English to Urdu Translation

grav found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.GravestoneNoun
کَتبہٴ قَبَر ۔ سَنگِ مزار ۔ لوحِ مزار ۔
27.Graves`e diseaseNoun
غَدَہ دَرقیہ کے فعل کی خَرابی سے مَرض
28.GraveyardNoun
قَبرَستان ۔ گورَستان ۔ دَفَن گاہ ۔ مُردے دَفنانے کی جگہ ۔
29.Graveyard shiftNoun
شَبینہ شِفٹ ۔ فیکٹری میں وہ شِفٹ جو آدھی رات کو یا اُس کے بعد شروع ہو ۔
30.Gravidadj.
حاملہ۔ پیٹ سے۔ گربھ ونتی
Adjective
حاملہ ۔ گابھَن ۔ پیٹ سے ۔ گیابھَن ۔
Noun
حاملَہ ۔ جَیسے حَمَل ہو
31.GravidaNoun
حاملہ ۔ عورت جِس کے پیٹ میں بچہ ہو ۔
32.GravidityNoun
حمل ۔ گابھ ۔
33.GravidlyAdverb
حاملہ کے طور پَر ۔ گابھ کے طور پَر ۔
34.Graviesn.
آب گوشت۔ آبجوش۔ یخنی۔ پسیو
گرے وی ۔ شوربہ
Noun
یَخنی ۔ شوربہ ۔ آبِ گوشت ۔ پکاتے ہوۓ گوشت سے نِکلنے والا روغَن ۔
adj.
بھورا۔ سفید۔ دھولا۔ کربڑا۔ سیاہی ملا سفید
Adjective
خاکَستَری رَنگ جو سیاہی مائل سُفید ہوتا ہے ۔ بھُورا ۔ دھُندلا ۔ اِس کا کوئی مُثبَت رَنگ نہیں ہوتا ۔
35.GravimeterNoun
ثَقَل پیما ۔ وہ آلہ جِس کے ذریعہ ثَقَل نوعی کی پیمائش کی جاتی ہے ۔
Noun
آلہ جِس سے کَشِش ثَقل میں بہت خفیف سی تبدیلیوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
36.GravimetricAdjective
ثَقلی ۔ ثَقَل پیمائی کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔
37.Gravimetric analysisNoun
ثقلی تجزیہ ۔ کِسی مُرکب یا آمیزے کے کیمیائی اجزا کو علیحدہ کر کے اِن میں سے ہر ایک کا وزن معلُوم کرنا ۔
38.GravimetricallyAdverb
ثَقَل پیمائی سے ۔
39.GravimetryNoun
ثَقَل پیمائی ۔ وزن یا کثافَت کی پیمائش ۔ وزنِ مَخصُوص کی پیمائش ۔
40.Gravingv. a.
1. کندہ کرنا۔ کھودنا
2. ابھرواں کھودنا
adj.
1. سنجیدہ۔ گھمبیر۔ بھاری بھرکم۔ متحمل۔ حلیم۔ بردبار۔ متین
2. بھاری۔ سادہ۔ صوفیانہ
3. بھاری۔ نیچی
4. سنگین۔ بھاری۔ شدید۔ کبیر۔ سخت
n.
1. قبر۔ مزار۔ گور۔ سمادھ۔ دفن
2. موت۔ فنا۔ مرگ۔ قضا۔ کال۔ مرتو
Verb
کھودنا ۔ کاٹنا ۔ دفَن کَرنا ۔ سُپُردِ خاک کَرنا ۔ دَفنانا ۔ کَندہ کَرنا ۔
Adjective
اہم ۔ ضَروری ۔ وزنی ۔ قابلِ غور ۔ بڑا شدید ۔ سَخت ۔ سَنگین ۔ گمبھیر ۔
Noun
قَبَر ۔ لحد ۔ مَدفَن ۔ مزار ۔
41.Graving dockNoun
گودی جِس میں کِسی جہاز کو کھڑا کر کے اِس کا پانی نِکال لیا جاتا ہے ۔
42.Gravitatev. a.
جھکنا۔ میل مر کزی سے کھنچنا۔ مائل ہونا
Verb
کَشِشِ زمین سے اثَر پذیر ہونا ۔ ثَقَل کے زیرِ اثَر حَرکَت میں ہونا ۔ نیچے کی جانِب جھُکنا ۔ کھِنچنا ۔
43.Gravitatedv. a.
جھکنا۔ میل مر کزی سے کھنچنا۔ مائل ہونا
Verb
کَشِشِ زمین سے اثَر پذیر ہونا ۔ ثَقَل کے زیرِ اثَر حَرکَت میں ہونا ۔ نیچے کی جانِب جھُکنا ۔ کھِنچنا ۔
44.GravitaterNoun
کَشِش کَرنے والا ۔ کھینچنے والا ۔
45.Gravitatesv. a.
جھکنا۔ میل مر کزی سے کھنچنا۔ مائل ہونا
Verb
کَشِشِ زمین سے اثَر پذیر ہونا ۔ ثَقَل کے زیرِ اثَر حَرکَت میں ہونا ۔ نیچے کی جانِب جھُکنا ۔ کھِنچنا ۔
46.Gravitatingv. a.
جھکنا۔ میل مر کزی سے کھنچنا۔ مائل ہونا
Verb
کَشِشِ زمین سے اثَر پذیر ہونا ۔ ثَقَل کے زیرِ اثَر حَرکَت میں ہونا ۔ نیچے کی جانِب جھُکنا ۔ کھِنچنا ۔
47.Gravitationn.
1. کشش۔ کھنچاؤ
2. میل مرکزی
Noun
کَشِش ۔ تجاذُب ۔ کھِنچنے کا عمل ۔ کِسی چیز کی طرف میلان ۔
Noun
زمین اور کِسی جِسم کے درمیان کَشِش کی قُوَّت ۔
48.GravitationalAdjective
مُتعلّق بہ کَشِشِ ثَقَل ۔ تَجاذُبی ۔
Noun
تَجاذبی ۔ کَشِشِ ثَقَل کی وجہ سے کھَینچنا
49.Gravitational unitsNoun
تجاذبی اکائیاں ۔ ایسی اکائیاں جِن کا دارومدار وزن پر ہو ۔
50.GravitationallyAdverb
کَشِش ثَقَل سے ۔ تجاذُب سے ۔
grav found in 59 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.