English to Urdu Translation

eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.EuhemerismNoun
تاریخی اسطیریت تعبیر و تفیر کی نظم جس کے مُطابِق اساطیر حقیقی تاریخی روایات پر مبنی ہیں ۔
27.EuhemeristNoun
تاریخی اساطیریت کا جاننے والا ۔
28.EuhemeristicAdjective
تاریخی اساطیریت سے مُتعلِّق ۔
29.EuhemerizeVerb
تاریخی اساطیریت پر عمل کرنا ۔
30.EulachonNoun
قندیلہ مچھلیوں کی ایک قسم جو شُمالی بِحراالکاہل کے ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
31.EulamellibranchNoun
ایک قسم کا صدفہ جو یولا میلی برانکیا سلسلے سے تَعلّق رکھتا ہے ۔
32.Eulogistn.
قصیدہ گو۔ ثنا خواں۔ تعریف کرنے والا۔ بھاٹ۔ مداح
Noun
قصیدہ گو ۔
33.EulogisticAdjective
تحسین و توصیف سے مُتعلّق ۔
34.EulogisticallyAdverb
تحسینی انداز میں ۔ تعریفی طور پر ۔
35.Eulogistsn.
قصیدہ گو۔ ثنا خواں۔ تعریف کرنے والا۔ بھاٹ۔ مداح
Noun
قصیدہ گو ۔
36.EulogiumNoun
قصیدہ ۔ مدح ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
37.EulogizationNoun
قَصیدہ خَوانی ۔ مَدَح سرائی ۔ تعریف گری ۔ مدّاحی ۔
38.Eulogizev. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
39.Eulogizedv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
40.EulogizerNoun
قَصیدہ خواں ۔ مدح سرا وغیرہ ۔
41.Eulogizesv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
42.Eulogizingv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
43.Eulogyn.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
44.EumycetesNoun
فِطرات اعلیٰ ۔ اعلیٰ اقسام کی کھُمبیاں ۔
45.Eunuchn.
نپنسک۔ ہیجڑا۔ خوجہ۔ زنانہ۔ مخنث۔ زنخا
Noun
مُخنث ۔ خواجہ سرا ۔ آختہ مرد ۔ ہِیجڑا ۔ زنانہ ۔
Noun
ہیجڑا ۔ خَصّی ۔ وہ آدمی جِس کے خُصیے نہ ہوں ۔ ایسا آدمی جِس کی مَردَانَہ قُوَّت خَتَم ہو جائے یا کَر دی جائے
46.Eunuchsn.

47.EuonymusNoun
افونموس ۔ جنس سیکی ۔ منطقہ معتدلہ کے علاقوں میں پائی جانے والی جھاڑیوں ، بیلوں ، جڑی بوٹیوں کی کوئی قسم جو جنس سیکی سے تعلّق رکھتی ہو ۔
48.EupatoriumNoun
پودوں کی کوئی قسم جو جنس یوپے تورما سے تعلّق رکھتی ہو ۔
49.EupatridNoun
یونانی امیر ۔ قدیم ایتھنز کے خاندانی طبقہ اُمرا کا کوئی رُکن جنھیں بلا شرکت غیرے قانون وضع کرنے کے اختیارات حاصل تھے ۔
50.EupepsiaNoun
اچھا ہاضمہ ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ ہضم طبعی ۔
Noun
نارمَل اِنہضام ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ نَظَامِ اِنہَضَام کا مَعمُول کے مُطَابَق ہونا
eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.