English to Urdu Translation
| au fait found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Aphtha | Noun قلاع ۔ بھورے رنگ کے چھوٹے چھوٹے داغ جو مُنہ کے اندر نِکل آتے ہیں ۔ |
| 27. | Aphthae | Greek بَرفَک ۔ قلاع ۔ مُنھ میں واقع خاکی دھَبّے |
| 28. | Apod | Noun بے پایہ ۔ ایسا پرِندہ ، کیڑا یا مچھلی جِس کے پیٹ کے پر نہ ہوں ۔ |
| 29. | Apodia | Greek بے پاوں ۔ بے پائی ۔ پاوں کی غَیر موجُودگی |
| 30. | Appetite | 1. چاہ ۔ خواہش ۔ رغبت ۔ میل ۔ رجحان ۔ اشتیاق 2. بھوک ۔ کھدیا ۔ رچی ۔ اشتہا ۔ گرسنگی Noun مُسَرَّت يا خير کے لِيے طبعی خواہِش ۔ ذَوق ۔ ميلان ۔ |
| 31. | Apt | adj. 1. ٹھیک ۔ درست 2. لائق ۔ جوگ 3. راغب ۔ مائل 4. مستعد ۔ چتر ۔ قابل Noun پھَٹکَڑی سے حاصَل کیا ہُوا رَسُوب ۔ دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسَب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ موزُوں ۔ بَرمحل ۔ برجَستہ ۔ مُناسَب ۔ Adjective دَرُست ۔ مَعقُول ۔ مُناسِب ۔ ذَہين ۔ زُود آموز ۔ |
| 32. | Aptitude | 1. میلان ۔ رغبت ۔ رجحان 2. لیاقت ۔ استعداد ۔ قابلیت Adjective رَغبَت ۔ صَلاحیَت ۔ جِسمانی یا ذہنی کام کَرنے کی قُدرَتی اہلیت Noun اِستَعداد ۔ ميلانِ طَبَع ۔ رُجحان ۔ کار آمادَہ ۔ |
| 33. | Au fait | adj. پورا ۔ کامل۔ استاد Adjective اُستادِ کامِل ۔ باصَلاحِيَت ۔ باخَبَر ۔ |
| 34. | Aviate | v. طیارہ چلانا یا طیارے میں اڑنا ۔طیارہ بازی کرنا ۔ ہوا بازی کرنا Verb, Interjection ہَوا بازی کَرنا ۔ طَيارَہ اُڑانا ۔ |
| 35. | Avid | adj. شوقین ۔ مشتاق ۔ آرزومند Noun مُشتاق ۔ پُر جوش ۔ راغِب ۔ |
| 36. | Avidity | n. لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ہوس Noun حِرَص ۔ لالَچ ۔ تَمَنّا ۔ |
| 37. | Avoid | v. a. پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا Verb گریز کرنا۔ پرہیز کرنا۔ (قانون) باطِل کَر دينا ۔ کالعدَم کَر دينا ۔ پہلو تَہی کَرنا ۔ |
| 38. | Avoided | v. a. پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا Verb گریز کرنا۔ پرہیز کرنا۔ (قانون) باطِل کَر دينا ۔ کالعدَم کَر دينا ۔ پہلو تَہی کَرنا ۔ |
| 39. | Avowed | Adjective واضع ۔ واشگاف ۔ صاف ۔ |
| au fait found in 39 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.