English to Urdu Translation
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 26. | Concealment | n. 1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی 2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی 3. اخفا Noun اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔ Noun چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔ |
| 27. | Concealment of birth | Noun اخفائے ولادت ۔ |
| 28. | Concealment of evidence | Noun شہادت کو چھپانا ۔ اخفائے شہادت ۔ |
| 29. | Concealment of fact | Noun اخفاء امر واقعہ ۔ |
| 30. | Concealment of stolen property | Noun چوری شدہ مال کا چھپانا ۔ اخفاء مال مسروقہ ۔ |
| 31. | Concealment, active | Noun عملاً اخفاء ۔ اخفاء بذریعہ عمل ۔ |
| 32. | Concealment, fraudulent | Noun اخفابہ نیت دھوکہ دہی ۔ اخفامبنی بردھوکہ دھی ۔ |
| 33. | Concealment, passive | Noun اخفا بذریعہ خاموشی ۔ |
| 34. | Concealments | n. 1. چھپاؤ ۔ گوپن ۔ لوپن ۔ اوجھل ۔ لولٹ ۔ گپت ۔ روپوشی ۔ پردگی ۔ نہفتگی ۔ پوشیدگی 2. چھپنے کی جگہ ۔ گھات ۔ پردہ ۔ جائے پوشیدگی 3. اخفا Noun اِخفا ۔ پَردہ داری ۔ پوشیدگی ۔ Noun چھپا رہنا ۔ اخفا ۔ چھپانا ۔ |
| 35. | Conceals | v. a. چھپانا ۔ اوٹ کرنا ۔ اوجھل کرنا ۔ الوپ کرنا ۔ گپت کرنا ۔ پردہ کرنا ۔ پوشیدہ کرنا ۔ روپوش کرنا ۔ پنہاں کرنا ۔ خفیہ کرنا Verb چُھپانا ۔ پوشیدہ کَرنا ۔ پنہاں کَرنا ۔ Verb چھپانا ۔ مخفی رکھنا ۔ |
| 36. | Concede | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 37. | Conceded | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 38. | Conceder | Noun تَسلِیم کَرنے والا ۔ ماننے والا ۔ قبول کَرنے والا ۔ |
| 39. | Concedes | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 40. | Conceding | v. a. ماننا ۔ ہانبی بھرنا ۔ تسلیم کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا Verb مُناسِب تَسلِیم کَرنا ۔ مَنظور کَرنا ۔ ماننا ۔ Verb تسلیم کرنا ۔ منظور کرنا ۔ ماننا ۔اجازت دینا ۔ |
| 41. | Conceit | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 42. | Conceited | adj. ابھیمانی ۔ آہنگ کاری ۔ گمانی ۔ خودبین ۔ خود پسند Adjective خُود پسند ۔ شیخی باز ۔ خُودبین ۔ n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 43. | Conceitedness | Noun خُود پسندی ۔ زعم ۔ گُمان ۔ |
| 44. | Conceiting | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 45. | Conceits | n. 1. گھڑت ۔ بناوٹ ۔ مبالغہ 2. ابھیمان ۔ خودبینی ۔ زعم Noun خُودبینی ۔ زعم بَاطِل ۔ بَاطل پندار ذات ۔ |
| 46. | Conceivability | Noun فہم پذیری ۔ اَدراک پذیری ۔ تعقّل پذیری ۔ |
| 47. | Conceivable | adj. جو چت میں آسکے ۔ چیتن جوگ ۔ سمجھنے جوگ ۔ تصور کے لائق ۔ قریب الفہم ۔ قریب القیاس Adjective قابل فہم ۔ اَدراک پذیر ۔ تعقّل پذیر ۔ Adjective قابلِ فہم ۔ سمجھ میں آنے والی بات ۔ |
| 48. | Conceive | v. a. 1. نطفہ قبول کرنا ۔ آدھان سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ حاملہ ہونا 2. خیال کرنا ۔ سوچنا ۔ بچارنا ۔ چت یا خیال میں لانا۔ تصور کرنا v.n. پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا Verb حَاملہ کَرنا ۔ نُطفہ قبول کَرنا ۔ تصور کَرنا ۔ Verb حاملہ ہونا ۔ سوچنا تصور کرنا ۔ |
| 49. | Conceived | v. a. 1. نطفہ قبول کرنا ۔ آدھان سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ حاملہ ہونا 2. خیال کرنا ۔ سوچنا ۔ بچارنا ۔ چت یا خیال میں لانا۔ تصور کرنا v.n. پیٹ سے ہونا ۔ پیٹ رہنا ۔ گربھ ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ امید سے ہونا ۔ آدھان سے ہونا Verb حَاملہ کَرنا ۔ نُطفہ قبول کَرنا ۔ تصور کَرنا ۔ Verb حاملہ ہونا ۔ سوچنا تصور کرنا ۔ |
| 50. | Conceiver | Noun حَاملہ ۔ تصور ۔ سوچنے والا ۔ |
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.