English to Urdu Translation

bar, at the found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Bewaredv.n.
سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا
Verb
چوکس ہونا ۔ خبر دار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ معلومات ملنا ۔ ہوشیار ہونا ۔
Verb, Interjection
آگاہ ہونا ۔ خَبَردار رہنا ۔
27.BharatNoun, Name, Geology
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے،مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔
Noun, Name, Geology, Historical
بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے جو بر صغیر کے زیادہ تر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ بھارت کے مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحرِ ہند واقع ہے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئ، کولکاتہ، دہلی حیدر آباد اور بنگلور ہیں۔
28.Bipartiteadj.
دو بھاگا ۔ دو جزی
Adjective
دو جُزوی ۔ دو دَرزَہ ۔
29.Birdn.
پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)
برڈ ۔ پرندہ
Noun
پَرِندَہ ۔ چِڑيا ۔ پَنچھی ۔
30.Birdedn.
پکھیرو ۔ چڑیا ۔ پکشی ۔ پنچھی ۔ بہنگ ۔ پرند ۔ طائر ۔ مرغ (fowl)
برڈ ۔ پرندہ
Noun
پَرِندَہ ۔ چِڑيا ۔ پَنچھی ۔
n.
یقینی فائدہ
n.
شکاری پرندہ ۔ باز
Noun
گوشت خور شِکاری پَرِندَہ ۔ جيسے عَقاب ۔ شاہين ۔
31.BirdieNoun
گالف ميں جيتا ہُوا نَمبَر ۔ ايک چھوٹی چڑيا ۔
32.Birthn.
1. جنم ۔ پیدائش ۔ ولادت
2. بنس ۔ ونش ۔ گھرانا ۔ اُت بات ۔ نکاس ۔ خاندان ۔ نسل ۔ بنیاد ۔ اصل
3. گوت ۔ اَل ۔ پشتینی خطاب یا درجہ
4. اُتین ۔ پیدائش ۔ تولد
5. جاپا ۔ جننا
Noun
پیدائش ۔ جس دن بچہ پیدا ہو ۔ جس دن کسی کی پیدائش ہوئی ہو ۔
Noun
وَلادَت ۔ جَنَم ۔ پيدائش ۔
Noun
پَیدائش ۔ جَنَم ۔ وِلادَت ۔ ماں کے پیٹ سے بَچّے کو باہر دھکیلنے کا عمَل ۔ پَیدائش کا عمَل ۔ فِطرَتی عَملِ پَیدائش
33.Birth dayNoun
يومِ وَلادَت ۔ جَنَم دِن يا سالگِرَہ ۔
34.BirthdayNoun
یوم پیدائش ۔پیدائش کا دن ۔ جس دن پیدائش ہوتی ہے ۔
35.Birthedn.
1. جنم ۔ پیدائش ۔ ولادت
2. بنس ۔ ونش ۔ گھرانا ۔ اُت بات ۔ نکاس ۔ خاندان ۔ نسل ۔ بنیاد ۔ اصل
3. گوت ۔ اَل ۔ پشتینی خطاب یا درجہ
4. اُتین ۔ پیدائش ۔ تولد
5. جاپا ۔ جننا
Noun
پیدائش ۔ جس دن بچہ پیدا ہو ۔ جس دن کسی کی پیدائش ہوئی ہو ۔
Noun
وَلادَت ۔ جَنَم ۔ پيدائش ۔
Noun
پَیدائش ۔ جَنَم ۔ وِلادَت ۔ ماں کے پیٹ سے بَچّے کو باہر دھکیلنے کا عمَل ۔ پَیدائش کا عمَل ۔ فِطرَتی عَملِ پَیدائش
n.
اختیاری تناسل ۔ ضبط تولید ۔ انضباط تناسل
36.BivariateAdjective
دو مُتغَيَّرَہ يا اُس سے مُتَعلِق ۔
37.Boardn.
1. تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
2. میز ۔ دستر خوان
3. تختہ بندی ۔ پٹوٹن
4. جہاز کا پہلو
5. پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
6. محکمہ ۔ اجلاس
7. پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
v. a.
