English to Urdu Translation

common found in 51 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Common senceAdjective
فہم عام ۔ معمولی سوجھ بوجھ ۔
27.Common senseNoun
عقَلِ سَلیم ۔ قابِلِ عمَل ۔ درُست فیصلَہ ۔ فہَم عامَہ ۔ فِطری ذَہانَت ۔
28.Common stockNoun
مُشتَرِک سَرمایہ حِصِّص ۔ ہُنڈیاں ۔ مُشتَرِک ذَخیرہ ۔ عام ذَخیرہ ۔
29.Common timeNoun
تال کے لحاظ سے سُروں کی تَرتیب ۔ موسیقی کا وَقفَہ ۔ چوہری تال ۔
30.Common touchNoun
عام لوگوں کے لیے باعِث کَشِش ہونے کی ذاتی صِفت ۔
31.Common trust fundNoun
مُشتَرکہ وَقف فَنڈ ۔ دو یا دو سے زیادہ وَقف فَنڈ کی رَقوم کا اِنضمام ۔
32.Common utilityAdjective
افادہ عام ۔ مفاد عامہ ۔
33.Common wealth, citizen ofAdjective
دولت مشترکہ کا شہری ۔
34.Common yearNoun
عام سال ۔ تَقریمی سال ۔ جَنتَری کا سال ۔
35.Common-law marriageNoun
غَیر رَسمی شادی ۔ بَاہمی مُعاہدے والی شادی ۔
36.CommonageNoun
شَاملائیت ۔ حَقِ شَاملات ۔ مُشتَرکہ حَقُوق ۔ عوامیت ۔
37.Commonalityn.
عوام الناس ۔ عوام ۔ نیچ لوگ ۔ پواج ۔ چھوٹی یا نتھی ذات ۔ تیلی تنبولی ۔ دَھنئے جُلا ہے ۔ کنجڑے قصائی ۔ ایرے غیرے پچ کلیان
38.CommonaltyNoun
عوام ۔ عام لوگ ۔ عوامُ النّاس ۔ خَلقِ خُدا ۔
39.Commonern.
1. رعیت
2. دوسرے درجے کا طالب علم
Noun
عامی ۔ ایک عام شَخص ۔ عوامُ النّاس کا ایک رُکَن ۔
adj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
عدالت خفیفہ
40.Commonersn.
1. رعیت
2. دوسرے درجے کا طالب علم
Noun
عامی ۔ ایک عام شَخص ۔ عوامُ النّاس کا ایک رُکَن ۔
41.Commonestadj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
عدالت خفیفہ
42.Commonlyadv.
اکثر ۔ اکثر اوقات ۔ بہت کر کے ۔ عموماً ۔ بارہا ۔ بار بار ۔ بہت وقت ۔ پھیر پھیر ۔ بہت کال ۔ علی العموم ۔ بیش تر
Adverb
عمُومًا ۔ بِالعمُوم ۔ عام طور پَر ۔ اَدنٰی طور پَر ۔
43.CommonnessNoun
یَکسَانیت ۔ عمُومیت ۔ اِتّحَاد ۔
44.Commonplacen.
برتاؤ ۔ روزمرہ
Noun
عام موضُوع ۔ رَسمی موضُوع ۔ فَرسُودہ بات ۔ پامال مَضمُون ۔ مَعمُولی چیز ۔
45.Commonplace book یادداشت کی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ
46.CommonplacenessNoun
پیش پا اَفتادگی ۔ عمُومیّت ۔ فَرسُودگی ۔ گَھٹیا پَن ۔
47.Commonplacesn.
برتاؤ ۔ روزمرہ
Noun
عام موضُوع ۔ رَسمی موضُوع ۔ فَرسُودہ بات ۔ پامال مَضمُون ۔ مَعمُولی چیز ۔
یادداشت کی کتاب ۔ بیاض ۔ سفینہ
48.Commonspl.n.
1. مجلس وکلائے رعایا
2. کھانا ۔ خوراک ۔ بھوجن
Adjective
عوام ۔ عام رعایا ۔ متعلق بہ عوام ۔
Noun
بَرطانوی پارلیمنٹ کا ایوان زیریں ۔ عوامی ایوان ۔ مُشتَرکہ کھانا ۔ شاملات ۔ عمُومیات ۔
adj.
4. بہت ۔ سینکڑوں ۔ بسیار ۔ کثیر
5. کمینہ ۔ نیچ ۔ اوچھا ۔ ہیچ ۔ پوچ ۔ کمین ۔ ادنیٰ
1. عام ۔ عام کا ۔ سب کا ۔ مشترک ۔ مشتعل
2. عام ۔ سب کا
3. اکثر ۔ رائج ۔ رسمی ۔ مروج ۔ مستعمل ۔ جاری ۔ استعمالی ۔ معمولی
n.
میدان ۔ عام چراگاہ ۔ گورا ۔ بیر
Adjective
مُشتَرِک ۔ عام ۔ مُعاشرہ کے مُتعَلّق ۔ بَرادری ۔
Adjective
مشترک ۔ مشترکہ ۔ عام ۔ ایک جیسا ۔ ملتا جلتا ۔
عدالت خفیفہ
49.Commons, house ofAdjective
دارالعوام ۔
50.Commonwealn.
1. پرجا ۔ رعایت ۔ خلقت
2. حکومت جمہوری ۔ دولت مشترکہ
Noun
عوام کی فَلاح ۔ فَلاحِ عامَہ ۔عام لوگوں کی فَلاح ۔
common found in 51 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.