English to Urdu Translation
| asp found in 59 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
| 26. | Aspersions | n. داغ ۔ کلنک ۔ عیب ۔ الزام ۔ تہمت ۔ بہتان ۔ طوفان ۔ حرف ۔ لم ۔ تھدّا Noun بہتان ۔ تہمت ۔ اتہام ۔ الزام ۔ Noun چھِڑکاو ۔ بُوچھَاڑ ۔ اِفتِرا بَردازی ۔ نُقصان رَساں تَنقيد ۔ بُہتان ۔ |
| 27. | Asphalt | Noun رال ۔اسفال ۔اسفالٹ ۔ رال کی سَب سے زِيادَہ عام قِسَم ۔ مَعدنی تارکول ۔ ايک کالے يا بھُورے ر۔نگ کی شے ۔اس کی بو تيز اور تارکول سی ہوتی ہے ۔ |
| 28. | Asphalt rock or stone | Noun اسفال پَتھَر ۔ ايک سَياہ رَنگ کا رالی چُونا پَتھَر ۔ |
| 29. | Asphalte | n. کانی رال (معدنی رال) |
| 30. | Asphaltic | Adjective اسفالی ۔ اسفالٹ دار ۔ اسفالٹ سے مُتَعلِق ۔ رال دار ۔ |
| 31. | Asphaltite | Noun ديسی اسفالٹ ۔ جو زير زَمين پايا جاتا ہے ۔ |
| 32. | Aspheric, aspherical | Adjective (بَصَرِيات) غير کُروی سَطَح ؛ جو ٹھيک طَرَح کُروی نہ ہو ۔ |
| 33. | Asphodel | Noun بَروق ۔ سوسَن سُفيد ۔ سوسَن کی قِسَم کا اسی جِنس کا پودا (جيسے کَنوَل ۔ گُلِ جَنَت ) |
| 34. | Asphyxia | n. مُورچھا یا غش کا دیر تک رہنا ۔ مورچھا گت ۔ سکتہ Greek اختناق ۔ سانس کا گھُٹنا ۔ سانس کا بَند ہونا ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا Noun احتباس ۔ سَکتَہ ۔ غَشی ۔ بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ۔ گھُٹن يا بے ہوشی ۔ |
| 35. | Asphyxiate | Verb, Interjection دَم گُھٹنے کی حالَت ميں لانا ۔احتباس کا باعث بَننا ۔ بے ہوش کَر دينا ۔دَم گھونٹنا ۔ |
| 36. | Asphyxiation | Noun خَنَق ۔ دَم گُھٹنا يا نَبَض ڈُوبنا ۔ |
| 37. | Asphyxy | n. مُورچھا یا غش کا دیر تک رہنا ۔ مورچھا گت ۔ سکتہ Greek اختناق ۔ سانس کا گھُٹنا ۔ سانس کا بَند ہونا ۔ نَظَامِ تَنَفُّس کا مَفلُوج ہو جانا Noun احتباس ۔ سَکتَہ ۔ غَشی ۔ بَدَن ميں آکسيجَن کی کَمی يا کاربَن ڈائی آکسا ئيڈ کی زيادتی سے پيدا ہو جانے والی غَشی ۔ گھُٹن يا بے ہوشی ۔ |
| 38. | Aspic | Noun ايک کھانا جو صاف مَزے دار گوشت اور مَچھلی يا ٹَماٹَر کی جھِلی سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
| 39. | Aspidistra | Noun (اسطوخودوس) اِسی نام و جِنس کی ايک بُوٹی جو گَرمی سَردی دھُول وَغيرہ کا مُقابِلَہ کَرنے کی سَکَّت رَکھتی ہے ؛ اس لِيے اِسے فولادی پودا بھی کہتے ہيں ۔ |
| 40. | Aspir | Verb, Interjection خَواہِش مَند ہونا ۔ مُتمنّی ہونا۔ خواہاں ہونا۔ |
| 41. | Aspirant | n. امیدوار ۔ چاہنے والا Noun خواہش مند ۔ متمنی ۔ چاہنے والا ۔ Noun, Adjective مُتَمنی ۔ آرزُو مَند ۔ مُشتاق ۔ اُميدوار ۔ |
| 42. | Aspirants | n. امیدوار ۔ چاہنے والا Noun خواہش مند ۔ متمنی ۔ چاہنے والا ۔ Noun, Adjective مُتَمنی ۔ آرزُو مَند ۔ مُشتاق ۔ اُميدوار ۔ |
| 43. | Aspirate | v.n. ”ہ“ کی آواز نکالنا n. ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“ Adverb, Interjection (صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔ |
| 44. | Aspirated | v.n. ”ہ“ کی آواز نکالنا n. ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“ Adverb, Interjection (صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔ |
| 45. | Aspirates | v.n. ”ہ“ کی آواز نکالنا n. ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“ Adverb, Interjection (صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔ |
| 46. | Aspirating | v.n. ”ہ“ کی آواز نکالنا n. ہاکار ۔ بسرگ ۔ حرف ”ہ“ Adverb, Interjection (صوتیات) سَانس کی زور دار آواز کے سَاتھ ادا کَرنا ۔ (طِب) مَائع کو بَدَن سے خارِج کَرنا۔ مَائع کَشی کَرنا ۔ |
| 47. | Aspiration | n. 1. چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو 2. ”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا Latin امتَصاص ۔۔ ہَوا کَشی ۔ اندَر کی طَرَف سانس لینا ۔ سانس کھینچَنا Noun سَانس لينے کا عمَل ۔عمَل تَنَفُس (صَوتیات) چاہَت ۔ تَمَنّا |
| 48. | Aspirations | n. 1. چاہ ۔ آرزو ۔ مہاپران ۔ تمنا ۔ ہڑک ۔ لو 2. ”ہ“ کہنا ۔ بسرگ لگانا Latin امتَصاص ۔۔ ہَوا کَشی ۔ اندَر کی طَرَف سانس لینا ۔ سانس کھینچَنا Noun سَانس لينے کا عمَل ۔عمَل تَنَفُس (صَوتیات) چاہَت ۔ تَمَنّا |
| 49. | Aspirator | n. باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین Latin مَمصاص ۔ کہفوں سے سیالوں کو کھَینچَنے کے لیے ایک مَنفی دَباو کا سامان Noun ہَوا کَش ۔ باد کَش ۔ مائع کش |
| 50. | Aspirators | n. باد کش ۔ آلہ جس کے ذریعے ہوا یا گیس کو باہر کھینچتے ہیں۔ چھاج ۔ پھٹکنے کی مشین ۔ چھاج مشین Latin مَمصاص ۔ کہفوں سے سیالوں کو کھَینچَنے کے لیے ایک مَنفی دَباو کا سامان Noun ہَوا کَش ۔ باد کَش ۔ مائع کش |
| asp found in 59 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.