English to Urdu Translation
goo found in 88 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Good-humoredness | Noun خُوش مِزاجی ۔ خُوش طبعی ۔ |
27. | Good-looking | Adjective خُوش چہرہ ۔ خُوش شکل ۔ شکیل ۔ خُوش رُو ۔ خُوبرُو ۔ دِلرُبا ۔ |
28. | Good-naturedness | Noun نیک طبعی ۔ نیک دِلی ۔ |
29. | Good-neighbor | Adjective اچھی ہمسائیگی ۔ دو مُلکوں کے دَرمیان اِمدادِ باہمی اور سیاسی مفاہمت کے تعلقات کی بنا پَر اچحھی ہمسائیگی ۔ |
30. | Good-tempered | Adjective مُتحَمّل مِزاج ۔ نَرم دِل ۔ فروتن ۔ صابِر ۔ حَلیم ۔ بُرد بار ۔ |
31. | Good-temperedly | Adverb فروتنی ۔ حلیمی سے ۔ بُردباری سے ۔ |
32. | Good-temperedness | Noun بُردباری ۔حلیمی ۔ فروتنی ۔ |
33. | Goodbreeding | n. خوش اخلاقی۔ تہذیب۔ تربیت۔ ادب۔ قاعدہ |
34. | Goodbye | n. چلتے وقت کی دعا سلام۔ رام رام۔ الله بیلی۔ خدا حافظ |
35. | Goodbyes | n. چلتے وقت کی دعا سلام۔ رام رام۔ الله بیلی۔ خدا حافظ |
36. | Goodday | n. مبارک باد۔ سلام۔ بندگی |
37. | Goodfellowship | n. زندہ دلی |
38. | Goodgeon | Noun جہازوں وغیرہ کا ایک چھلا جِس میں ہک فُٹ ہو جاتا ہے ۔ |
39. | Goodhumoured | adj. خوش مزاج۔ خوش طبع |
40. | Goodhumouredly | adv. خوش مزاجی یا خوش طبعی سے |
41. | Goodies | n. 1. بڑی بی۔ نیک بخت عورت 2. میٹھی روٹی۔ چیزی۔ مٹھائی Noun کوئی چیز جو ذائقے میں عُمدہ ہو ۔ مِٹھائی ۔ میٹھی گولیاں ۔ اچھا ۔ عُمدہ ۔ |
42. | Goodish | Adjective خاصا ۔ اچھا سا ۔ قدرے بڑا ۔ بہت زیادہ ۔ |
43. | Goodlier | adj. 1. اچھا۔ خوش۔ سہاؤنا۔ بھلا 2. سڈول۔ خوب صورت۔ جمیل۔ شکیل۔سجیلا۔ خوش اندام۔ حسین۔ خوش اسلوب 3. بڑا۔ پھولا ہوا۔ بہت Adjective خُوبصُورت ۔ حسین ۔ دِلکَش ۔ بڑا ۔ بڑا سا ۔ |
44. | Goodliest | adj. 1. اچھا۔ خوش۔ سہاؤنا۔ بھلا 2. سڈول۔ خوب صورت۔ جمیل۔ شکیل۔سجیلا۔ خوش اندام۔ حسین۔ خوش اسلوب 3. بڑا۔ پھولا ہوا۔ بہت Adjective خُوبصُورت ۔ حسین ۔ دِلکَش ۔ بڑا ۔ بڑا سا ۔ |
45. | Goodly | adj. 1. اچھا۔ خوش۔ سہاؤنا۔ بھلا 2. سڈول۔ خوب صورت۔ جمیل۔ شکیل۔سجیلا۔ خوش اندام۔ حسین۔ خوش اسلوب 3. بڑا۔ پھولا ہوا۔ بہت Adjective خُوبصُورت ۔ حسین ۔ دِلکَش ۔ بڑا ۔ بڑا سا ۔ |
46. | Goodman | n. 1. بھلا آدمی۔ بھلا مانس۔ میاں آدمی 2. خصم۔ کماؤ۔ گھر والا۔ خاوند۔ صاحب خانہ۔ کماست |
47. | Goodnatured | adj. نیک طینت۔ نیک نہاد۔ ذاتی اشراف |
48. | Goodness | n. نیکی۔ نکوئی۔ خوبی۔ بھلائی۔ لطف۔ مہربانی Noun اچھا ہونے کی حالت ۔ اچھا ہونے کی کیفیت ۔ نیکی ۔ فَضلیت ۔ خُوبی ۔ |
49. | Goodnesses | n. نیکی۔ نکوئی۔ خوبی۔ بھلائی۔ لطف۔ مہربانی Noun اچھا ہونے کی حالت ۔ اچھا ہونے کی کیفیت ۔ نیکی ۔ فَضلیت ۔ خُوبی ۔ n. |
50. | Goodnight | n. رات کے وقت رخصت کا سلام۔ شب بخیر |
goo found in 88 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.