English to Urdu Translation

come found in 47 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.ComedicAdjective
ناٹَک کا مَزاحیہ انجام ۔ خُوش انجام ۔ طَربیہ ۔
27.ComedienneNoun
مَزاحیہ اداکارہ ۔ ناٹکی ۔ رَقاصہ ۔ سَوانگی ۔
28.Comediesn.
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
Noun
مزَاحیہ ۔ طَربیہ نَاٹَک ۔ خُوش انجَام ۔ سَوانگ ۔
29.ComedoLatin
چَربی دانہ ۔ مَسّا
Noun
چَربی دانہ ۔ کیل ۔ زہریلی پھِنسی ۔ نَصلہ ۔
30.ComedownNoun
ذِلَّت ۔ گَراوَٹ ۔ زَوال ۔ پَستی ۔
31.Comedyn.
سوانگ ۔ نقل ۔ کامیڈی
Noun
مزَاحیہ ۔ طَربیہ نَاٹَک ۔ خُوش انجَام ۔ سَوانگ ۔
32.Comedy of mannersNoun
مزَاح کِی طَنزیہ شکل ۔ رَسموں رواج پَر طَنز ۔
33.ComefitNoun
خُشک مِٹھائی ۔ اِلائچی دانہ ۔ پاگ ۔
34.Comelieradj.
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Adjective
خُوبصُورَت ۔ خُوش کُن ۔ قبُول صُورَت ۔ دِل پَسَند ۔
35.Comeliestadj.
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Adjective
خُوبصُورَت ۔ خُوش کُن ۔ قبُول صُورَت ۔ دِل پَسَند ۔
36.Comelinessn.
سندر تائی ۔ خوبصورتی ۔ خوش اندامی
Noun
خُوبصُورتی ۔ خُوش اندَامی ۔ خُوش روئی ۔ دِلکَشی ۔
37.Comelinessesn.
سندر تائی ۔ خوبصورتی ۔ خوش اندامی
Noun
خُوبصُورتی ۔ خُوش اندَامی ۔ خُوش روئی ۔ دِلکَشی ۔
38.Comelyadj.
سہاؤنی ۔ خوبصورت ۔ خوش اندام ۔ سجیلا ۔ شکیل ۔ وجیہ
Adjective
خُوبصُورَت ۔ خُوش کُن ۔ قبُول صُورَت ۔ دِل پَسَند ۔
39.Comern.
1. آنے والا ۔ آون ہار ۔ وارد ۔ وارد و صادر
2. آنے جانے والے ۔ آئے گئے ۔ آئندے روندے
Noun
آنے والا ۔ نووارد ۔
40.Comersn.
1. آنے والا ۔ آون ہار ۔ وارد ۔ وارد و صادر
2. آنے جانے والے ۔ آئے گئے ۔ آئندے روندے
Noun
آنے والا ۔ نووارد ۔
41.Comesintj.
آؤ ۔ آجا ۔ چلو
v.n.
1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا
2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا
2. پھرنا ۔ بدلنا
2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا
3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا
4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا
5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا
2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا
2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے
2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا
3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا
کم ۔ آنا ۔
Verb
آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔
Verb
کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔
42.Comestibleadj.
قابل تناول ۔ کھانے جوگ ۔ خوردنی ۔ کھانے کے لائق
Adjective
خُوردنی ۔ قابِل تَناوَل ۔ کھَانے کے لائق ۔
43.Comestiblespl.n.
کھانے کی چیزیں ۔ خوراک ۔ خوردنی
adj.
قابل تناول ۔ کھانے جوگ ۔ خوردنی ۔ کھانے کے لائق
Adjective
خُوردنی ۔ قابِل تَناوَل ۔ کھَانے کے لائق ۔
44.Cometn.
پُچھل تارا ۔ پونچھ دار تارا ۔ دم دار تارا ۔ دھوم کیتو ۔ جھاڑو
کومٹ ۔ دم دار تارا ۔
Noun
دُم دار سِتارہ ۔ جھَاڑُو تارا ۔ پُچھَل تارا ۔
45.Comet seekerNoun
کومَٹ جُو ۔ طویل فاصلے تَک دیکھنے والی دُوربین ۔
46.CometaryAdjective
دُم دار سَیّارے کے مُتعلّق ۔ دُم دار سِتارے کی طَرح ۔
47.Cometsn.
پُچھل تارا ۔ پونچھ دار تارا ۔ دم دار تارا ۔ دھوم کیتو ۔ جھاڑو
کومٹ ۔ دم دار تارا ۔
Noun
دُم دار سِتارہ ۔ جھَاڑُو تارا ۔ پُچھَل تارا ۔
n.
الائچی دانہ ۔ نقل ۔ پکی ہوئی میوہ
come found in 47 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.