English to Urdu Translation

dish found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  
26.Dishonest intentionکھوٹی نيت ۔ بد نيتی ۔ بے ايماندارانہ نيت
27.Dishonest misappropriationNoun
تصرف بيجا ۔ مبنی بر بدنيتی ۔ بدنيتی سے تصرفِ بيجا ميں لانا
28.Dishonestiesn.
1. بے ایمانی۔ خیانت۔ بد دیانتی۔ ہاتھ چالاکی
2. بدکاری۔ زنا کاری۔ چھنالا
Noun
بے ایمانی۔ بد دیانتی۔ خیانت۔
29.DishonestlyAdverb
بے ایمانی۔ بددیانتی۔ خیانت کے طور پے۔
Adverb
بے ايمانی سے ۔ بد ديانتی سے ۔
30.Dishonestyn.
1. بے ایمانی۔ خیانت۔ بد دیانتی۔ ہاتھ چالاکی
2. بدکاری۔ زنا کاری۔ چھنالا
Noun
بے ایمانی۔ بد دیانتی۔ خیانت۔
31.DishonorNoun
بے حُرمتی ۔ بے عزتی ۔ بے وقعتی۔ بدنامی۔ رُسوائی۔ ذِلّت۔
32.DishonorableAdjective
قابلِ بے حُرمتی ۔ قابلِ عِزّتی۔ قابلِ شرم ۔ بدنامی کے قابل ۔ ذلّت آمیز۔
33.Dishonorable dischargeNoun
فوجی ملازمت سے بے عزّتی کے ساتھ برخاستگی ۔ بارہ پتھر باہر۔
34.DishonorablenessNoun
قابلِ بے حرمتی ہونے کی صفت۔ ذلّت آمیزی۔ فرومائیگی۔ ذلات۔ رُسوائی۔
35.DishonorablyAdverb
رُسوا کُن طور پر۔ ذلیل کرتے ہوۓ ۔ بدنام کرتے ہوۓ۔
36.Dishonourv. a.
1.
2. نہ سکارنا۔ ہنڈی کا روپیہ نہ دینا
n.
Noun
بے عزتی ۔ رسوائی ۔ ذلت ۔ کمينگی ۔ شرمناک ۔
37.Dishonour by non-acceptanceانکارِ قبوليت ۔
38.Dishonour by non-paymentاسترداد بہ عدم ادائی
39.Dishonourableadj.
Adjective
ذلت آميز ۔ شرمناک ۔ رسوا کن
40.DishonouredAdjective
انکاری ۔ نامنظوری ۔ رد کی ہوئی
41.Dishonoured billہنڈی ، نامنظورہ يا انکاری ہوئی
42.DishtowelNoun
قاب خُشکِندہ ۔ تولیے کا ٹُکڑا ۔ برتن خشک کرنے کا کپڑا ۔ قاب تولیہ ۔
43.DishwasherNoun
قاب شو ۔ برتن دھونے والا شخص ۔ برتن دھونے کی مشین ۔
44.DishwaterNoun
قاب دھونے کا پانی ۔ برتن دھونے کا پانی۔ پانی جس میں برتن دھوۓ گۓ ہوں۔
dish found in 44 words & 2 pages.
  Previous    1    2  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.