ۔ اندازَہ لَگانا۔ تَشخيص کَرنا ۔ ۔کِسی پَر مَخصُوص رَقَم لاگو کَرنا جيسے ٹيکس لَگانا | 
| 50. | Asset | Noun اثاثَہ ۔ اَملاک ۔ جائیداد ۔ | 
| aqua cade found in 68 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
 
            
         App Store
                    App Store
                 Google Play
                    Google Play