English to Urdu Translation
gold found in 47 words & 2 pages. Previous 1 2 | ||
26. | Goldenest | adj. 1. طلائی۔ طلا کار۔ زریں۔ پر زر۔ سنہرا۔ سونے کا 2. زرخیز 3. فائق۔ نادر۔ افضل۔ خوب۔ بہتر۔ عمدہ۔ قیمتی۔ بیش بہا Adjective طلائی ۔ زریں ۔ سونے کا بنا ہوا ۔ سونے کا ۔ سُنہری ۔ n. ایک قسم کا پرند جس کی کلغی میں مختلف خوب صورت پر ہوتے ہیں۔ سنہری چکور |
27. | Goldeneye | Noun زَرچَشمی بطخ ۔ سُنہری آنکھوں والی غوطہ خور بطخ جِس کے نَر کی جِلد پَر سفید و سیاہ دھبے ہوتے ہیں ۔ |
28. | Goldenly | Adverb شاندار طریقے سے ۔ سُنہری انداز میں ۔ |
29. | Goldenness | Noun سُنہرا پَن ۔ |
30. | Goldenrod | Noun گولڈن راڈ ۔ عصاۓ زریں ۔ ایک پودا جِس کا تنا چھَڑی کا سا اور پھُول گُچھے دار شوخ زَرد رَنگ کا ہوتا ہے ۔ |
31. | Golder | n. 1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا 2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت 3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔ Noun سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔ |
32. | Goldest | n. 1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا 2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت 3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔ Noun سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔ |
33. | Goldfinch | n. ایک قسم کی خوب صورت اور خوش آواز چڑیا Noun طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔ |
34. | Goldfinches | n. ایک قسم کی خوب صورت اور خوش آواز چڑیا Noun طلائی بَرقِش ۔ سُنہری سہرہ ۔ گولڈ فِنچ ۔ ایک یورپی مغنّی پَرِندہ جِس کے پَروں پَر سُنہری نِشان ہوتے ہیں ۔ |
35. | Goldfish | n. سنہری مچھلی Noun گولڈ فِش ۔ سُنہری مَچھلی ۔ چین کی چھوٹی سُرخ مَچھلی جو مَچھلی گھَر کی زینت بَنتی ہے ۔ اِس کا رَنگ سُنہرے زَرد سے نارنجی ہوتا ہے ۔ |
36. | Goldfishes | n. سنہری مچھلی Noun گولڈ فِش ۔ سُنہری مَچھلی ۔ چین کی چھوٹی سُرخ مَچھلی جو مَچھلی گھَر کی زینت بَنتی ہے ۔ اِس کا رَنگ سُنہرے زَرد سے نارنجی ہوتا ہے ۔ |
37. | Goldfoil | n. سونے کا پنا یا پترا |
38. | Goldlace | n. سنہری لیس یا گوٹا |
39. | Goldleaf | n. سونے کا ورق |
40. | Golds | n. 1. سونا۔ کنچن۔ زر۔ طلا 2. روپیہ۔ پیسا۔ مال۔ دولت 3. سونے کا رنگ۔ پیلا۔ زرد رنگ۔ سنہری سونا ۔ ايک قيمَتی دھات ۔ Noun سونا ۔ زَر ۔ طلا ۔ ایک گہرے زرد رنگ کا دھاتی عَنصَر جو ورق پذیر اور تار پذیر ہوتا ہے ۔ اِس کو زَنگ نہیں لَگتا ہے ۔ |
41. | Goldschmidt, s process | Noun دھاتی آکسائیڈ سے دھات تیار کرنے کا طریقہ ۔ |
42. | Goldsmith | n. سنار۔ زرگر۔ سادے کار Noun سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔ |
43. | Goldsmiths | n. سنار۔ زرگر۔ سادے کار Noun سُنار ۔ زَر گَر ۔ سونے کے زیورات بنانے والا یا بیچنے والا ۔ |
44. | Goldthread | n. کلا بتو۔ زیخ |
45. | Goldthwait belt | Noun کَمَر کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے ایک فولادی بیلٹ |
46. | Goldthwait strip | Noun پاوں کے زَخموں کو سَہارا دَینے کے لیے سَٹرِپ |
47. | Goldwire | n. سونے کا تار۔ سلمہ |
gold found in 47 words & 2 pages. Previous 1 2 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.