English to Urdu Translation

cos found in 85 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.CosmogonistNoun
ماہر تکوینیات ۔ ماہر مسئلہ آفرینش کائنات ۔
27.Cosmogonyn.
پیدایش عالم ۔ سنسار اُت پتّی ۔ مسئلہ آفرینش ۔ نظریہٴ تخلیق
Noun
تکوینیات ۔ آفرینش کائنات ۔ تخلیق عالم ۔ نظریہ تخلیق ۔ تکوین ۔
Noun
کائنات ۔ تمام سِتارے اور سیارے وغیرہ ۔
28.Cosmographyn.
کیفیت جہان ۔ علم ترکیب کائنات ۔ سنسار برتانت ۔ سرشٹی بچار ۔ اخوال عالم ۔ نوشت کائنات بیان یا نقشہ عالم
Noun
تکوین نگاری ۔ احوال عالم ۔ کائنات کا بیان ۔ جہان نگاری ۔ کائنات نامہ ۔
29.CosmolineNoun
چربیلی تہ ۔ اسلحہ پر موٹی تہ کی حفاظتی چکنائی ۔ تجارتی نشان ۔
30.Cosmologiesn.
علم کائنات ۔ فلسفہ انتظام کائنات
Noun
تکوینیات ۔ علم کائنات ۔ کونیات ۔ مادّی کائنات ۔ کائنات کا نظریہ ۔
31.CosmologistNoun
عالم تکوینیات ۔ مادی کائنات کا علم رکھنے والا ۔ ماہر علم تکوین عالم ۔
32.Cosmologyn.
علم کائنات ۔ فلسفہ انتظام کائنات
Noun
تکوینیات ۔ علم کائنات ۔ کونیات ۔ مادّی کائنات ۔ کائنات کا نظریہ ۔
33.CosmonautNoun
خلا نورد ۔ ایک اِصطلاح جو روس نے اپنے خلا نوردوں ٹیٹوف اور گگارن کے لیے اِستعمال کی تھی ۔
34.CosmopolisNoun
شہر عالم ۔ ایسا شہر جس میں کئی علاقوں اور ملکوں کے لوگ آباد ہوں ۔
35.Cosmopolitanadj.
ساری دنیا کا ۔ عالم کا
n.
شائق الدنیا ۔ محب عالم ۔ سب ملکوں کا دوست یا بھلا چاہنے والا
Adjective
پردیسی ۔ جگ دیسی ۔ دنیا کے شہری کے مُتعلّق ۔
36.CosmopolitanismNoun
پردیسی پَن ۔ پردیسیت ۔ عالمیت ۔ وسیع ال مشربیت ۔
37.CosmopolitanizVerb
عالمی کردار کا بنانا ۔ وسیع المشرب بنانا ۔
38.Cosmopolitansadj.
ساری دنیا کا ۔ عالم کا
n.
شائق الدنیا ۔ محب عالم ۔ سب ملکوں کا دوست یا بھلا چاہنے والا
Adjective
پردیسی ۔ جگ دیسی ۔ دنیا کے شہری کے مُتعلّق ۔
39.CosmopoliteNoun
بے تعصب ۔ جہاندیدہ ۔ وہ شخص جو قومی لگاوٴ یا تعصب سے آزاد ہو ۔ایسا جانور یا پودہ جو دنیا کے تقریبا تمام خطوں میں پایا جاۓ ۔
adj.
ساری دنیا کا ۔ عالم کا
n.
شائق الدنیا ۔ محب عالم ۔ سب ملکوں کا دوست یا بھلا چاہنے والا
Adjective
پردیسی ۔ جگ دیسی ۔ دنیا کے شہری کے مُتعلّق ۔
40.CosmopolitismNoun
کائناتیت ۔ عالمیت ۔ پردیسی پن ۔ وسیع ال مشربیت
41.Cosmosn.
دنیا ۔ عالم ۔ کائنات ۔ نظام کائنات ۔ عالم کون۔ موجودات۔ عالم ظاہر۔ عالم مشہود۔ نظام عالم۔ جہاں ہستی۔
Noun
کون ۔ کائنات ۔ مجودات ۔ عالم ظاہر ۔ جنس گُل ستاروی ۔
42.Cosmosesn.
دنیا ۔ عالم ۔ کائنات ۔ نظام کائنات ۔ عالم کون۔ موجودات۔ عالم ظاہر۔ عالم مشہود۔ نظام عالم۔ جہاں ہستی۔
Noun
کون ۔ کائنات ۔ مجودات ۔ عالم ظاہر ۔ جنس گُل ستاروی ۔
43.Cosoni testNoun
کوسونی ٹیسٹ
44.CossackNoun
کاسک ۔ قازق ۔ روس کے جنوبی یورپی خطہ اور ملحقہ ایشیائی علاقوں میں آباد ایک قوم جو گُھڑ سواری کے لیے مشہور ہے ۔
45.Cossetn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
46.Cossetedn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
47.Cossetingn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
48.Cossetsn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
49.Costn.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
50.Cost accountantNoun
حسابدار لاگت ۔ لاگت شمار ۔ لاگت کا محاسب ۔
cos found in 85 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.