English to Urdu Translation

cross found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
26.Cross-fertilizableAdjective
پار بار وَر ۔ دو نَسلا ۔ پار بار وَری پذیر ۔
27.Cross-fertilizationNoun
نباتیات ۔ پار بار وَری ۔ پَیوَند ۔ ایک پودے کے تُخمَک کی دوسرے پودے کے زرِ گُل سے بار وَری ۔ مادّہ پودے کی بار وَری ۔
28.Cross-fertilizeVerb
پار بار وَر کَرنا ۔ پَیوَند کاری کَرنا ۔ دونَسلا بنانا ۔
29.Cross-fileVerb
سیاسی دوغلا بننا ۔ اِبتدائی اَداروں کے اِنتخاب میں ایک سے زیادہ پارٹیوں کے لیے اُمیدواری کے کاغذات داخِل کَرنا ۔
30.Cross-grainedAdjective
آڑے دانہ دار ۔ اُلٹے ریشوں والی ۔ پَرتوں کی آڑی تِرچھی ۔ سَر پھرا ۔ نافہم ۔ گُمراہ ۔ بے قابو ۔
31.Cross-hatchingVerb
چوخانے بنانا ۔ کِسی خاکے کے کِسی حِصّے میں آر پار لکیریں بنا کر یہ ظاہِر کرنا کہ اِتنا حِصّہ کِسی دُوسری چیز سے بنا ہوا ہے ۔
32.Cross-linkNoun
رابطہ اکائی ۔ سیڑھی کے ڈَنڈوں سے مُشابہ کیمیاوی طور پَر مَربوط ایٹم ۔ مُرکَب سالمے میں ایٹموں کی زَنجیروں کو مَربوط کَرنے والا ایٹم ۔
33.Cross-linked polymerNoun
ایک ایسا کثیر مالیکیولی مرکب جو طویل زنجیری مالیکیولوں پر مُشتَمِل ہو اور جِسے مُختَلِف مالیکیولوں کے درمیان چلیپائی رابطوں کے ذریعہ زیادہ سخت کیا جا سکتا ہو ۔
34.Cross-objectionعذر داری مقابل ۔ جوابی عذر داری
35.Cross-purposeNoun
مُختَلِف مَقصَد ۔ مُتضاد مَقصَد ۔ غلَط فہمی ۔ تلّون ۔ عدم اِستَقلال ۔ غیر مُستَقِل مِزاجی ۔
36.Cross-questionVerb
جرَح کَرنا ۔ سوال دَر سوال کَرنا ۔ جوابی سوال کَرنا ۔
37.Cross-referVerb
حوالہ در حوالہ دینا ۔ بار حوالہ دینا ۔ حوالہ در حوالہ ہونا ۔ بار حوالہ ہونا ۔
38.Cross-sectionNoun
کِسی چیز کی وہ شکل جو اِسے آڑا تراشنے کے بعد نظر آۓ ۔
39.Cross-sterilityNoun
غیر پار بار وَری ۔
40.Cross-stitchNoun
آڑا ٹانکا ۔ زَنجیرہ ۔ چوپارہ ٹانکا ۔ سلائی کا زَنجیرہ کاڑھنے میں چوپارے کے ٹانکے ۔ تُرپائی ۔
41.Cross-votingNoun
پارٹی کے مخالف ووٹ ۔ مخالفت
42.CrossbillNoun
مَتقاطع چونچ ۔ ایک قِسم کی چڑی کی چونچ ۔ جِس کی چونچ کا اُوپَر نِیچے والا حِصّہ مُخالِف سِمت میں مُڑا ہُوا ہوتا ہے ۔
43.Crossbiten.
دھوکا۔ جل۔ بتا۔ بتولا۔ فریب۔ بالا
v. a.
دھوکا دینا۔ جل دینا۔ بالا بتانا۔ بتولا دینا۔ فریب دینا
44.CrossbonesNoun
تَنبیہی علامَت ۔ علامتِ خَطرہ ۔ موت کی علامَت ۔ علامتِ اِنتباہ ۔
45.Crossbown.
آڑی کمان
Noun
آڑی کمان ۔ اَزمنہٴ وَسطی کا ایک ہَتھیار جو کمان کو ڈَنڈے پَر آڑا رَکھ کَر بنایا جاتا تھا ۔ تیر یا پَتَھر پھینکنے والا ہَتھیار ۔
46.Crossbowsn.
آڑی کمان
Noun
آڑی کمان ۔ اَزمنہٴ وَسطی کا ایک ہَتھیار جو کمان کو ڈَنڈے پَر آڑا رَکھ کَر بنایا جاتا تھا ۔ تیر یا پَتَھر پھینکنے والا ہَتھیار ۔
n.
دوغلا یا دو نسلا کرنا
Noun
بار نَسلیّت ۔ جانوَروں کی نَسَل کَشی کا طریق جِس کے تَحَت مُختَلِف نَسلوں کے مِلاپ سے دوغلی نَسلیں پَیدا کی جاتی ہیں ۔ دوغلا پَن ۔
47.CrossbredAdjective
دوغلا ۔ دونَسلا ۔ مُختَلِف نَسلوں کے نَر اور مادّہ جانوَروں کی جُفتی سے پَیدا کِیا گیا جانوَر ۔
48.CrossbreedNoun
دوغلی نَسَل ۔ مَخلُوط النَسَل ۔ بار نَسَل ۔ دو نَسلی جانوَر ۔ وہ نَسَل جو دو مُختَلِف نَسلوں کے نَر اور مادّہ سے پَیدا ہو ۔
49.Crossbreedingn.
دوغلا یا دو نسلا کرنا
Noun
بار نَسلیّت ۔ جانوَروں کی نَسَل کَشی کا طریق جِس کے تَحَت مُختَلِف نَسلوں کے مِلاپ سے دوغلی نَسلیں پَیدا کی جاتی ہیں ۔ دوغلا پَن ۔
50.CrosscurrentNoun
ٹکَر رَو ۔ کاٹ رَو ۔ آر دھارا ۔ جَذبات کا ٹَکرَاوٴ ۔ آرا کا ٹَکرَاوٴ ۔ عمل و ردِّ عمل ۔ ہوا یا پانی کی رَو جو بَڑی رَو کو کاٹتی ہوئی چلے ۔
cross found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.