English to Urdu Translation

chol found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.CholedocholithiasisNoun
بائیل نالیوں میں پَتھری کی موجُودگی
27.CholedochostomyGreek
کِسی پَتھری کی تَلاش کے بَعد مُشتَرِک بائیل نالی کا نُقصان
28.CholedochotomyGreek
مُشتَرِک بائیل نالی میں زَخَم
29.CholellthiasisGreek, New Latin, L. Quod Vide
صَفراوی حَصاتیت ۔ پِتّے یا بائیل نالیوں میں پَتھری کی موجُودگی ۔
30.Cholern.
1. پِت ۔ صفراء
2. سوداء
3. پِتّا ۔ چھو۔ غصہ ۔ روس ۔ طیش ۔ کرودھ ۔ تامس ۔ عتاب ۔ غضب
Noun
غیظ ۔ طیش۔ غصہ۔
31.Choleran.
ہیضہ ۔ منہ پیٹ ۔ ہُلکی ۔ نِنانا
کالرا ۔ ہيضہ ۔
Noun
کالرا۔ ہیضہ۔ تخمہ۔
Noun
ہبضہ ۔ گرم مُلکوں کا ایک مُتعدی مرض ۔
32.Cholerasn.
ہیضہ ۔ منہ پیٹ ۔ ہُلکی ۔ نِنانا
کالرا ۔ ہيضہ ۔
Noun
کالرا۔ ہیضہ۔ تخمہ۔
Noun
ہبضہ ۔ گرم مُلکوں کا ایک مُتعدی مرض ۔
33.Cholericadj.
1. صفراوی ۔ پت کا
2. غصیل ۔ چھوئی
Adjective
زُود رنج۔ غصیلا۔ تنک مزاج۔
34.Choleric tempramentL. Quod Vide
صَفراوی مَزاج ۔ مَزاجوں کی ایک قِسَم
35.CholersGreek
ہیضَہ ۔ وائبَروکوما کی وجہ سے بیماری جِس میں دَست پانی کی طَرَح آتے ہَیں ۔ یہ گَندے پانی اور گَندی غَذا کی وجہ سے ہوتا ہے
n.
1. پِت ۔ صفراء
2. سوداء
3. پِتّا ۔ چھو۔ غصہ ۔ روس ۔ طیش ۔ کرودھ ۔ تامس ۔ عتاب ۔ غضب
Noun
غیظ ۔ طیش۔ غصہ۔
36.CholesteatomsAdjective, Greek
شحمی سَلعہ ۔ ایک پھوڑا جِس میں کولیسٹرول ہوتا ہے
37.CholesterolNoun
صفراۓ جامد۔ کولیسٹرال۔ چربی۔
Noun
ایک مادّہ جو جِسم کے تمام خُلیوں میں بالعمُوم اور عصبی خُلیوں میں بالخصُوص پایا جاتا ہے ۔
38.Cholestramineذَرّے کے تَبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غَیر جَزَب شُدہ پَیداوار دینے کے لیے بائیل ایسَڈ سے مِلتی ہے
39.CholestrolNoun
کولیسٹرول ۔ دَماغی خُون ۔ جِگَر وَغَیرہ میں قَلمی مادّہ ۔ چَربی دار قَلمی شے جو دَماغ کی نَسوں ، جِگَر ، خُون اور صُفرامیں پائی جاتی ہے
40.CholestrosisGreek
کولیسٹرولیت ۔ کولیسٹرول کا باقاعِدگی سے جَمع ہونا
41.Cholicn.
پیٹ پیڑا ۔ درد شکم
42.Cholic acidNoun
صفراوی تیزاب۔ کولک ایسڈ۔ تیزاب صفرا۔
43.CholineNoun
کولین۔ ایک بنیادی مادہ۔ وٹامن بی کامپلکس کا جُزو۔
Noun
کولین ۔ ایک کیمیائی مُرَکَّب جو حیوانی بافتوں میں لیسیتھین اور ایسیٹائل کولین کے جُزو کے طَور پر پایا جاتا ہے ۔ ایک بُنیادی مادَّہ۔ وٹامن بی کَمپلیکس کا جُزو۔
Noun
ایک مادّہ جو تمام خُلیوں بالخصوص صِفرے اور دماغ میں پایا جاتا ہے ۔
44.Choline theophyllinateبَول صَفراوی ۔ پیشاب میں بائیل کی موجُودگی
45.CholinergicGreek
کولی نَرجِک ۔ یہ آنتوں کے دَرد اور مَروڑ کا باعث بَنتے ہَیں ۔ مِعدہ کے رَس اور تھُوک پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ہَوا ، پاخانہ اور پیشاب خارَج کَرتے ہَیں
46.Cholinesteraseایک خامرہ جو عصبی سِروں پر ایسٹائل کولین کی آب پاشیدگی کَر کے اِسے کولین اور ایسٹَک ایسَڈ میں تَبدیل کَرتا ہے
47.ChollaNoun
ناگ پھنی۔ تھور۔ شجر نما۔
48.CholuriaNoun
پَیشاب میں صَفراوی مادّے کی موجُودگی
chol found in 48 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.