English to Urdu Translation
flor found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Floridness | n. رنگینی۔ چمک۔ سرخی۔ لالی |
27. | Floriferous | Adjective گُل خَيز ۔ گُل بَردار ۔ پھُول لَگنے والا ۔ گُل آوَر ۔ بہَت پھُول پَيدا کرنے والا ۔ |
28. | Florigen | Noun ایک مادّہ جِس کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پودوں کی پتیوں میں اِس وقت پیدا ہوتا ہے جب دِن اور رات خاص لمبائیوں کے ہوتے ہیں ۔ |
29. | Florilegium | Noun مَجمُوعَہ نِگارشات ۔ بِياض ۔ مَجمَعُ الاَشعار ۔ |
30. | Florin | n. فلارنس کا ایک سکہ Noun فَلورِن ۔ بَرطانِيَہ کا سِکّہ ۔ کوئن ۔ |
31. | Florins | n. فلارنس کا ایک سکہ Noun فَلورِن ۔ بَرطانِيَہ کا سِکّہ ۔ کوئن ۔ |
32. | Florist | n. پھول بدیا جاننے والا۔ پھول مالی Noun گُل کار ۔ گُل پَروَر ۔ گُل فَروش ۔ زيبائشی پَودوں کو اُگانے والا ۔ نُمائشی بَشَمُول مَصنُوعی پھُولوں اور پَودوں کا کارو باری ۔ |
33. | Floristic | Adjective گُل داری ۔ گُل نَباتی ۔ اِس شاخِ عِلَم کے مُتعَلِق ۔ |
34. | Floristics | Noun گُلزارِيات ۔ نَباتِی جُغرافِيے کی سائنس کی ايک شاخ ۔ گُلِ نباتِيات ۔ |
35. | Floristry | Noun گُل پَروَری ۔ گُل فَروشی ۔ |
36. | Florists | n. پھول بدیا جاننے والا۔ پھول مالی Noun گُل کار ۔ گُل پَروَر ۔ گُل فَروش ۔ زيبائشی پَودوں کو اُگانے والا ۔ نُمائشی بَشَمُول مَصنُوعی پھُولوں اور پَودوں کا کارو باری ۔ |
flor found in 36 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.