English to Urdu Translation

gas found in 119 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
26.Gashv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
27.Gashedv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
28.Gasherv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
29.Gashesv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
30.Gashestv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
31.Gashingv. a.
گہرا گھاؤ کرنا۔ زخم کاری کرنا۔ غار کرنا
n.
گہرا گھاؤ۔ زخم کاری۔ غار
Noun
گھاوٴ ۔ چَرکا ۔ گہرا زخم ۔ کاری زخم ۔
32.Gasholdern.
آلہ گیس کے جمع کرنے اور پیمانے کا
Noun
گیس ہولڈر ۔ گیس کی ٹينکی ۔ اِس کی سب سے عام شکل یہ ہے کہ پانی بھرے ہوۓ ایک بڑے سے حَوض میں ایک ٹينکی اِس طرح لگائی جاتی ہے ۔
n.
Noun
گیس پیما ۔ گیس دان ۔ گیس رکھنے کا بَرتن ۔ گیس ناپنے کا آلہ ۔
33.GasifiableAdjective
قابلِ گیس کاری ۔ گیس بننے کے قابل ۔
34.GasificationNoun
گیس کاری ۔ گیس کی بناوٹ ۔
35.GasifyVerb
گیس کاری کَرنا ۔ گیس میں تَبدیل کَرنا ۔ گیس میں تَبدیل ہو جانا ۔
36.Gasket جہاز کی رسی
Noun
گاسکٹ ۔ رسّی جِس سے لِپٹے ہوۓ بادبان کو چوب مَستول سے باندھ دیا جاتا ہے ۔ سَن ۔ ربَڑ ۔
Noun
کِسی چیز کا نرم اور چِپٹا ٹُکڑا ۔ یہ ٹُکڑا دھات کی دو سطحوں کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔
37.Gaskets جہاز کی رسی
Noun
گاسکٹ ۔ رسّی جِس سے لِپٹے ہوۓ بادبان کو چوب مَستول سے باندھ دیا جاتا ہے ۔ سَن ۔ ربَڑ ۔
Noun
کِسی چیز کا نرم اور چِپٹا ٹُکڑا ۔ یہ ٹُکڑا دھات کی دو سطحوں کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔
n.
Noun
گیس پیما ۔ گیس دان ۔ گیس رکھنے کا بَرتن ۔ گیس ناپنے کا آلہ ۔
38.GaskinNoun
گاسکن ۔ چوپایوں کی پِچھلی ٹانگوں کا گھٹنے اور پُٹّھے کی ہڈّی کا دَرمیانی حِصّہ ۔
39.Gaslightn.
گیس کی روشنی
Noun
ضیاۓ گیس ۔ گیس روشنی ۔ گیس کے جَلنے سے پیدا ہونے والی روشنی ۔
40.Gaslightsn.
گیس کی روشنی
Noun
ضیاۓ گیس ۔ گیس روشنی ۔ گیس کے جَلنے سے پیدا ہونے والی روشنی ۔
41.GaslitAdjective
ضیاۓ گیس سے تاباں ۔ گیس کے جلنے سے روشن ۔
42.Gasmainn.
گیس کا نل
43.Gasmetern.
گیس ناپ
44.GasogeneNoun
سوڈا واٹر مشین ۔ سوڈا واٹر بنانے کی مشین ۔
45.GasoholNoun
گیسول ۔ موٹَر گاڑیوں میں اِستعمال ہونے والا تیل کا آمیزہ ۔جِس میں دس فیصد ایتھنول شامِل ہوتا ہے ۔
46.GasoleneNoun
پٹرول ۔ موٹر سپرٹ ۔
47.GasolineNoun
پٹرول ۔ گیسولین ۔ ایک قِسم کا اُڑ جانے والا آتِش گیر رقیق مادّہ جو حرارت اور روشنی پیدا کَرتا ہے ۔
48.Gasoline engineNoun
گیسولین اِنجَن ۔ گیسولین موٹَر ۔ ایک اندرونی احتراقی اِنجَن جِس میں گیسو لین بطور ایندھن اِستعمال ہوتا ہے ۔
49.Gasometern.
Noun
گیس پیما ۔ گیس دان ۔ گیس رکھنے کا بَرتن ۔ گیس ناپنے کا آلہ ۔
50.Gaspv.n.
ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا
v. a.
ہپانا۔ دم بھرانا
n.
سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر
Verb
ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔
gas found in 119 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.