English to Urdu Translation
don, t found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Demount | Verb علیحدہ کرنا۔ اُتارنا۔ تصویر وغیرہ کو دفتی سے علیحدہ کرنا۔ الگ کرنا۔ |
27. | Denied | v. a. 1. ناٹنا۔ انکار کرنا 2. نہ دینا۔ نامنظور کرنا Verb انکار کرنا۔ تردید کرنا۔ تکزیب کرنا۔ غلط ٹھہرانا۔ ردّ کرنا۔ محروم کرنا۔ Verb تکذيب کرنا ، رد کرنا ۔ انکار کرنا ۔ تسليم نہ کرنا |
28. | Denned | 1. بھٹ۔ غار۔ کھو۔ مانڈ۔ کھڈ 2. نشست گاہ۔ بسیرا۔ اکھاڑا۔ بیٹھک۔ آمد و رفت کی جگہ Noun کھوہ۔ مانڈ۔ بھٹ۔ کھڈ۔ چوروں کا اڈا۔ |
29. | Denominate | v. a. نام رکھنا۔ کہلانا۔ بولنا۔ نام زد کرنا۔ موسوم کرنا۔ مسمی کرنا adj. نام زد۔ مسمیٰ۔ ملقب Verb موسُوم کرنا۔ مُلقب کرنا۔ کہلانا۔ نام رکھنا۔ Verb نام رکھنا ۔ نام دينا ۔ پہچان دينا ۔ موسوم کرنا ۔ بيان کرنا ۔ اظہار کرنا |
30. | Denominated | v. a. نام رکھنا۔ کہلانا۔ بولنا۔ نام زد کرنا۔ موسوم کرنا۔ مسمی کرنا adj. نام زد۔ مسمیٰ۔ ملقب Verb موسُوم کرنا۔ مُلقب کرنا۔ کہلانا۔ نام رکھنا۔ Verb نام رکھنا ۔ نام دينا ۔ پہچان دينا ۔ موسوم کرنا ۔ بيان کرنا ۔ اظہار کرنا |
31. | Denote | v. a. جتانا۔ بتانا۔ دلالت کرنا Verb سمجھانا۔ بتانا۔ عبارت ہونا۔ تعبیر کرنا۔ Verb بتانا ۔ سمجھانا ۔ مطلب بتانا ۔ عبارت ہونا ۔ دلالت ہونا |
32. | Denoted | v. a. جتانا۔ بتانا۔ دلالت کرنا Verb سمجھانا۔ بتانا۔ عبارت ہونا۔ تعبیر کرنا۔ Verb بتانا ۔ سمجھانا ۔ مطلب بتانا ۔ عبارت ہونا ۔ دلالت ہونا |
33. | Denouement | Noun حل قضیہ۔ انجام داستان۔ ڈراما کے پلاٹ کی گُتھی کا حتمی حل۔ کسی اسرار کا حل۔ |
34. | Dent | n. پچک جانے کا نشان۔ چوٹ Noun چِپ ۔ سطحی چوٹ ۔ کسی سطح میں کھوکھلا پن ۔ خراش ۔ شگاف ۔ دانت ۔ دندانہ ۔ |
35. | Dentate | adj. دندانے دار۔ دنتیلا۔ آری جیسا Adjective دندان دار۔ دنتیلا۔ خصوصی طور پر۔ دندانے دار حاشیے والا۔ |
36. | Dentated | adj. دندانے دار۔ دنتیلا۔ آری جیسا Adjective دندان دار۔ دنتیلا۔ خصوصی طور پر۔ دندانے دار حاشیے والا۔ |
37. | Dentoid | adj. دانت سا۔ دانت کی شکل |
38. | Denudate | v. a. ننگا کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا |
39. | Denude | Verb عُریاں کرنا۔ برہنہ کرنا۔ ننگا کرنا۔ کٹاوٴ کے عمل کا ہدف بنانا۔ v. a. ننگا کرنا۔ برہنہ کرنا۔ کپڑے اتارنا |
40. | Denuded | Noun جِسے ننگا یا عریاں کر دیا گیا ہو ۔ |
41. | Deodand | n. دیو ڈنڈ۔ بل۔ قربانی |
42. | Detained | Verb روکنا ۔ باز رکھنا ۔ بٹھائے رکھنا ۔ منع کرنا v. a. 1. باز رکھنا۔ اٹکا رکھنا۔ نہ دینا۔ داب رکھنا 2. بند کرنا۔ قید رکھنا۔ بٹھا رکھنا۔ حراست میں رکھنا۔ تحویل میں رکھنا۔ نظر بند کرنا 3. پکڑ رکھنا۔ روکنا۔ روک رکھنا۔ ٹھیرانا۔ تھامنا۔ تھامے رکھنا Verb روکنا۔ باز رکھنا۔ منتظر رکھنا۔ جانے سے روکے رکھنا۔ |
43. | Detainment | Noun رُکاوٹ۔ باز رکھنے کا عمل۔ آگے بڑھنے میں رکاوٹ۔ |
44. | Detent | Noun فُقلہ ۔ کھٹکا ۔ روک کُتا ۔ عائق ۔ مشینیں چلانے اور روکنے کا پُرزہ ۔ |
45. | Detente | Noun دہتانت۔ کشیدہ تعلقات میں استواری مراسم۔ دشمنی میں کمی۔ |
46. | Detonate | v.n. تڑاکا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ کھڑکا ہونا۔ آواز ہونا Verb بھک سے اُڑ جانا ۔ اچانک زور کا دھماکا ہونا ۔ بم پھٹنا ۔ زور سے اڑانا ۔ |
47. | Detonated | v.n. تڑاکا ہونا۔ بھڑاکا ہونا۔ کھڑکا ہونا۔ آواز ہونا Verb بھک سے اُڑ جانا ۔ اچانک زور کا دھماکا ہونا ۔ بم پھٹنا ۔ زور سے اڑانا ۔ |
48. | Diademed | n. 1. مکٹ۔ تاج۔ کلاہ شاہی 2. مملکت۔ فرماں روائی۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ راج۔ راجائی Noun تاج۔ افسر۔ کلاہ شاہی۔ مکٹ۔ سربند۔ یہ نشان (..) یعنی حروف علت ۔ مثل حروف صحیح پڑھو |
49. | Diamide | Noun ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
50. | Diamond | adj. ہیرے کی مثال۔ ہیرے کا۔ سخت۔ کڑا n. 1. الماس۔ ہیرا۔ پرب ہیرا 2. شکل معین 3. اینٹ 4. چھاپے کے چھوٹے حروف۔ باریک چھاپا۔ خط خفی Noun ہیرا۔ الماس۔ معین ۔ سخت ۔ کڑا ۔ اینٹ کا پتا ۔ قیمتی پتھر جو اِنتہائی سخت ہوتا ہے اور قلمی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
don, t found in 81 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.