English to Urdu Translation
| cue ball found in 41 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
| 26. | Cobol | Noun کمپیوٹر کی زبان جس میں انگریزی کے عام الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔ |
| 27. | Cocobolo | Noun جزائر غربُ الہند۔ سیاہ رنگ کی لکڑی۔ |
| 28. | Coeval | adj. ہم عہد ۔ ہم عصر ۔ ہم زمانہ Adjective ہم عمر۔ ہم سن۔ ہم مدّت۔ |
| 29. | Coffle | Noun کارواں۔ قافلہ۔ قطار اُسرٰی۔ |
| 30. | Cohesively | Adverb پیوستگی سے۔ اِتفاق و اِتحاد سے۔ اتصالی انداز میں۔ |
| 31. | Copal | n. ایک قسم کا گوند جو اکثر رنگ میں ڈالتے ہیں Noun قدرتی رال ۔ سَندرُوس ۔ چمکدار رال جو وارنش بنانے کے کام آتی ہے ۔ Noun برازیلی بلساں ۔ ایک قِسم کا گوند جو وارنِش بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 32. | Copula | n. 1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط 2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند Noun رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔ Noun رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔ |
| 33. | Copulae | n. 1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط 2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند Noun رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔ Noun رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔ |
| 34. | Couple | v. a. 1. جوڑنا ۔ ملانا ۔ گانٹھنا ۔ سمبندھ کرنا۔ باندھنا۔ جوڑا لگانا 2. بیاہنا ۔ بَرنا ۔ بیاہ دینا ۔ نکاح پڑھانا ۔ عقد باندھنا۔ شادی کرنا۔ گھر آباد کرنا۔ گھر بسانا۔ نکاح کردینا۔ پیلے ہاتھ کرنا۔ گانٹھ لگانا۔ پلے لگانا v.n. جُڑنا ۔ ملنا ۔ گٹھ جوڑا بندھنا ۔ جفتی کھانا ۔ جوڑا لگنا n. 1. جوڑا ۔ جوڑی ۔ جگ ۔ جوٹ ۔ دکڑا ۔ دُکڑی ۔ جفت ۔ زوج 2. دُولہا دلہن ۔ بہو بنّا ۔ جورو خصم ۔ زوج ۔ میاں بیوی 3. قینچی 4. دھات کا جوڑا Noun جوڑا ۔ زوجین ۔ میاں بیوی ۔ دُولہا دُولہن ۔ Noun جوڑا ۔ منگيتر ۔ شادی شدہ جوڑا ۔ مياں بيوی Verb جوڑنا یا باندھنا تا کہ وہ ایک ساتھ کام کر سکیں۔ |
| 35. | Cowbell | Noun گئو گھنٹی ۔ گاۓ کی گردن پر باندھنے والی گھنٹی ۔ |
| 36. | Cubbyhole | Noun چھوٹی بَند جگہ ۔ بہَت چھوٹا کَمرہ ۔ مَحفُوظ و آرام دہ کَمرہ ۔ اُطاقِ مَحرُوس ۔ |
| 37. | Cue ball | Noun وہ گیند جِسے چھَڑ سے مارا گیا ہو ۔ |
| 38. | Cupel | Noun پیالہ نُما کُٹھالی ۔ چاندی کو تاوٴ دینے کی کھڑیا ۔ کٹھالی ۔ Noun پَيالَہ نُما کُٹھالی ۔ کھَڑيا يا کُٹھالی ۔ |
| 39. | Cupful | Noun پیالہ بھر۔ بقدر یک جام۔ کاسہ بھر۔ Noun پَيالَہ بھَر ۔ کاسَہ بھَر ۔ |
| 40. | Cupola | n. گنبد۔ گمبز۔ گمٹ۔ قبہ Noun گول بھٹّا ۔ گنبد بھٹّی ۔ گمٹ ۔ چھوٹی گول چھت ۔ Noun (فَنِ تَعمير) چھَتری مَحراب يا گُنبَد ۔ |
| 41. | Cupule | Noun فنجانک۔ کاسہ شکل۔ کاسہ نُما۔ Noun (نَباتِيات) فَنجانِک ۔ کاسَہ شَکَل ۔ کاسَہ نُما ۔ |
| cue ball found in 41 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.