English to Urdu Translation

couturie, re found in 39 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.CitharaNoun
طنبورہ۔ بربط ۔ ستار۔
27.City editorNoun
مدیر شہریات۔ اقتصادی خبروں کا مدیر۔ اخبار میں مالی۔
28.CoasterNoun
کوسٹر۔ ساحلی جہاز۔ وہ شخص جو کنارے کنارے چلے۔
29.CoauthorNoun
شریک مصنف۔ جو مصنف کے ساتھ مل کر کتاب لکھے۔
30.Coexecutorn.
ہم وثیقہ
Noun
ہم وثیقہ۔ شریک وصی۔ شریک وصیت کرنے والا۔
31.Coquetryn.
ناز و نخرا ۔ نخرے بازی ۔ چوچلے بازی ۔ جھانؤلی ۔ عشوہ گری ۔ کرشمہ سازی
Noun
عشوہ گری ۔ نخرہ ۔ نازوادا ۔
32.CoterieNoun
حلقہ ۔ جتھا ۔ چند دوستوں کا گروہ ۔ ٹولی ۔ منڈلی ۔ حلقہ ادبی ۔
33.CotterNoun
بھانہ ۔ پانہ ۔ ڈاٹ ۔ گلی ۔
Noun
پچر ۔ جو کِسی پہیے میں اِس لیے بنایا جاتا ہےکہ وہ دھرے سے نہ نِکلنے پاۓ ۔
34.CoutureNoun
کوچر ۔ فیشن پسند ۔ جدید لباس فروخت کرنے والے ۔ جدید پوشاکیں بنانے والے ۔
35.Couturie, reNoun
خاتون پوشاک ساز ۔
36.CouturierNoun
پوشاک ساز ۔ پوشاکیں بنانے والا ۔ لباس کی نئ وضع قطع ایجاد کرنے والا ۔
37.Cuttern.
1. کاٹنے والا۔ برندہ۔ قاطع
2. کاٹنے کا آلہ۔ سروتا۔ درانتی
3. ایک مستول کا جہاز
Noun
تراشندہ ۔ قاطع ۔ کاٹنے والا ۔ ایک مستُول کی کَشتی جِس میں آگے سے پیچھے تک تمام لمبائی میں بادبان لگے ہوتے ہیں ۔
38.CutwaterNoun
بن کٹ۔ کشتی کا اگلا حصہ۔
39.Cydern.
سیب کی شراب
Noun
سیڈر۔ شراب سیب۔ سیب کے عرق سے تیارکردہ۔
couturie, re found in 39 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.