English to Urdu Translation
| elect found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 26. | Electoral roll | انتخابی فہرست ۔ ووٹرز فہرست |
| 27. | Electorate | Adjective جماعت انتخاب کنندگان ۔ جماعت رائے دہندگان Noun انتخاب کُنندگان ۔ راۓ دہندگان کی جماعت ۔ |
| 28. | Electors | n. 1. پسند کرنے والا۔ منتخب۔ چننے یا چھانٹنے والا۔ چنویا۔ رائے دہندہ 2. مختار۔ صاحب اختیار۔ ادھکاری Noun انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔ adj. 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا Adjective بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی Noun, Adjective بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ |
| 29. | Electra complex | Noun باپ کا بیٹی کی طَرَف ہَوَسنَاک طَریقے سے دَیکھنا Noun پدری خط ۔ کِسی لڑکی میں باپ سے بہت زیادہ مُحبت اور ماں سے ناپسندیدگی ۔ |
| 30. | Electracomplex | Noun بدری خبط ۔ باپ کے لیے بیٹی کے ہوسناک اور غیر تحلیل شُدہ جذبات سے پیدا ہونے والا خبط ۔ |
| 31. | Electress | Noun راۓ دہندہ خاتون ۔ مقدس سلطنت روما کے راۓ دہندہ کی اہلیہ ۔ |
| 32. | Electret | Noun حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔ |
| 33. | Electrial | Adjective کُہریائی ۔ برقی ۔ |
| 34. | Electrially | Adverb بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔ |
| 35. | Electric | adj. 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا Adjective بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی Noun, Adjective بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ |
| 36. | Electric cell | Noun برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔ |
| 37. | Electric chair | برقی کرسی ۔ Noun برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
| 38. | Electric charge | Noun برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔ |
| 39. | Electric charges | مصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی |
| 40. | Electric circuit | Noun برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔ |
| 41. | Electric conductance | Noun برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔ |
| 42. | Electric conductivity | Noun برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔ |
| 43. | Electric current | Noun برقی کرنٹ ۔ برقی رو ۔ برق جو مُتحرک ہو ۔ |
| 44. | Electric eel | Noun بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔ |
| 45. | Electric eye | Noun برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔ |
| 46. | Electric field | Noun برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔ |
| 47. | Electric generator | Noun برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔ |
| 48. | Electric induction | Noun برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔ |
| 49. | Electric light | کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔ برقی روشنی ۔ |
| 50. | Electric motor | Noun برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔ |
| elect found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.