English to Urdu Translation
| ev found in 188 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 26. | Evaluating | v. قیمت لگانا۔ آنکنا۔ تشخیص کرنا۔ اعداد کے ذریعہ سے ظاہر کرنا Verb تقویم کرنا ۔ قدرپیمائی کرنا ۔ جانچنا ۔ قیمت لگانا ۔ قیمت جانچنا ۔ |
| 27. | Evaluation | n. تقویم۔ تشخیص مالیت Noun تقویم ۔ قَدر پیمائی ۔ جانچ ۔ |
| 28. | Evaluations | n. تقویم۔ تشخیص مالیت Noun تقویم ۔ قَدر پیمائی ۔ جانچ ۔ |
| 29. | Evaluative | Adjective قدر پیمائی کردہ ۔ |
| 30. | Evaluator | Noun قدرپیما ۔ قدرپیمائی کرنے والا ۔ |
| 31. | Evanesce | Verb اوجھل ہو جانا ۔ مِٹ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ بَتَدریج محو ہو جانا ۔ |
| 32. | Evanescence | n. اڑنا۔ زوال پذیری۔ فنا Noun فنا پذیری ۔ |
| 33. | Evanescences | n. اڑنا۔ زوال پذیری۔ فنا Noun فنا پذیری ۔ |
| 34. | Evanescent | adj. 1. چلا جانے والا۔ گزر جانے والا۔ کافور ہوجانے والا۔ غائب ہونے والا ۔نقش بر آب۔ فانی 2. باریک۔ نامعلوم۔ غیر محسوس۔ دقیق Adjective غائب ہو جانے والا ۔ جلد مِٹ جانے والا ۔ تیزی سے گُزر جانے والا ۔ فنا پذیر ۔ سریع الزوال ۔ |
| 35. | Evanescently | Adverb فنا پذیرانہ ۔ |
| 36. | Evangel | n. انجیل Noun انجیل ۔ اناجیل اربعہ میں سے کوئی ایک جن کے موٴلفین متی ۔ بِشارَت ۔ خوشخَبری ۔ |
| 37. | Evangelic | adj. |
| 38. | Evangelical | Adjective متعلّق بہ انجیل ۔ اناجیل اربعہ ۔ بطور خود تبلیغ کرنے والا ۔ adj. |
| 39. | Evangelicalism | Noun اناجیلی عقائد ۔ ان عقائد کی پابندی سے وابستگی ۔ |
| 40. | Evangelist | n. 1. حضرت عیسیٰ کی تواریخ لکھنے والا 2. انجیل کو شائع اور مشتہر کرنے والا۔ دین عیسوی کی منادی کرنے والا یا واعظ Noun اناجیل اربعہ کے مصنِفین متی ۔ گشت لگانے والا مُبَلِغ ۔ |
| 41. | Evangelistic | adj. انجیل کے متعلق یا مطابق |
| 42. | Evangelists | n. 1. حضرت عیسیٰ کی تواریخ لکھنے والا 2. انجیل کو شائع اور مشتہر کرنے والا۔ دین عیسوی کی منادی کرنے والا یا واعظ Noun اناجیل اربعہ کے مصنِفین متی ۔ گشت لگانے والا مُبَلِغ ۔ |
| 43. | Evangelization | Noun انجیل کی تبلیغ ۔ |
| 44. | Evangelize | Verb انجیل کی تعلیم دینا ۔ غیر مَسیحیوں کو عیسائی بنانے کی غرض سے انجیل کی تبلیغ کرنا ۔ |
| 45. | Evangelizer | Noun مبلّغ انجیل ۔ |
| 46. | Evanish | Verb غائب ہو جانا ۔ معدوم ہو جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ ہوا ہو جانا ۔ |
| 47. | Evanishment | Noun غیاب ۔ پوشیدگی ۔ جُدائی ۔ |
| 48. | Evaporable | Adjective تبخیر پذیر ۔ جس میں بھاپ بننے کر اڑ جانے کی صلاحیت ہو ۔ |
| 49. | Evaporate | v.n. 1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا 2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا Verb بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔ |
| 50. | Evaporated | v.n. 1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا 2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا Verb بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔ |
| ev found in 188 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.