1. تختے لگانا ۔ پاٹنا ۔ تختے ڈالنا یا بچھانا ۔ تختہ بندی کرنا
2. غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
3. ٹھیکے پر کھانا دینا
Verb
تختہ لگانا ۔ بندکر دینا۔ کھانا کھلانا۔ جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
Noun
بورڈ ۔ لکڑی کا تختہ ۔ تختہ سیاہ۔ ارکانِ کونسل۔ تاجروں کی کونسل
38.Boardedn.
1. تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
2. میز ۔ دستر خوان
3. تختہ بندی ۔ پٹوٹن
4. جہاز کا پہلو
5. پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
6. محکمہ ۔ اجلاس
7. پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
v. a.
1. تختے لگانا ۔ پاٹنا ۔ تختے ڈالنا یا بچھانا ۔ تختہ بندی کرنا
2. غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
3. ٹھیکے پر کھانا دینا
Verb
تختہ لگانا ۔ بندکر دینا۔ کھانا کھلانا۔ جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
Noun
بورڈ ۔ لکڑی کا تختہ ۔ تختہ سیاہ۔ ارکانِ کونسل۔ تاجروں کی کونسل
39.BorateNoun
(کِيمِيا) بورَک ايسَڈ کا نمک ۔
40.BoratedAdjective
بورَک ايسَڈ ميں مِلا ہُوا ۔
41.Boredv. a.
1. چھیدنا ۔ بیندھنا ۔ برمانا ۔ ناتھنا ۔ سوراخ کرنا ۔ روزن کرنا
2. دق کرنا ۔ تنگ کرنا ۔ حیران کرنا ۔ کان یا مغز کھانا
n.
1. چھید ۔ سوراخ ۔ سال ۔ سوری ۔ گھر ۔ خانہ ۔ روزن ۔ رخنہ
2. گھیرا ۔ گھیر ۔ چکر ۔ گولائی
3. برما ۔ سُتاری
5. جھال ۔ چڑھاؤ ۔ طغیانی
Verb
چھيدنا ۔ سُوراخ کَرنا ۔
42.BorideNoun
(کِيمِيا) بورون کا مُثبَت بار کا حامل مُرَکَّب ۔
43.Borrowedv. a.
1. اُدھار ۔ قرض ۔ قرض وام ۔ دست گرداں یا ہاتھ اُدھار لینا
2. مانگے ۔ عاریتہً مستعار لینا
Verb
ادھار لینا ۔ عاریتاً لینا ۔
Verb
اُدھار لينا ۔ مُستَعار لينا ۔
44.BortNoun
ہیرے کی کنی جو مُختَلِف چیزوں کو کاٹنے کے اوزاروں میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Noun
کَنی ہيرا ۔
45.Boweredn.
1. خلوت ۔ گوشہ ۔ گپھا
2. کٹی ۔ منڈھی ۔ منڈھیا ۔ بنگلا
3. منڈھا ۔ ٹٹی ۔ بنگلا
Noun
کاشانَہ ۔ (شاعِری) عورَت کا خَلوَت کَدَہ ۔
46.BradNoun
پَتلی ۔ چِپٹی ۔
47.BradyNoun
ترکیبی جُز بمعنی سُست ۔ سُست حرکت قلب ۔
48.Braidn.
بانکڑی ۔ مینڈی
v. a.
گونتھنا ۔ بٹنا ۔ بلنا ۔ بھاننا
Verb
چوٹی باندھنا ۔ مُوہاف ڈالنا ۔
49.Braidedn.
بانکڑی ۔ مینڈی
v. a.
گونتھنا ۔ بٹنا ۔ بلنا ۔ بھاننا
Verb
چوٹی باندھنا ۔ مُوہاف ڈالنا ۔
50.Bratn.
پھونسڑا ۔ ڈنٹھلا ۔ چینچلا ۔ چھچھڑا
Noun
لونڈا ۔ چھوکرا ۔ (اِظہارِ نَفرَت)
bar, at the found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.