English to Urdu Translation

fro found in 105 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Frolicsomeadj.
اچپل۔ چنچل۔ شوخ۔ طناز
27.Frolicsomenessn.
چنچل پن۔ شوخی۔ چلبلاہٹ
28.Fromprep.
سے۔ از۔ طرف سے۔ من جانب۔ از طرف۔ از رو۔ موافق
Preposition
سے ۔ اَز ۔ مِن جانِب ۔ طرَف سے اِز طرَف ۔
29.From 1960 to 1965 inclusiveمُتعینہ حدود پر حاوی ۔
30.From claasNoun
تَشکِيلی زُمرَہ ۔ صُورَتوں کی لسَانی جَماعَت ۔ کم سے کم ايک نَحوی خاصِيَّت مُشترَک ہونے والی جَماعَت ۔
31.From genusNoun
تَعدِيلی جِنس ۔ اَجسام کی معتَدِل گروہ بَندی ۔ جِس کا تَرکِيبی تعَلُّق دُوسری قِسموں کے ساتھ واضِح نہ ہو ۔
32.From hand to mouthتَنگدَستی میں ہونا ۔ از دَست تا شِکَم ۔ مُشکِل سے گُزَر بَسَر کَرنا ۔
33.From pillar to postکِسی ایک صُورَتِ حال سے دُوسری صُورَتِ حال کی طَرف
34.From stem to strenپوری طرح ۔ سر سے پاٴوں تک ۔ اوّل سے آخِر تک
35.From the heartخَلُوص کے ساتھ ۔ دِلی طور پَر ۔ دِل سے ۔
36.Frondn.
شاخ ان درختوں کی، جن کے پتے اور ٹہنی میں فرق نہیں معلوم ہوتا
Noun
وہ ورق نُما عُضو جو بعض بے پھُول فرن اور گھاس میں شاخ اور پتیوں کے جوڑ پر پیدا ہو جاتا ہے ۔
Noun
گُمساق۔ بَرگِ کِرف ۔ خَوص ۔ پِتوا ۔ وَرق ۔ کوئی بَڑا پَتّہ ۔
37.FrondescenceNoun
موسمِ بَرگ ۔ بَرگ زائی ۔ تَوَرّق ۔ پَتّہ بَننے کا عرصَہ ۔ بَرگ و سَبزہ ۔
38.FrondoseAdjective
پَتّوں والا ۔ پَتّے کا سا ۔ وَرق پوش ۔ پَتوا نُما ۔ پَتّے کی طرَح ۔
39.Frondsn.
شاخ ان درختوں کی، جن کے پتے اور ٹہنی میں فرق نہیں معلوم ہوتا
Noun
وہ ورق نُما عُضو جو بعض بے پھُول فرن اور گھاس میں شاخ اور پتیوں کے جوڑ پر پیدا ہو جاتا ہے ۔
Noun
گُمساق۔ بَرگِ کِرف ۔ خَوص ۔ پِتوا ۔ وَرق ۔ کوئی بَڑا پَتّہ ۔
40.Fronsn.
ماتھا۔ پیشانی
41.Frontn.
1. ماتھا۔ پیشانی۔ مستک
2. چہرہ۔ منہ۔ رو۔ رخ۔ مکھڑا۔ شکل۔ مونڈھا
3. آگا۔اگاڑی۔ سامنا۔ اگواڑا۔ مہرا۔ موڑا
4. ببری۔ نقلی بال
5. روبرو۔ آمنا سامنا۔ مقابلہ
adj.
ماتھے یا پیشانی سے متعلق
v. a.
1. سامنا کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ مخالفت کرنا
2. مقابل ہونا۔ سامنے ہونا۔ محاذی ہونا
v.n.
ٹھیک سامنے ہونا۔ سامنے منہ کرنا
Noun
محاذ ہوا ۔ ہوا کے دو حِصّوں کے درمیان ہوائی سرحد ۔
Noun, Adverb
مَحاذ ۔ پيشانی ۔ مَستَک ۔ کِسی چِيز کا اَگلا حِصّہ ۔ کِسی عِمارَت کا ماتھا ۔
42.Front matterNoun
ديباچَہ ۔ کِسی کِتاب کا تَعارفی مَواد ۔مُقَدّمَہ ۔ پيش لَفَظ ۔
43.Front officeNoun
کِسی فَرَم يا تَنظِيم کا اِنتَظامی عَملَہ ۔
44.Front ward, frontwardsAdverb
سامنے کی جانِب ۔ آگے کو ۔ اَگلی طرَف ۔
45.Front-end loadNoun
سارے مال کا بَڑا حِصّہ ۔ قِيمَتِ فَروخت کا بَڑا حِصّہ ۔ تَمام کا تَمام ۔
46.FrontageNoun
سامنا ۔ آگا ۔ اگاڑی ۔ اگلا حِصّہ ۔ ماتھا ۔
47.Frontaln.
جو چیز پیشانی یا مستک پر لگائی جائے
Noun
ساخت کے سامنے والے حِصّے کے مُتعَلِق ۔ مَثلاً پَیشانی کی ہَڈّی جو پِرچ نُما خَمدار ہوتی ہے
Adjective
سامنے ۔ سامنے کا ۔ سامنے کی جانِب ۔ پيش رُخ ۔ ماتھے کی ہَڈّی ۔ ماتھے سے مُتعَلِّق ۔
Noun
کِسی عمارَت کا چہرہ ۔ ماتھا ۔ گِرجے ميں قُربا ن گاہ کا غَلاف ۔
48.Frontal boneNoun
پيشانی کی ہَڈّی ۔ ماتھے کی جھِلّی دار ہَڈّی ۔ کھوپڑی کا ايک اہَم حِصّہ ۔ ماتھے کی ہَڈّی ۔
49.Frontal lobNoun
دَماغِ کلاں کا اَگلی جانِب کا حِصّہ ۔ بالائی حِصّہ ۔
50.Frontalsn.
جو چیز پیشانی یا مستک پر لگائی جائے
Noun
ساخت کے سامنے والے حِصّے کے مُتعَلِق ۔ مَثلاً پَیشانی کی ہَڈّی جو پِرچ نُما خَمدار ہوتی ہے
Adjective
سامنے ۔ سامنے کا ۔ سامنے کی جانِب ۔ پيش رُخ ۔ ماتھے کی ہَڈّی ۔ ماتھے سے مُتعَلِّق ۔
Noun
کِسی عمارَت کا چہرہ ۔ ماتھا ۔ گِرجے ميں قُربا ن گاہ کا غَلاف ۔
fro found in 105 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.