English to Urdu Translation

colo found in 87 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.ColonizerNoun
آبادکار۔ مستعمر۔ آباد گر۔
Noun
آبادکار ۔
27.Colonizesv. a.
بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا
Verb
نئی بستی قائم کرنا۔
Verb
نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔
28.Colonizingv. a.
بستی بسانا ۔ نو آباد کرنا ۔ آباد کرنا ۔ بسانا
Verb
نئی بستی قائم کرنا۔
Verb
نوآبادی بنانا ۔ آبادکاری کرنا ۔ میں آباد کار بھیجنا ۔
29.Colonnaden.
ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی
Noun
ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔
30.Colonnadesn.
ستونوں کی قطار ۔کھمبوں کی پنگتی
Noun
ستون بندی۔ دالان۔ برآمدہ۔
31.Colonsn.
1. بڑی آنت
2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام
Noun
قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔
Noun
قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ
32.Colonyn.
نئی بستی یا آبادی جو پردیس میں بسائی جائے ۔ نو آبادی
Noun
کالونی۔ نوآبادی۔ نئی بستی۔
Noun
نو آبادی ۔
Noun
کالُونی ۔ جَراثیموں کی ایک بَڑی آبادی ۔
33.ColoperineorrhaphyGreek
زَخمی ویجائنہ اور تَخفیف شُدہ پیرینیم کی آپریشَن کے ذَریعے بَحالی
34.Colophonn.
خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ
Noun
خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔
Noun
کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔
35.Colophonsn.
خاتمہٴ کتاب ۔ ترقیمہ
Noun
خاتمہ کتاب۔ ترقیمہ۔ تحریر۔
Noun
کِتاب کا سرورق جِس میں قدیم زمانے کے مُصنف خوبصُورت نقش و نِگار بنا کر اِس کو جاذِب نظر بناتے تھے ۔
36.ColophonyNoun
ڈامر۔ عام رال۔ سیاہ رال۔
37.Colophotographyکیمرہ اور کولپوسَکوپ کے ذَریعے سَروِکس کی فِلَم بَنانا
38.ColorNoun
رنگ۔ لون۔ سفید۔
v.n.
v. a.
1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا
2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا
3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا
n.
1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام
2. رنگ
3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ
4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام
5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت
6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس
7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا
Verb
رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔
Noun
رنگ ۔
Noun
رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔
39.Color blindnessNoun
رنگندھا پن۔ رنگوں میں تمیز کرنے کی پوری ناقابلیت۔
40.Color guardNoun
محافظ ۔ فوجی پرچم کا ذمّہ دار نگرانِ دستہ۔
41.Color phaseNoun
جانور کی کھال کے بالوں میں عام رنگ سے توالدی طور پر پیدا ہونے والا فرق۔
42.Color-blindNoun
رنگندھا۔ رنگ ناشناس۔ رنگودھیا۔
43.ColorableAdjective
رنگنے کا قابل۔ بناوٹی۔ جعلی۔
44.ColorablyAdverb
ظاہر داری سے۔ بناوٹ سے۔ فریب کے ساتھ ۔
45.Colorado beetleNoun
زرد بھونرا۔ آلو کا بھونرا جس کا حشرہ آلو کی فصل کو نقصان پہنچاتا ہے۔
Noun
زرد بھونرا جِس پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں اور جو آلُو کی فصل کو تباہ کر دیتا ہے ۔
46.ColorantNoun
رنگنے والا۔ رنگ۔ روغن۔
47.ColorationNoun
تلوین۔ رنگ آرائی۔ رنگت۔
48.ColoraturaNoun
موسیقی کا تزئینی اسلوب۔ گٹکری۔ تانیں۔
49.ColorbearerNoun
عَلَم بردار۔ دستہ کا پرچم لے کر آگے آگے چلنے والا۔
50.ColorbreedVerb
رنگ ملانا۔ رنگوں کی پیوندکاری کرنا۔ رنگوں کی آمیزش سے مطلوبہ رنگ حاصل کرنا۔
colo found in 87 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.