English to Urdu Translation

count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next
26.Counteractionn.
روک ۔ کاٹ ۔ توڑ ۔ مقابلہ ۔ اختلاف ۔ مزاحمت
Noun
مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ دفیعہ ۔ توڑ ۔ کاٹ ۔
27.Counteractionsn.
روک ۔ کاٹ ۔ توڑ ۔ مقابلہ ۔ اختلاف ۔ مزاحمت
Noun
مزاحمت ۔ رکاوٹ ۔ دفیعہ ۔ توڑ ۔ کاٹ ۔
28.CounteractiveAdjective
مائل بہ مزاحمت ۔ دافع ۔ مزاحم ۔ عوضی ۔ مخالف ۔
29.CounteractorNoun
دافع ۔ توڑ کرنے والا ۔ مخالفت کرنے والا ۔ مزاحمت کرنے والا ۔ مزاحم ۔
30.Counteractsv. a.
کاٹنا ۔ توڑنا ۔ حارج ہونا ۔ مزاحم ہونا ۔ مانع ہونا ۔ روکنا ۔ مارنا ۔ اُلٹا اثر کرنا
Verb
توڑ کَرنا ۔ مُخالف کام کَرنا ۔ روکنا ۔ رکاوٹ پیدا کَرنا ۔ مزاحمت کَرنا ۔
31.CounterattackNoun
جوابی حملہ ۔ دشمن کے حملے کا توڑ کرنے کے لیے حملہ ۔
32.CounterattractionNoun
جوابی کشش ۔ مخالف خصوصیت کی کشش ۔ رقیبانہ ۔ مخالفانا ۔ تجاذُب ۔
33.Counterbalancev. a.
برابر کرنا ۔ تولنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ پاسنگ کرنا
n.
برابر وزن ۔ ہم وزن ۔ برابر کا دھڑا
Verb
دھڑا رکھنا ۔ مقابل میں برابر کا وزن رکھنا ۔ توڑ کرنا ۔ کاٹ کرنا ۔ وزن کرنا ۔
34.Counterbalancedv. a.
برابر کرنا ۔ تولنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ پاسنگ کرنا
n.
برابر وزن ۔ ہم وزن ۔ برابر کا دھڑا
Verb
دھڑا رکھنا ۔ مقابل میں برابر کا وزن رکھنا ۔ توڑ کرنا ۔ کاٹ کرنا ۔ وزن کرنا ۔
35.Counterbalancesv. a.
برابر کرنا ۔ تولنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ پاسنگ کرنا
n.
برابر وزن ۔ ہم وزن ۔ برابر کا دھڑا
Verb
دھڑا رکھنا ۔ مقابل میں برابر کا وزن رکھنا ۔ توڑ کرنا ۔ کاٹ کرنا ۔ وزن کرنا ۔
36.Counterbalancingv. a.
برابر کرنا ۔ تولنا ۔ ہم وزن کرنا ۔ دھڑا اُٹھانا ۔ پاسنگ کرنا
n.
برابر وزن ۔ ہم وزن ۔ برابر کا دھڑا
Verb
دھڑا رکھنا ۔ مقابل میں برابر کا وزن رکھنا ۔ توڑ کرنا ۔ کاٹ کرنا ۔ وزن کرنا ۔
37.CounterblastNoun
منہ توڑ جواب دينا ۔ دندان شکن جواب دينا
38.CounterboreVerb
اتنا لمبا اسطوائی سوراخ کرنا کہ اس میں پیچ کا سرا سما جاۓ ۔ کسی چیز میں پیچ ٹھونکنے کے لیے سوراخ کرنا ۔ گھر کرنا ۔
39.CounterbraceNoun
وہ تسمہ جو بڑے تسمہ سے تناوٴ یا زور کی منتقلی یا ترسیل مخالف سمت میں کرتا ہے ۔
40.Counterbuffn.
اُلٹی مار ۔ اُلٹا صدمہ ۔ پلٹا
41.Counterchangen.
ادلا بدلی ۔ ادل بدل ۔ پلٹا ۔ تبدیل ۔ مبادلہ
Verb
ادل بدل کَرنا ۔ مُبادلہ کَرنا ۔ تبادلہ کَرنا ۔ باری بدلنا ۔ متنوع کَرنا ۔
42.CounterchargeVerb
جوابی اِلزام لگانا ۔ مدعی کے خلاف اُلٹی نالش کَرنا ۔ جوابی حملہ کَرنا ۔
43.Countercharmn.
ٹونے یا جادو کا توڑ یا اُتار ۔ اُتارا ۔ اُلٹی پون ۔ اُلٹا منتر
44.Countercheckn.
روک ۔ ٹوک ۔ منادی ۔ بندی ۔ ممانعت
Verb
باز پڑتال کَرنا ۔ مخالفانہ عمل سے روکنا ۔ دوبارہ پڑتال کَر کے تصدیق کَرنا ۔
45.CounterclaimNoun
جوابی دعویٰ ۔ مدعا علیہ کی نالش ۔ معاوضہ ۔ باز مطالبہ ۔ باز دعویٰ ۔
46.CounterclaimantNoun
جوابی دعویٰ دائر کَرنے والا ۔ جوابی مدعی ۔ باز مدعی ۔
47.CounterclockwiseAdjective, Adverb
ضد ساعت وار ۔ گھڑی کی سوئی کی حرکت کے برعکس ۔ دائیں سے بائیں ۔ ضدِ ساعتی ۔
48.Countercurrentn.
اُلٹی دھارا
49.Counteredn.
1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
3. آلہٴ شمار
4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
5. گھوڑے کا سینہ
adj.
بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس
Adjective, Adverb
مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد
Noun
تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔
Noun
مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔
50.CounterespionageNoun
جوابی جاسوسی ۔ وہ اقدام جو کسی مُلک کا سُراغرساں ادارہ دُشمن کی جاسوسی کاروائیوں کا سُراغ لگانے اور توڑ کَرنے کے لیے کَرتا ہے ۔
count found in 134 words & 6 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.