English to Urdu Translation
bun found in 51 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next | ||
26. | Bungling | n. کچا کام ۔ چُوک ۔ خطا v. a. بگاڑنا ۔ خراب یا ناکارہ کرنا ۔ ان گھڑ پنے سے کرنا ۔ نکما کرنا Noun گھپلا ۔ گَڑ بَڑ ۔ ابتری |
27. | Bunglingly | Adverb گَڑ بَڑ کے ساتھ ۔ |
28. | Bungs | v. a. گٹا یا ڈاٹ لگانا ۔ بند کرنا n. گٹّا ۔ ڈاٹ Noun, Verb ڈاٹ ۔ کَنَستَر ميں ڈاٹ لَگانا ۔ |
29. | Bunion | n. گوکھرو ۔ کٹا ۔ ڈیل گَٹّا ۔ شَلجَمیہ ۔ پاوں کے انگُوٹھے کے ساتھ جَنکشَن پر میٹا ٹارسَل ہَڈّی کے سَر پر بَد نُمائی Noun پیر کے انگُوٹھے کے جوڑ کی بد شکلی ۔ |
30. | Bunion, bunyon | Noun گوکھرُو ۔ گَٹّا ۔ پير کے انگُوٹھے کی سُوجَن ۔ |
31. | Bunions | n. گوکھرو ۔ کٹا ۔ ڈیل گَٹّا ۔ شَلجَمیہ ۔ پاوں کے انگُوٹھے کے ساتھ جَنکشَن پر میٹا ٹارسَل ہَڈّی کے سَر پر بَد نُمائی Noun پیر کے انگُوٹھے کے جوڑ کی بد شکلی ۔ |
32. | Bunk | n. بیٹھنے یا سونے کا تختہ Noun جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔ |
33. | Bunk house | Noun عمارَت جو محنَت کَشوں کے لِيے عارضی خَواب گَاہ کا کام دے ۔ |
34. | Bunked | n. بیٹھنے یا سونے کا تختہ Noun جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔ |
35. | Bunker | Noun جَہاز کا کوئلَہ خانَہ ۔ |
36. | Bunking | n. بیٹھنے یا سونے کا تختہ Noun جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔ |
37. | Bunko steerer | Noun جو شَخَص ٹھَگی کے اِرادے سے بہلا پھُسلا کَر کِسی مُقامِ مُقَرَرَہ پَر لے جائے ۔ |
38. | Bunko, bunco | Noun نوسَر بازی ۔ دھوکےبازی ۔ |
39. | Bunks | n. بیٹھنے یا سونے کا تختہ Noun جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔ |
40. | Bunkum | وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی |
41. | Bunkum, buncombe | Noun ڈھَکوسلا ۔ ظاہِر داری اور نُمائش کی باتيں ۔ |
42. | Bunkums | وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی |
43. | Bunny | Noun چُوچا ۔ بَچے يا خَرگوش کا پَيار کا نام ۔ |
44. | Buns | n. چھوٹی میٹھی روٹی ۔ چھوٹی میٹھی ٹکیا ۔ بند Noun بَند ۔ کيک کی قِسَم ۔ ميٹھا کُلچَہ ۔ |
45. | Bunsen burner | Noun گیس برنر جِسے سائنسی لیبارٹریوں میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ Noun بَن سَنی مَشعل ۔ پروفيسَر بَن سَن کا ايجاد کَردَہ چُولہا ۔ |
46. | Bunt | Noun فُطرِگَندُم ۔ گيہُوں کو لَگ جانے والی بيماری ۔ |
47. | Bunted | Adjective خَراب شُدَہ ۔ پھَپھُوندی لَگا ۔ |
48. | Bunting | n. باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں Noun دُرسَہ ۔ چھوٹی چِڑِيوں کی ايک نَسَل ۔ نيل چِڑِيا ۔ |
49. | Buntings | n. باریک اُونی کپڑا، جس سے جہاز کے جھنڈے یا پھریرے بنتے ہیں Noun دُرسَہ ۔ چھوٹی چِڑِيوں کی ايک نَسَل ۔ نيل چِڑِيا ۔ |
50. | Bunya | Noun بُنيا بُنيا ۔ آسٹريلِيا کا بَڑا دَرَخَت ۔ |
bun found in 51 words & 3 pages. Previous 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.