English to Urdu Translation

fil found in 111 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Filet mignonNoun
بَغير ہَڈّی ۔ بے چَربی ۔ قَتلَہ ۔ پارچَہ ۔ گائے کی ران کا گوشت ۔
27.Filet, filletNoun
چوکور خانوں والا جال يا فِيتَہ ۔ بِن ہَڈّی کا گوشت ۔ بے چَربی گوشت ۔
28.Filialadj.
1. فرزندی۔ پسری۔ اولاد کا۔ لڑکے یا لڑکی کا۔ اولاد کی طرف سے
2. بیٹا سا۔ فرزندانہ
Adjective
وَلَدی ۔ فَرزَندانَہ ۔ بيٹے بيٹی کے تعَلُق سے ۔ ماں باپ کے حوالے سے ۔ اَولاد کو زيب دينے والا ۔
29.Filial generationNoun
بنوی نسل ۔ مخلُوط نسل پیدا کرنے کے تجربے میں پیدا ہونے والی نسل ۔
30.Filiatev. a.
باپ بنانا
Verb
عَدالتی طَور پَر وَلدِيَت قائم کرنا ۔ جَيسے نا جائز اَولاد کی ۔
31.Filiationn.
1. رشتہٴ پدری یا فرزندی
2. باپ بنانا
Noun
کِسی باپ کی اَولاد ہونے کی حَقِيقَت ۔ وَلدِيَت کا قانُونی فَيصلَہ ۔ اِشتِياق ۔
32.FilibranchiaNoun
سانس لینے والے اعضا جو دھاگوں کی طرح ہوں ۔
33.Filibustern.
لٹیرا۔ ڈاکو
Noun
مَجلِسِ قانُون ساز ميں اَقلِيَتی گروہ کی قانُون سازی کے عمَل کو ناکام بَنانے کی کوشِش۔
34.Filibusteredn.
لٹیرا۔ ڈاکو
Noun
مَجلِسِ قانُون ساز ميں اَقلِيَتی گروہ کی قانُون سازی کے عمَل کو ناکام بَنانے کی کوشِش۔
35.Filibusteringn.
لٹیرا۔ ڈاکو
Noun
مَجلِسِ قانُون ساز ميں اَقلِيَتی گروہ کی قانُون سازی کے عمَل کو ناکام بَنانے کی کوشِش۔
36.Filibustersn.
لٹیرا۔ ڈاکو
Noun
مَجلِسِ قانُون ساز ميں اَقلِيَتی گروہ کی قانُون سازی کے عمَل کو ناکام بَنانے کی کوشِش۔
37.Filiformadj.
سوت سا
Noun, Adjective
خیطی ۔ دھاگے کی طَرَح
Adjective
دھاگے کی طرَح ۔ تار کی طرَح ۔ تار دار ۔ رَيشَہ دار ۔ ريشَہ ساں ۔
38.Filigreen.
بنت کا کام۔ زردوزی
Noun
زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔
39.Filigree, filagree, fillagreeNoun
زَردوزی ۔ طِلّا کاری ۔ تار دوزی کا زيبائشی کام ۔ جَڑاو کا کام ۔ نازُک کام ۔ سونے چاندی کی تاروں کا کام ۔
40.Filigreedn.
بنت کا کام۔ زردوزی
Noun
زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔
41.Filigreeingn.
بنت کا کام۔ زردوزی
Noun
زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔
42.Filigreesn.
بنت کا کام۔ زردوزی
Noun
زر دوزی ۔ طلاکاری ۔ سونے یا چاندی کے تاروں سے نقش و نِگار بنانا ۔
43.Filingv.n.
قطار قطار چلنا۔ پریٹ یا صف باندھ کر چلنا
n.
1. ڈورا۔ تار۔ سلسلہ
2. تار۔ نتھی
3. مسل۔ مٹھا۔ فائل
4. فہرست۔ فرد۔ چٹھا
5. پنکتی۔ قطار۔ پرا۔ صف۔ لین۔ تانتا۔ ریتی۔ سوہن۔ رندہ۔ مہرہ۔ سوہان
v. a.
1. نتھی کرنا۔ تار میں ڈالنا۔ ترتیب سے رکھنا۔ منسلک کرنا۔ ترتیب دینا
2. گزراننا۔ آگے کرنا۔ پیش کرنا۔ نذر کرنا۔ پیشکش کرنا
3. شامل مسل کرنا ۔ داخل مسل کرنا۔ مسل میں نتھی کرنا
4. رندہ پھیرنا۔ سوہن کرنا۔ ریتنا۔ مہرہ کرنا۔ گھوٹنا
فائل ۔ ريتی
Noun
رَيتی ۔ چَوسَہ ۔ فَولاد کا ايک آلَہ ۔
44.Filingsn.
برادہ۔ چورا۔ ریت
Noun
برادہ ۔ جو کِسی دھات کو ریتی سے رگڑنے پر نِکلتا ہے ۔
45.FilipinoNoun
فَلپائنی ۔ فَلپائن کا باشِندہ ۔ باسی ۔ شَہری ۔ فَلپائن کا رہنے والا ۔
46.FilipunctureNoun
تار والے دھاگے کے ذَریعے خُون کو جَمانا ۔ انوَر سَما میں تار ڈال کَر عِلاج کَرنا
47.FilixmasNoun
سَرخَس ۔ قَرقَس ۔ کَدُّو کیڑے نَکالنے میں مُستَعمَل
48.Fillv. a.
1. بھرنا۔ پر کرنا
2. چھکانا۔ اگھانا۔ سیر کرنا۔ دھپانا
3. نقشہ پری کرنا۔ خانہ پری کرنا
4. مقرر کرنا۔ معمور کرنا۔ بھرنا۔ رکھنا۔ جگہ بھرنا۔ اسامی پر کرنا
5. ٹھونسنا۔ داب کر بھرنا
6. انبار یا اٹالا لگانا۔ بھرتی کرنا۔ بھرنا
7. پلانا
v.n.
1. بھر جانا۔ ٹھسنا۔ پر ہونا
2. جام بھرنا۔ پینا
3. چھکنا۔ سیر ہونا۔ اٹل ہونا۔ دھپنا
n.
پیٹ بھر۔ بھرپیٹ۔ سیری۔ پیٹ بھرائی
Verb
بھَرنا ۔ گُنجائش کے مُطابَق بھَرنا ۔ پُورا مُہَيّا کرنا ۔ مُکمَل کرنا ۔ قابلِ اِطمينان حَد تک پُورا کرنا ۔
49.Fill one, s shoesکِسی کے مَقام اور اُسکی ذِمّہ دارِيوں کو سَمبھالنا ۔
50.Fill some one, s shoesکِسی اور کا ہم پلہ ثابَت ہونا ۔ کِسی کی ذِمّہ داری کا بوجھ اُٹھا لینا ۔
fil found in 111 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.